1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے دعا مانگیں!!!

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏29 جون 2008۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ کے آمین کہنے پہ ایک دفعہ پھر آمین ثم آمین
    دعاؤں میں یاد رکھیئے گا :khudahafiz:
     
  2. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یا میرے مالک
    ہم سب کو مشکلات سے نکال ہم کو سیدھی راہ پر چلا ہم کو ان لوگوں کے راستہ پر چلا جس راستہ پر اپنے نیک بندوں کو چلایا
    اے ہمارے رب
    تو ہماری سنتا ہے اے میرے مالک اس لنک پر جتنے بھی لوگ ہین ان کو زندگی سمجھنے میں مدد فرما ان کو مشکلات سے نکال ان کو زندگی میں آنے والے عذاب
    زندگی کی آزماہشوں میں ہمشہ مدد فرمانا جو لوگ تیری راہ میں چلنا چاہتے ہین ان کو راستہ دکھا،ان کے دماغؤں میں پھیلی ہوہی غلط سوچیں جو شیطانی راستوں کی طرف لے کر جاتی ہین جو زندگی کو بے شکون کرتی ہین ایسی سوچوں سے نکال ہماری مدد فرما
    آمین
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آمین ثم آمین!!!
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آمین ۔ ثم امین ۔ بےشک متقین اولیا و صالحین کا راستہ ہی سچا راستہ ہے
     
  5. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آمین ثم آمین!!![/quote:27dz5x3i]

    ثم الثم آمین۔!!
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے عقیدے کو بہتر سے بہترین کر دے اور قیامت والے دن ہمیں اپنے صالحین میں سے اٹھائے آمین ثم آمین!!!
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے دلوں کو کینہ بغض حسد اوروہم جیسی اور بھی کئی بیماریوں سے پاک کر دے آمین ثم آمین
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    المختصر ہر بیماری سے ہی پاک فرما دے۔ آمین

    گو کہ اللہ تعالی کے نظام میں یہ چیز بھی ہے کہ بیماری محض دعاؤں سے نہیں بلکہ دوا اور علاج کی تدبیر اختیار کرنے سے اور پھر اللہ تعالی کے حضور شفا یابی کی دعا کرنے سے درست ہوتی ہے۔
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    المختصر ہر بیماری سے ہی پاک فرما دے۔ آمین

    گو کہ اللہ تعالی کے نظام میں یہ چیز بھی ہے کہ بیماری محض دعاؤں سے نہیں بلکہ دوا اور علاج کی تدبیر اختیار کرنے سے اور پھر اللہ تعالی کے حضور شفا یابی کی دعا کرنے سے درست ہوتی ہے۔[/quote:1phx0s2b]

    تو پھر اپنا علاج کب سے شروع کروا رہے ہیں :237:


    ویسے دوبارہ سے میری اپنی دعا پہ آمین ثم آمین!!! :happy:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہن جی ۔
    غافل، گنہگار اس درجے کا ہوں کہ ابھی تو یہ بھی بیماری کا شعور ہی نصیب نہیں ہورہا ۔
    جتنی بیماریاں آپ نے بیان کی ہیں۔ ان سے ہزار گنا زیادہ بیماریاں نفسِ امارہ کی مہربانیوں سے اندر ہی اندر پل رہی ہیں۔
    جن کی وجہ سے ہر آئے دن گناہوں ، خطاؤں، لغزشوں ، غفلتوں، نافرمانیوں‌کی دلدل میں دھنستا چلا جارہا ہوں۔ :rona:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اللہ فضل کرنے والا ھے ،
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    [youtube:2q6wnxhq]http://www.youtube.com/watch?v=Ov4cTTUUA8g[/youtube:2q6wnxhq]​
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم

    یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم السلام علیکم
    یا رسول صلی اللہ علیہ وسلم السلام علیکم
    یا حبیب صلی اللہ علیہ وسلم السلام علیکم
    صلوات اللہ علیکم


    اللھم صل علی محمد :saw: وعلی آل محمد :saw:

    اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
    اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ

    سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم


    یا اللہ رب العزت!

    میری عزت کے لئے یہی کافی ہے کہ میں تیرا بندہ ہوں
    اور میرے فخر کے لیئے یہی کافی ہے کہ تو میرا پروردگار ہے
    تو ویسا ہی ہے جیسا میں تجھے چاہتا ہوں
    پس تو مجھے ویسا بنا لے جیسا تو چاہتا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین ثم آمین

    بار الٰہا میں تجھ سے موت کے وقت آرام و راحت اور قیامت کے حساب و کتاب کے وقت عفوو مغفرت کا طالب ھوں۔




    اللھم صل علی محمد :saw: وعلی آل محمد :saw:
    سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اللہ تعالی ہم سب کو قوانین اور اصول ضوابط کی پابندی کرنے والا بنائے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بار الٰہا میں تجھ سے موت کے وقت آرام و راحت اور قیامت کے حساب و کتاب کے وقت عفوو مغفرت کا طالب ھوں۔

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
    سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم

    آمین ثم آمین
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  22. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یا اللہ مجھے ہمت اور حوصلہ عطا فرما آمین ثم آمین
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آمین

    میرے خدا میرے وطن کی حفاظت فرما
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین

    یااللہ پورے اہل اسلام کی حفاظت فرما
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین

    یااللہ پورے اہل اسلام کی حفاظت فرما
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین

    یااللہ پورے اہل اسلام کی حفاظت فرما
     
  27. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اللہ تعالی ہمارے ایمان کی اور ہماری جانوں‌کی حفاظت فرمائے۔ آمین
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اے میرے رب میرے پاک وطن کو اپنی حفاظت میں رکھ اور امن وسکون کا گہوارہ بنا دے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم امین ۔

    یا اللہ عالمِ اسلام کو سلامتی و امن کا پیغامبر بنا دے۔ آمین
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
    یااللہ ملک پاکستان پر اپنا خاص فضل و کرم فرمائیے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں