1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by نعیم, Oct 14, 2006.

  1. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    سنا ہے شکار کے دوران ایک دفعہ ہارون بھائی کے ہاتھ ایک مچھلی لگ گئی۔ لیکن وہ چکنی ہونے کی وجہ سے انکے ہاتھ سے پھر پھسل کر پانی میں چلی گئی۔

    کچھ دن بعد ہارون بھائی حسبِ معمول اپنی کھرک کا علاج کرانے ڈاکٹر کھرک کے پاس گئے تو وہ مچھلی بھی وہاں آئی تھی۔ دونوں نے ایک دوسرے کو پہچان لیا۔ ہارون بھائی نے پوچھا مچھلی صاحبہ آپ یہاں کیسے آئی ؟؟
    مچھلی نے ناراضگی سے جواب دیا “نامعقول جس دن سے تمھارے ہاتھ سے پھسل کر گئی ہوں کھرک پڑ گئی ہے اسی لیے ڈاکٹر کے پاس آئی ہوں“ :twisted: :84: :twisted:
     
    تجمل حسین likes this.
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha:
     
    تجمل حسین likes this.
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی ہا ہا ہا میری طرف سے بھی۔
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہ جی نہ !!

    اپنی اپنی ہا ہا کرو۔ میں نے کسی کو اپنی ہاہا نہیں دینی :lol: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha: :haha:
     
  5. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    نعیم صاحب ۔ آپ اتنی ہاہا کرتے رہے تو ہماری اردو میں قہقہے ختم ہو جائیں گے
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں۔ منتظمین سے درخواست کر کے اور قہقہے بھروا دیں گے :wink:
     
  7. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
    اچھا لطیفہ ہے :lol:
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی آپ بھی کچھ سنا دیں نا پلیز۔
    چلیں کسی پرانی لڑی کے پرانے صفحے سے پڑھ کے ہی سنا دیں ۔ کسی کو کچھ نہیں‌بتاؤں گا۔ وعدہ !!! :159:
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کہ آپ نے بتا دیا ہے ۔
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میاں بیوی بستر پر لیٹے سونے کی تیاری کر رہے تھے۔ اچانک بیوی بولی

    بیوی: سنو ! کیا تم میرے مرنے کے بعد دوسری شادی کر لو گے ؟؟
    شوہر: نہیں‌بیگم۔ تمہیں پتہ ہے میں تم سے کتنا پیار کرتا ہوں۔ میں دوسری شادی نہیں کرونگا۔
    بیوی: لیکن تم اتنی لمبی زندگی تنہا بھی تو نہیں‌گذار سکتے ۔ شادی تو تہمیں کرنا ہو گی
    شوہر: دیکھا جائے گا ۔ اگر ضروری ہوا تو کر لوں گا!!
    بیوی: (دکھ بھری آواز میں ) کیا تم واقعی دوسری شادی کر لو گے ؟
    شوہر: بیگم ! ابھی تم خود ہی تو زور دے رہی تھی۔
    بیوی: اچھا کیا تم اسے اسی گھر میں لاؤ گے ؟
    شوہر: ہاں۔ میرا خیال ہے ہمارا گھر کافی بڑا ہے اور اسے یہیں رہنا ہو گا
    بیوی: کیا تم اسے اسی کمرے میں رکھو گے
    شوہر: ہاں کیونکہ یہی تو ہمارا بیڈ روم ہے
    بیوی: کیا وہ اسی بیڈ پر سوئے گی
    شوہر: بھئی بیگم ظاہر ہے اور کہاں سوئے گی
    بیوی: اچھا کیا وہ میری جیولری استعمال کرے گی؟؟
    شوہر: نہیں اس جیولری سے تمہاری سہانی یادیں وابستہ ہیں ۔ وہ یہ استمعال نہیں کرسکے گی
    بیوی: اور میرے کپڑے ؟؟
    شوہر: پیاری بیگم ! اگر مجھے شادی کرنا ہوئی تو وہ کپڑے بھی خود ہی لے کر آئے گی۔
    بیوی: اور کیا وہ میری گاڑی بھی استعمال کرے گی ؟؟
    شوہر: نہیں ۔ اسے گاڑی چلانا نہیں آتی۔ بہت دفعہ بولا لیکن وہ سیکھنا ہی نہیں چاہتی ۔
    بیوی: کیاااااااااااااااااااااااااااااااااا ؟؟؟
    شوہر: اوہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ششششششششششششششششششششٹٹٹٹ
     
    تجمل حسین likes this.
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مرتبہ پھر ہا ہا ہا ہا ہا ہا
     
  12. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    نعیم بھائی بہت پیارا لطیفہ ہے آپ کا :lol:
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سموکر بھائی !! پسندیدگی کا شکریہ

    لیکن یہ لطیفہ اُن میاں بیوی کا تھا۔۔۔ میرا نہیں :135:
     
  14. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
  15. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    مجھے اب یہ بتایا جائے کہ یہ لطیفہ ہارون بھائی کی آپ بیتی ہے یا شیرافضل خان صاحب کی؟؟؟
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یار اس طرح ہوسکتا ہے تو میں تیار ہوں،
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی زوجہ سے کہا ایک مولوی نے نیک بخت،
    تیری تربت پہ لکھیں تحریر کس مفہوم کی،
    جل کہ بولی مناسب عبارت ہے یہی،
    دفن ہے بیوہ ایک مولوی مرحوم کی،
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی شوہر سے: اعداد شمار نے ثابت کیا ہے کہ پاگل خانوں میں مردوں کی تعداد عورتوں سے زیادہ ہے ۔
    خاوند : پھر سوچ لو کون کس کو پاگل کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ :(
     
    تجمل حسین likes this.
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :87: بہت خوب :87:
     
    تجمل حسین likes this.
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خاتونِ خانہ ( بالوں میں کنگھی کرتے ہوئے) منا رو رہا ہے اسے چُپ کروائیں۔
    صاحب (اخبار پڑہتے ہوئے ) میں مصروف ہوں۔
    خاتونِ خانہ : تُم تو ایسے کہ رہے ہو جیسے یہ میں میکے سے لائی ہوں۔
    صاحب :بات تو تمہاری ٹھیک ہے مگر یہ کونسا میری بارات میں گئے تھے۔
     
  21. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    بہت اچھے بھئی بہت اچھے :lol:
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خان بھائی اب آپ بھی کچھ لکھ ہو دیں یا صرف سر دُھنتے رہیں گے۔
     
  23. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    آج کل میرا سر خراب ہے دھننے کےبعد ٹھیک ہوجائے گا تو کچھ لکھوں گا ۔
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کی تقریب میں دلہن کا سابقہ منگیتر بھی سج دھج کر آیا ہوا تھا۔ لوگوں نے پوچھا کیا آپ دُلھا ہیں ؟؟؟

    “نہیں ۔ میں سیمی فائنل میں باہر ہوگیا تھا “ سابقہ منگیتر نے کہا
     
    تجمل حسین likes this.
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :84:یہ لطیفہ ہے یا آپ بیتی :176:
     
    تجمل حسین likes this.
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مالکن کافی پریشان اور غمگین لگ رہی تھی۔ نوکرانی شبو نے جھاڑ پونچھ کے دوران نوٹ کیا کہ مالکن رو بھی رہی ہے۔ تو ہمدردی سے پوچھا

    “بی بی جی ! کیا بات ہے۔ اتنی پریشان کیوں ہیں‌؟“

    “ کیا بتاؤں شبو ! تمھارے صاحب نے اپنی آفس سیکرٹری کے ساتھ عشق لڑانا شروع کر دیا ہے۔ “ مالکن نے دکھ بھرے لہجے میں کہا۔ تو شبو فوراً بولی

    “نہیں مالکن۔ ایسا نہیں ہوسکتا۔ یہ بات یقیناً آپ صرف مجھے جلانے کے لیے کہہ رہی ہیں“ :84:
     
    تجمل حسین likes this.
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بے چاری شبو :wink:
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک صاحب پھولوں کی نرسری پر پہنچے اور چمپا کے پھولوں کا پودا طلب کیا۔

    دکاندار نے بتایا کہ سرِدست چمپا کے پھول کا پودا دستیاب نہیں۔ آپ کوئی اور پودا لے جائیں۔

    “نہیں ۔ مجھے چمپا کا پودا ہی چاہیئے “

    لیکن کیوں ؟؟ دکاندار نے اصرار کیا۔

    “دراصل 2 ہفتے قبل میری بیوی میکے گئی تھی اور مجھے چمپا کے پودے کو پانی دیتے رہنے کا بولا تھا۔ اور بیوی کی عدم موجودگی میں ، میں خود بھی 2 ہفتے سے گھر پر نہیں رہا جس سے چمپا کا پودا سوکھ گیا ہے۔ :84:
     
    تجمل حسین likes this.
  29. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    خوب نعیم بھائی! :201:
    -------------------------------------------------------


    بیگم:
    جانو! جب آپ نے پہلی بار میرا گھونگٹ اُٹھایا تو کیا محسوس کِیا؟

    شوہر:
    خُدا قسم میری جان نکل جاتی اگر آیت الکرسی یاد نہ ہوتی :208: :212:
     
    تجمل حسین likes this.
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: جانو صاحب نے حرکت ہی خودکُشی والی کی ہوگی نا :201:
    --------------------------------

    بیوی نے اپنے میاں کو جوان بیٹی کی ذمہ داری کا احساس دلاتے ہوئے کہا کہ اسکے لیے کوئی لڑکا تلاش کرو۔ تو میاں کہنے لگے

    “ بیگم ! میں بھی اسی فکر میں ہوں لیکن کوئی ڈھنگ کا لڑکا نظر ہی نہیں آتا، جو بھی ملتا ہے، نکما، نکھٹو، بے ڈھنگا اور نالائق “

    “ لو اور سنو !!“ بیگم چلا اٹھی “ میرے ابا بھی اگر یہی سوچتے تو میں اب تک کنواری ہی بیٹھی رہتی “
     

Share This Page