1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    اے پاک پروردگار ہم مسلمانوں کوآاپسی اتحاد و اتفاق نصیب فرما اور پوری دنیا میں اسلام کا بول بولا کر ۔۔۔آمین
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اے خدا تو میرے وطن کو امن کی سر زمین بنا دے جس پہ کبھی تیرا غضب نازل نہ ہو،ہم سب کو سیدھے رستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرما، اے خدا تو اپنی رحمت سے نواز دے میرے پیارے پاکستان کو، ہمیں ہمت دے کہ ہم اندورنی و بیرونی دشمن کا مقابلہ کر سکیں، اے خدا ہمیں اپنی اخلاقی قدروں کے ساتھ مضبوطی سے جڑے رھنے کی توفیق عطا فرما
     
  3. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    آمین سب کی دعاوں کے لیئے آمین ثم آمین
     
  4. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    آمین ثم آمین
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ تعالی ہمیں مستجاب الدعوات بنا ۔ آمین
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اے خدا ہماری دعاؤں کو قبولیت کا درجہ عطا فرما
     
  7. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    اے مالک دو جہاں ہمارے پیارے پاکستان پر اپنا خاص کرم فرما
    ۔۔۔آمین ثم آمین
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اے خدا تو میرے وطن کو امن کی سر زمین بنا دے جس پہ کبھی تیرا غضب نازل نہ ہو،ہم سب کو سیدھے رستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرما، اے خدا تو اپنی رحمت سے نواز دے میرے پیارے پاکستان کو، ہمیں ہمت دے کہ ہم اندورنی و بیرونی دشمن کا مقابلہ کر سکیں، اے خدا ہمیں اپنی اخلاقی قدروں کے ساتھ مضبوطی سے جڑے رھنے کی توفیق عطا فرما
    اے خدا تو اپنی رحمت کے سارے در کھول دے میرے پاکستان کے لئے ،
     
  9. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    یا اللہ سب کی دعائیں قبول کر لے۔ آمین
     
  10. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    اے اللہ ہمیں سعادت کی زندگی اور شہادت کی موت نصیب فرما
    آمین
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آمین
     
  12. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    ثم آمین!!!
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رب اجعلنی مقیم الصلوۃ ومن ذریتی ربنا وتقبل دعا
    ربنا اغفرلی ولوالدیّ وللمومنین یوم یقوم الحساب ۔

    [highlight=#BFFFFF:38bmetf5]آمین بوسیلۃ الصاحب المقام المحمود[/highlight:38bmetf5] :saw:​
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اے خدا تو میرے وطن کو امن کی سر زمین بنا دے جس پہ کبھی تیرا غضب نازل نہ ہو،ہم سب کو سیدھے رستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرما، اے خدا تو اپنی رحمت سے نواز دے میرے پیارے پاکستان کو، ہمیں ہمت دے کہ ہم اندورنی و بیرونی دشمن کا مقابلہ کر سکیں، اے خدا ہمیں اپنی اخلاقی قدروں کے ساتھ مضبوطی سے جڑے رھنے کی توفیق عطا فرما
    اے خدا تو اپنی رحمت کے سارے در کھول دے میرے پاکستان کے لئے ،اے خدا تو ہمیں صراط مستقیم پہ چلنے کی توفیق عطا فرما
     
  15. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    رحم کر اے خدا تجھے رحم کا خدا کہتے ہیں
    واسطے اس حبیب کے جسے محمد مصطفی :saw: کہتے ہیں
    ۔۔۔آمین
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ثم آمین
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    ربنا فاغفرلنا ذنوبنا وکفر عنا سیاءتنا وتوفنا مع الابرار ۔
    آمین بجاہِ سید الابرار
    ۔ :saw:
    اے ہمارے رب ! ہماری مغفرت فرما ، اور ہماری خطاؤں سے درگذر فرما اور ہمیں نیکوکاروں کی معیت میں وفات دے۔
    (اے اللہ !) نیکوکاروں کے سردار (حضور اکرم :saw: ) کے صدقے ہماری دعا قبول فرما۔
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اےمیرے خدا تو ہم سب کو سچ بولنے کی ہمت عطافرما، اور بزدلانہ زندگی سے نجات دلا
     
  19. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22

    آمین ثم آمین!!!
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اے خدا تو میرے وطن کو امن کی سر زمین بنا دے جس پہ کبھی تیرا غضب نازل نہ ہو،ہم سب کو سیدھے رستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرما، اے خدا تو اپنی رحمت سے نواز دے میرے پیارے پاکستان کو، ہمیں ہمت دے کہ ہم اندورنی و بیرونی دشمن کا مقابلہ کر سکیں، اے خدا ہمیں اپنی اخلاقی قدروں کے ساتھ مضبوطی سے جڑے رھنے کی توفیق عطا فرما
    اے خدا تو اپنی رحمت کے سارے در کھول دے میرے پاکستان کے لئے ،اے خدا تو ہمیں صراط مستقیم پہ چلنے کی توفیق عطا فرما

    اےمیرے خدا تو ہم سب کو سچ بولنے کی ہمت عطافرما، اور بزدلانہ زندگی سے نجات دلا، کم ظرفی اور اقتدار کی لالچ سے نجات دلا
     
  21. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    آمین ثم آمین
     
  22. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    اےمیرے خدا تو ہم سب کو سچ بولنے کی ہمت عطافرما، اور بزدلانہ زندگی سے نجات دلا[/quote:3m0yhd9c]
    آمین ثم آ مین
     
  23. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    آمین ثم آمین[/quote:2ikr48sq]

    آمین
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ پاک ! ہمیں ایسا بنا دے جیسا بننے سے تو اور تیرا حبیب :saw: راضی ہوجائیں۔ آمین
     
  25. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    اے اللہ ہماری سب دعاؤں کو درجہ قبولیت عطا فرما
    آمین
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اے خدا تو میرے وطن کو امن کی سر زمین بنا دے جس پہ کبھی تیرا غضب نازل نہ ہو،ہم سب کو سیدھے رستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرما، اے خدا تو اپنی رحمت سے نواز دے میرے پیارے پاکستان کو، ہمیں ہمت دے کہ ہم اندورنی و بیرونی دشمن کا مقابلہ کر سکیں، اے خدا ہمیں اپنی اخلاقی قدروں کے ساتھ مضبوطی سے جڑے رھنے کی توفیق عطا فرما
    اے خدا تو اپنی رحمت کے سارے در کھول دے میرے پاکستان کے لئے ،اے خدا تو ہمیں صراط مستقیم پہ چلنے کی توفیق عطا فرما

    اےمیرے خدا تو ہم سب کو سچ بولنے کی ہمت عطافرما، اور بزدلانہ زندگی سے نجات دلا، کم ظرفی اور اقتدار کی لالچ سے نجات دلا اے میرے مولا ہمارے دلوں سے سختی کو دور فرما کہ ہم کمزروں کی ہنسی اڑانے والے نہ بنیں
     
  27. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    آمین ثم آمین
     
  28. خوشی

    خدایا میرے پاکستان کو دنیا کا بہترین ملک بنا
     
  29. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    آمین ثم آمین ۔ بہت اچھی دعا ہے خوشی آپی
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    ربنا فاغفرلنا ذنوبنا وکفر عنا سیاءتنا وتوفنا مع الابرار ۔
    آمین بجاہِ سید الابرار
    ۔ :saw:
    اے ہمارے رب ! ہماری مغفرت فرما ، اور ہماری خطاؤں سے درگذر فرما اور ہمیں نیکوکاروں کی معیت میں وفات دے۔
    (اے اللہ !) نیکوکاروں کے سردار (حضور اکرم :saw: ) کے صدقے ہماری دعا قبول فرما۔​
     
Share This Page