1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے دعا مانگیں!!!

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏29 جون 2008۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    [youtube:250yt4h4]http://www.youtube.com/watch?v=zZOUIxNkEVU[/youtube:250yt4h4]​
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دعا یوم الاحد
    اتوار والے دن کی دعا

    [youtube:23hvvk9a]http://www.youtube.com/watch?v=EDAYg5HL_4Y[/youtube:23hvvk9a]​
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یا اللہ سب مسلمانوں پہ اپنی خاص رحمت نازل فرما !!! آمین ثم آمین!
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ؛مسز مرزا صاحبہ جزاک اللہ؛ بھت پیاری دردانگیز اور دل کو موہ لینے والی دعا پیش فرمائی ہے آپ نے
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    [glow=red:13eci5hl]دعا یوم الجمعۃ[/glow:13eci5hl][youtube:13eci5hl]http://www.youtube.com/watch?v=FyITQbxy9pk[/youtube:13eci5hl]​
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    [glow=red:1ehzxr9v]دعا یوم السبت[/glow:1ehzxr9v]

    [youtube:1ehzxr9v]http://www.youtube.com/watch?v=FXF5VSYUsKo[/youtube:1ehzxr9v]​
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    [youtube:1v83pb98]http://www.youtube.com/watch?v=EDAYg5HL_4Y[/youtube:1v83pb98][glow=red:1v83pb98]دعا یوم الاحد[/glow:1v83pb98]
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    [youtube:tpgobwos]http://www.youtube.com/watch?v=eqffc36yIlw[/youtube:tpgobwos][glow=red:tpgobwos]دعا یوم الاثنین[/glow:tpgobwos]
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    [youtube:2zykadlw]http://www.youtube.com/watch?v=bx2tF0FmJEY[/youtube:2zykadlw][glow=red:2zykadlw]دعا یوم الثلاثا[/glow:2zykadlw]​
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    [youtube:1jngn591]http://www.youtube.com/watch?v=VGrNodWosqY[/youtube:1jngn591][glow=red:1jngn591]دعاء یوم الاربعاء[/glow:1jngn591]​
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    [youtube:2a1ljvtd]http://www.youtube.com/watch?v=79_e9QT6D7I[/youtube:2a1ljvtd][glow=red:2a1ljvtd]دعاء یوم الخمیس[/glow:2a1ljvtd]
     
  12. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ؛؛مسز مرزا صاحبہ ؛؛ایمان تازہ ہوگیا
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    [glow=red:2o4uwwn6]سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمدوعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم[/glow:2o4uwwn6]

    یا اللہ اپنے حبیب محمد مصطفےٰ :saw: کے صدقے و طفیل سب مسلمانوں پر اپنارحم و کرم نازل فرما اور ہماری اردو کے سبھی صارفین کی جملہ مشکلات حل فرما اور ہم سب کو اپنی خاص رحمت میں ڈھانپ لے۔ آمین ثم آمین

    [glow=red:2o4uwwn6]سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم[/glow:2o4uwwn6]
    [glow=red:2o4uwwn6]اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمدوعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم[/glow:2o4uwwn6]​
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    [youtube:2ti2e3zv]http://ca.youtube.com/watch?v=Bqb2cZo_qDM[/youtube:2ti2e3zv]​
     
  15. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    السلام و علیکم ورحمتہ اللہِ وَ برکاتہ
    مسز مرزا

    بہت زبردست اور ایمان افروز

    اللہ تعالٰی آپ کوہر‌ جہاں میں اپنی بہترین رحمتوں اور مغفرتوں‌میں‌رکھے۔ آمین ثم آمین۔

    جزاک اللہِ خیراً وَ کثیراً

     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آمین ثم آمین
    میری گذارش ہے کہ ہر دن کوئی نہ کوئی دعا اس لڑی میں شامل کرنے کی کوشش کیجیئے
    اللہ آپ سب کو خوش رکھے آپ کے اور میرے سمیت سب مسلمانوں کے دل میں اپنا رحم ڈال دے آمین ثم آمین :dilphool:
     
  17. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یٰا ابصار الناظرین یٰا اسرع الحاسبین یٰا اسمع السامعین یٰا اکرم الاکرمین یٰا ارحم الرحمین یٰا احکم الحکمین


    یہ دعائیہ تمہید مجھے کسی نے فون پہ لکھوائی تھی۔ عربی جاننے والے حضرات سے گزارش ہے کہ اس میں سے غلطیاں نکال دیں شکریہ
     
  18. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    یا اللھم بخش دے مجہ گنھگارو کو ۔ امین
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    130,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16,613
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم پیارے پاکستان کی حفاظت فرما
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    130,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16,613
    ملک کا جھنڈا:
    اے اللہ کریم
    نعیم بھائی کو ہم سے جلد ملادے آمین
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    36
    اے خدا نعیم جی کو جلد ھارون جی سے ملا دے آمین
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    130,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16,613
    ملک کا جھنڈا:
    آمین :dilphool:
     
  23. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یا رب کائنات ، یا رب ذوالجلال ، یا باری تعالی !!
    تو ہم سب کی سن رہا ہے یا مالک ! تو ہم سب پر رحم کر ہم کو آپس میں جوڑ دے ہم دور ہین ہم کو نزدیک فرما
    یا اللہ ہم پر رحم فرما یا اللہ ہماری مدد کر ۔یا اللہ ہم صرف تیری عبادت کرتے ہین صرف تجھ سے مانگتے ہین
    یا اللہ ہم کو دوسروں کا محتاج مت کر ہم کو اپنی طرف سے خصوصی عزت عطا فرما بے شک تو سب سے عزت والا ہے
    یا اللہ ہم تیرے گناہ گار ہین یا اللہ تو ہمارا رب ہے ہمارا خالق ہے تو ہماری بخشش فرما ہم کو معاف فرما آمین
    آمین آمین آمین
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    36
    اے خدا میرے پیارے پاکستان کو نظر بد سے بچا لےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
     
  25. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    اگرچہ ہم اس تمہید کی مشروعیت سے واقف نہیں، لیکن عربی کے لحاظ سے شروع میں "ابصار" کی جگہ "ابصر" ہو گا۔
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    36
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عاطف بھائی آپ کی دعا پہ آمین ثم آمین :mashallah: بہت خوبصورت دعا بھیجی آپ نے لیکن ایک گذارش ہے کہ پیغام کو ٹائپ کرنے کے بعد ایک دفعہ دوبارہ نظر ڈال کے ارسال کیا کریں۔
    ایک دفعہ پھر اتنی اچھی دعا ارسال کرنے پہ شکریہ اور آمین ثم آمین!!! :flor:
     
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    این آر بی بھائی صاحب آپ کا شکریہ
     
  29. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :dilphool:
     
  30. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    اَللَّھُمَّ اَنتَ رَبِّی لَا اِلَہ اِلَّا اَنتَ خَلَقتَنِی وَاَنَا عَبدُکَ وَاَنَا عَلی عَھدِکَ وَوَعدِکَ مَا استَطَعتُ اَعُوذُبِکَ مِن شَرِّمَا صَنَعتُ اَبُوئُلَکَ بِنِعمَتِکَ عَلَیَّ وَاَبُوءُبِذَنبِی فَاغفِرلِی اِنَّہُ لَایَغفِرُ الذُّنُوبَ اِلَّااَنت۔

    اے اللہ، تو ہی میرا رب ہے،

    تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور تو نے مجھے پیدا کیا،

    اور میں تیرا بندہ ہوں،

    اور میں تیرے عہد اور وعدے پر قائم ہوں اپنی طاقت کے مطابق،

    اور اپنی کی ہوئی برائی سے تیری پناہ میں آتا ہوں،

    اور میں ان نعمتوں کا جو تیری طرف سے ہیں اقرار کرتا ہوں،

    اور میں اپنے گناہوں کا بھی اقرار کرتا ہوں،

    تو مجھ کو معاف کر دے کیوں کہ تیرے علاوہ کوئی گناہوں کو معاف نہیں کر سکتا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں