1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے دعا مانگیں!!!

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏29 جون 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اے خدا تو میرے وطن کو امن کی سر زمین بنا دے جس پہ کبھی تیرا غضب نازل نہ ہو،ہم سب کو سیدھے رستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرما، اے خدا تو اپنی رحمت سے نواز دے میرے پیارے پاکستان کو، ہمیں ہمت دے کہ ہم اندورنی و بیرونی دشمن کا مقابلہ کر سکیں، اے خدا ہمیں اپنی اخلاقی قدروں کے ساتھ مضبوطی سے جڑے رھنے کی توفیق عطا فرما
    اے خدا تو اپنی رحمت کے سارے در کھول دے میرے پاکستان کے لئے ،اے خدا تو ہمیں صراط مستقیم پہ چلنے کی توفیق عطا فرما

    اےمیرے خدا تو ہم سب کو سچ بولنے کی ہمت عطافرما، اور بزدلانہ زندگی سے نجات دلا، کم ظرفی اور اقتدار کی لالچ سے نجات دلا اے میرے مولا ہمارے دلوں سے سختی کو دور فرما کہ ہم کمزروں کی ہنسی اڑانے والے نہ بنیں
    خدایا میرے پاکستان کو دنیا کا بہترین ملک بنا





    اے خدا آج کے دن میرے اپنوں کی میری پیاروں کی ساری پریشانیاں ساری بیماریاں ساری مشکلیں دور فرما دے ، میرے بابل جائے کو اپنی حفاظت میں رکھ میرے خدایا تو دعائیں سننے والا ھے قبول کرنے والا ھے ہر آنے والا دن ہم سب کے لئے خوشیوں کا پیغام لائے
     
  3. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خدا ہم سب پر رحم فرمائے۔ آمین
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    ربنا فاغفرلنا ذنوبنا وکفر عنا سیاءتنا وتوفنا مع الابرار ۔
    آمین بجاہِ سید الابرار
    ۔ :saw:
    اے ہمارے رب ! ہماری مغفرت فرما ، اور ہماری خطاؤں سے درگذر فرما اور ہمیں نیکوکاروں کی معیت میں وفات دے۔
    (اے اللہ !) نیکوکاروں کے سردار (حضور اکرم :saw: ) کے صدقے ہماری دعا قبول فرما۔​
     
  6. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم ہم سب کا خاتمہ ایمان کی سلامتی کیساتھ ہو
     
  8. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اللہ پاک رحم فرما۔ آمین
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللھم انی اسئلک حبک و حب حبیبک و حب اولیائک وجعلنا من الصالحین ۔آمین بجاہ سیدالمرسلین :saw:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اے خدا تو میرے وطن کو امن کی سر زمین بنا دے جس پہ کبھی تیرا غضب نازل نہ ہو،ہم سب کو سیدھے رستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرما، اے خدا تو اپنی رحمت سے نواز دے میرے پیارے پاکستان کو، ہمیں ہمت دے کہ ہم اندورنی و بیرونی دشمن کا مقابلہ کر سکیں، اے خدا ہمیں اپنی اخلاقی قدروں کے ساتھ مضبوطی سے جڑے رھنے کی توفیق عطا فرما
    اے خدا تو اپنی رحمت کے سارے در کھول دے میرے پاکستان کے لئے ،اے خدا تو ہمیں صراط مستقیم پہ چلنے کی توفیق عطا فرما

    اےمیرے خدا تو ہم سب کو سچ بولنے کی ہمت عطافرما، اور بزدلانہ زندگی سے نجات دلا، کم ظرفی اور اقتدار کی لالچ سے نجات دلا اے میرے مولا ہمارے دلوں سے سختی کو دور فرما کہ ہم کمزروں کی ہنسی اڑانے والے نہ بنیں
    خدایا میرے پاکستان کو دنیا کا بہترین ملک بنا

    اے خدا آج کے دن میرے اپنوں کی میری پیاروں کی ساری پریشانیاں ساری بیماریاں ساری مشکلیں دور فرما دے ، میرے بابل جائے کو اپنی حفاظت میں رکھ میرے خدایا تو دعائیں سننے والا ھے قبول کرنے والا ھے ہر آنے والا دن ہم سب کے لئے خوشیوں کا پیغام لائے

    اے خدا ہمیں حسد جیسی لعنت سے بچا
     
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  12. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اللہ رحم فرما۔ آمین
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اے خدا ہمیں حسد جیسی لعنت سے بچا
     
  14. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    اے اللہ ہماری دعاؤں کو قبولیت کا درجہ عطا فرما
    آمین
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آمین ثم آمین
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللھم صلی وسلم علی حبیبک سیدنا محمد وعلی آلہ واصحابہ اجمعین
    اللھم انی اسئلک حبک و حب حبیبک و حب اولیائک وجعلنا من الصالحین ۔آمین بجاہ سیدالمرسلین :saw:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اے خدا تو سب کی بہن بیٹیوں کو ان کے گھروں میں خوش اور آباد رکھ، اور ان کو اپنی رحمتوں اور فضلوں سے نواز
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین ۔
    یا اللہ رحیم و کریم ! ہماری دعائیں قبول فرما۔ آمین
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ

    اللہ کریم آپ کی زبان مبارک فرمائیں :flor:
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آمین ثم آمین!!! :mashallah:
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین :saw:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اے خدا تو ہمارے وطن کو امن کا گہوارہ بنا دے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    اللھم صلی علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
    ربنا فاغفرلنا ذنوبنا وکفر عنا سیاءتنا وتوفنا مع الابرار ۔
    آمین بجاہِ سید الابرار
    ۔ :saw:
    اے ہمارے رب ! ہماری مغفرت فرما ، اور ہماری خطاؤں سے درگذر فرما اور ہمیں نیکوکاروں کی معیت میں وفات دے۔
    (اے اللہ !) نیکوکاروں کے سردار (حضور اکرم :saw: ) کے صدقے ہماری دعا قبول فرما۔​
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اللہ میرے سمیت سب کا بھلا کرے آمین ثم آمین :dilphool:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اے خدا تو اپنا فضل کر تو اپنا فضل کر تو اپنا فضل کر ۔
     
  28. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اے رب العالمین ہر مومن کی دعائیں قبول فرما۔ آمین
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    اللھم صلی علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
    ربنا فاغفرلنا ذنوبنا وکفر عنا سیاءتنا وتوفنا مع الابرار ۔
    آمین بجاہِ سید الابرار
    ۔ :saw:
    اے ہمارے رب ! ہماری مغفرت فرما ، اور ہماری خطاؤں سے درگذر فرما اور ہمیں نیکوکاروں کی معیت میں وفات دے۔
    (اے اللہ !) نیکوکاروں کے سردار (حضور اکرم :saw: ) کے صدقے ہماری دعا قبول فرما۔​
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اے خدا ہمیں جھوٹ کی لعنت سے بچا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں