1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے دعا مانگیں!!!

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏29 جون 2008۔

  1. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    :flor: اللہ ہم سب کی دعاؤں کو درجہ قبولیت عطا فرمائے۔۔۔۔۔آمین
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
    اللہ ہم سب کو خوش و خرم رکھے(آمین)
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یا اللہ ہم سب کی حفاظت فرما آمین ثم آمین
     
  4. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یا اللہ سب پر رحم فرما ۔ آمین
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان


    آمین
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رب اجعلنی مقیم الصلوۃ ومن ذریتی ربنا وتقبل دعا
    ربنا اغفرلی ولوالدیّ وللمومنین یوم یقوم الحساب ۔


    [highlight=#BFFFFF:eek:h1xr3x6]آمین بوسیلۃ الصاحب المقام المحمود[/highlight:eek:h1xr3x6] :saw:​
     
  7. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جبار ، قہار خدا سائیں
    رحمن ، رحیم سدا سائیں
    میرے بے پرواہ خفا سائیں
    میرے من میں دیپ جلا سائیں
    میری تجھ سے یہی دعا سائیں
    سب پردے آپ ہٹا سائیں
    سب ظلمت آپ مٹا سائیں
    سب رستے آپ دکھا سائیں
    میرے من میں دیپ جلا سائیں
    میری تجھ سے یہی دعا سائیں
     
  8. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے
    آمین ثم آمین



    اے خدا رحم کر تجھے رحم کا خدا کہتے ہیں
    واسطے اس حبیب کے ، جسے محمد مصطفی :saw: کہتے ہیں
    آمین
     
  9. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے
    آمین ثم آمین
     
  10. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    اے اللہ پاکستان پر اپنا فضل و کرم کر ۔۔۔۔آمین
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اے خدا تو میرے وطن کو امن کی سر زمین بنا دے جس پہ کبھی تیرا غضب نازل نہ ہو،
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رب اجعلنی مقیم الصلوۃ ومن ذریتی ربنا وتقبل دعا
    ربنا اغفرلی ولوالدیّ وللمومنین یوم یقوم الحساب ۔


    [highlight=#BFFFFF:udo7bo0y]آمین بوسیلۃ الصاحب المقام المحمود[/highlight:udo7bo0y] :saw:​
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اے خدا تو میرے وطن کو امن کی سر زمین بنا دے جس پہ کبھی تیرا غضب نازل نہ ہو،ہم سب کو سیدھے رستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرما
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    سبحان اللہ!!! آمین ثم آمین!!! :mashallah:
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ (آمین ثم آمین)
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رب اجعلنی مقیم الصلوۃ ومن ذریتی ربنا وتقبل دعا
    ربنا اغفرلی ولوالدیّ وللمومنین یوم یقوم الحساب ۔


    [highlight=#BFFFFF:3ojqssxu]آمین بوسیلۃ الصاحب المقام المحمود[/highlight:3ojqssxu] :saw:​
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اے خدا تو میرے وطن کو امن کی سر زمین بنا دے جس پہ کبھی تیرا غضب نازل نہ ہو،ہم سب کو سیدھے رستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرما، اے خدا تو اپنی رحمت سے نواز دے میرے پیارے پاکستان کو
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم امین ۔

    یا اللہ ! ہماری دلی دعائیں قبول فرما ۔ آمین
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
    یااللہ ہم سب کو آپس میں خوش و خوم رکھے،آمین
     
  21. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    اللہ ہماری سب دعاؤں کو قبولیت کا درجہ عطا فرمائے
    ۔۔۔آمین
    :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor:
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے دلوں اور ذہنوں کو وسعت عطا فرمائے ہمیں شعور عطا فرمائے اور ہمیں ناقص العقل لیڈروں کی اندھی تقلید کرنے سے باز رکھے آمین :dilphool:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اے خدا تو میرے وطن کو امن کی سر زمین بنا دے جس پہ کبھی تیرا غضب نازل نہ ہو،ہم سب کو سیدھے رستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرما، اے خدا تو اپنی رحمت سے نواز دے میرے پیارے پاکستان کو، ہمیں ہمت دے کہ ہم اندورنی و بیرونی دشمن کا مقابلہ کر سکیں
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آمین ثم آمین
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور اسکی جگہ کوئی اہل ، لائق، صالح، ملک و قوم کی مخلص خادم قیادت کی حمایت کریں۔
    آمین ثم آمین
     
  26. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم

    اے اللہ میر ی اور سب کی مشکل آسان فرما۔۔۔آمین ثم آمین

    اے اللہ ہم سب کو پانچ وقت کا نمازی بنا،،،،،،،،،،،آمین ثم آمین
     
  27. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    اے پاک پروردگار ہمیں سعادت کی زندگی اور شہادت کی موت نصیب فرما
    آمین
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ہمیں مستجاب الدعوات بنا ۔ آمین
     
  29. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    آمین ثم آمین
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں