1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فری کال کریں (حصہ دوئم)

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by سارا, Jun 7, 2012.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک ۔ بے شک
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بلا شبہ بلا شبہ
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہہ رہے ہیں جناب ۔ ۔ ۔
     
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کال انگیج کیوں ہے؟
     
  5. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    انگیج نہیں ہولڈ پر تھا ، واش روم گئے تھے ذرا
     
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا پیٹ اب تک ٹھیک نہیں ہوا؟
    زیادہ نا کھایا کریں
    ہارون رشید بھائی کی نقل کیوں کرتے ہیں
    اب کیلے کھا لیں آرام آجائےگا
     
  7. شاہنوازعامر
    Offline

    شاہنوازعامر ممبر

    Joined:
    Mar 5, 2012
    Messages:
    400
    Likes Received:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    ہیلو کوئی ہے
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  9. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    قسم سے بڑی جان کی دشمن ہو ، کل ہی ڈاکٹر کے پاس گیا تھا اس نے کہا ہے کم کھانے کی وجہ سے پیٹ خراب ہے ۔ ۔ ۔ کیلے سے تو سو گز دور رہنے کا کہا ہے ، کہہ رہا تھا یا تو کیلا کھالو یا میری دوا اگر کیلا کھایا تو میرے پاس آنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہاں نقل وقل کسی کی نہیں کرتے الحمدللہ کھاتے پیتے گھرانے کے ہیں اور سناؤ کیا ہورہا ہے آج کل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک منٹ رکو دو منٹ میں دوبارہ آیا ، کمبخت یہ پیٹ
     
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہاہا

    پھر سے گئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    اور کھا لو اپنے ڈاکٹر کی میڈیسن
     
  11. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    محلے کی کلینک میں گیا تھا سوچ رہا ہوں اب کسی اچھے سے ڈاکٹر کو دکھاؤں ، آجکل یہ دو نمبری ڈاکٹر بھی تو آگئے ہیں دو کلاسیں پڑھیں نہیں کہ کھول لی محلے میں دوکان
     
  12. شاہنوازعامر
    Offline

    شاہنوازعامر ممبر

    Joined:
    Mar 5, 2012
    Messages:
    400
    Likes Received:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    تو کسی اچھے سے ڈاکٹر کے پاس جاؤ یا میرے پاس آجاؤ میرے پاس اس کا حل موجود ہے
     
  13. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آواز اتنی بھاری کیسے ہوگئی ، جتنا خرچہ وہاں جانے پر لگے گا اس سے آدھے میں تو آغا خان میں کسی اسپشلسٹ کو دیکھا دینگے دس بارہ ہزار بچ ہی جائینگے
     
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری کال پر مصروف ہے
     
  15. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اب سمجھ میں آیا آواز کیوں اتنی بھاری ہوگئی تھی ، کسی اور کی کال مل گئی تھی
     
  16. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اتنی لمبی بات کیا کر رہے تھے
     
  17. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    رونگ نمبر تھا ، صرف یہ سمجھانے میں بات لمبی ہوگئی کہ ہم سیدھے سادھے انسان ہیں ہمارا تعلق کسی القائدہ نامی تنطیم سے نہیں
     
  18. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تنظیم اب کس کے زیر انتظام ہے
     
  19. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    او جناب کیوں گڑوانے کے چکر میں ہو ، وہ کیا کم تھا جو آپ بھی ایسے سوالات کر رہی ہو ایسی باتیں فون پر نہیں کرتے ، لینے کے دینے پڑجاتے ہیں ، کیا پتا اپنے بھی فون ٹیپ ہورہے ہوں
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہیلو ! کوئی ہے ؟ یا میں بھی چلا جاؤں ؟
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ نہیں ہوتا .................. بس ضمیر بے داغ ہونا چاہیے

    ہاہاہاہاہا


    بیچ میں کسی کی کال آرہی ہے
     
  22. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    او کے
    فارغ ہوں تو کال بیک کیجئے گا
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  23. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    صبر رکھیں ، صبر
    اب بندہ نماز بھی نہ پڑھے کہ مابدولت کا فون آنا ہے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہنڑ نمازاں یاد آ گیا نے ۔ ۔ ۔ہیں جی ۔ ۔ ۔
     
  25. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کسی اور کے ساتھ مصروف ہو گئے
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نماز پیا پڑھدا اے ۔ ۔ ۔
     
  27. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نماز میں بات کیسے کرتے ہیں؟
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بات کہاں کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ بس مسلسل نماز ہی پڑھ رہے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کس وقت کی؟
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بس پڑھے ہی جا رہے ہیں ۔ ۔ ۔ اللہ جانے کس وقت ۔ ۔ ۔
     

Share This Page