1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم رضا کی شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    Re: میرے اشعار

    کہتا ہوں‌سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
    دل میں محبتیں ہیں، شقاوت نہیں مجھے​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    Re: میرے اشعار

    کتنے دنوں تک آخر ہم کو سولی پر لٹکاؤ گے
    زخمِ جدائی جاں لے لے گا تب ہی کیا تم آؤگے؟​
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    Re: میرے اشعار

    میں کہ مثالِ شمع چپ چاپ جل رہا ہوں
    آ جا کہ حسرتوں کی ابھی رات ہے باقی​
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    Re: میرے اشعار

    بہت خوب نعیم صاحب !
    بہت عمدہ اشعار ہیں آپ کے
     
  5. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    Re: میرے اشعار

    اللہ کرے ذورِِِ قلم اور ذیادہ!

    وہ جو کرتے ہیں اشارہ وہ ہی لکھ دیتا ہوں
    میں ترجمان ہوں، شاعر تو ان کی آنکھیں ہیں۔

    ِایسا ہی کوئی‌‌‌‌‌‌‌چکر‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌ دکھائی‌ دیتا ہے۔

    اب یہ کہیں “آن لاین“ آنکھیں نہ ہوں‌‌، جن کی خاطر نعیم بھائی شاعر ہو چلے ہیں۔

    کہ آخرش سامنے آنے پر کوئی اس طرح کا شعر ارسال ہو:

    نقش‌ِ محبوب مصور نے سجا رکھا تھا
    میں یہ سمجھا کہ صراحی پہ گھڑا رکھا تھا۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    Re: میرے اشعار

    ا
    :haha: :201: :haha: :201: :haha: :201: :haha: :201: :haha: :201: :haha: :201: :haha: :201: :haha: :201: :haha:

    عاطف بھائی ! یار کمال کا لطیفہ سنا ڈالا۔۔۔ کچھ نہ پوچھیں۔ ہنس ہنس کے کیا حال ہو گیا ہے
    :haha: :201: :haha: :201: :haha: :201: :haha: :201: :haha: :201:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    Re: میرے اشعار

    ایک دوست نے مجھے خبردار کرتے ہوئے احمد فراز کا یہ شعر لکھا تھا

    ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز
    کچا تیرا مکان ہے، کچھ تو خیال کر​


    اسکے جواب میں فی البدیہہ شعر میرے ذہن میں آیا تو لکھ دیا


    مکان ڈھہ جانے دو، بارشیں گذر جانے دو
    زندگی سے آگیا عاجز مجھے مر جانے دو​
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    Re: میرے اشعار

    دوڑ اپنی رہی ہے لاحاصل
    مل سکی نہ ہمیں کوئی منزل
    سارے ارماں بھی ساتھ ہی ڈوبے
    ڈوبی نیّا ہے جب لبِ ساحل​
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    Re: میرے اشعار

    پوچھو نہ حسابِ عشق، کہ نتیجہ صفر آتا ہے
    برسوں کا پَل توسال صدیوں کا نظر آتا ہے​
     
  10. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    Re: میرے اشعار

    لاحاصل!، کافی غور طلب شعر ہے۔۔۔ :lol:

    بہت خوب بھائی بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :84:
     
  11. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    Re: میرے اشعار

    عاطف صاحب ! جب آپ نعیم صاحب کو ایسی وارننگز دیں گے

    تو پھر نعیم صاحب بھی ایسے ہی اشعار لکھیں گے نا

    ویسے اشعار دلچسپ اور عمدہ ہیں
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    Re: میرے اشعار

    شبیر(رض) جس کے آگے جھکی گردنِ حشم
    سہتا رہا یزیدیوں‌کے ظلم اور ستم
    انسانیت کے سرپہ ہے احسان یہ تیرا
    انسانیت اتارے گی جس کو جنم جنم
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: میرے اشعار

    بہت ہی خوب! نعیم بھائی!
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    Re: میرے اشعار

    ایک البیلے کی دعا

    قسمت میں میری ایسا بہانہ لکھ دے
    اُن کا مجھے باتوں سے ستانا لکھ دے
    ٍہے مجھ کو گوارہ کہ وہ آ جائیں قریب
    چپکے سے کبھی مجھ کو منانا لکھ دے​
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    Re: میرے اشعار

    دور رہ کر مری تنہائی کو یوں بانٹ لیا
    یاداپنی کوکبھی مجھ سے جدا ہونے نہ دیا​
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    Re: میرے اشعار

    بہت خوب ! :a180:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    Re: میرے اشعار

    شکریہ فیصل سادات بھائی !

    دلِ بسمل میں مقید نالہ و آہ و فغاں
    بعد مرنےکےیہی نکلامراکُل ساماں​
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    Re: میرے اشعار

    اپنا اپنا نظریہ ہے، ورنہ ہم نے تو سن رکھا تھا کہ

    تجھے کھو کے صدیوں کے بعد بھی، میرے لب پہ کوئی گلہ نہ تھا
    اسے میری چپ نے رلا دیا، جسے گفتگو میں کمال تھا
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    Re: میرے اشعار

    بے اعتنائی ان کی سببِ جفا نہیں
    مجبور وہ بہت ہیں مگر بے وفا نہیں​
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    Re: میرے اشعار

    کیوں نہیں آتے پلٹ کر اے خدا
    کہاں جاتے ہیں یہ جانے والے ؟​
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    Re: میرے اشعار

    خدا کے واسطے اب تو سمیٹو زلف کو اپنی
    کہیں شب کی طوالت روزمحشرسےنہ جُڑجائے​
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    Re: میرے اشعار

    برادر نعیم نے تحریر کیا :
    نعیم بھائی ! بہت خوب،اس دفعہ تو آپ نے بس حد ہی کر دی ہے ! :87: :86:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    Re: میرے اشعار

    فیصل بھائی ! آپ کا شکریہ ۔۔۔

    ذرہ نوازی ہے آپ جیسے مہربانوں کی !!

    وگرنہ شہر میں غالب کی آبرو کیا ہے
     
  24. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    Re: میرے اشعار

    نعیم بھائی ! بہت خوب۔ بہت اچھے اشعار ہیں
     
  25. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    Re: میرے اشعار

    ماشااللہ یہاں آکر محسوس ہوا ہماری اردو پر تو شاعروں کا قبضہ ہو چکا ہے
    اللہ آپ دوستوں کے کلام میں اور بھی نکھار پیدا کرے
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    Re: میرے اشعار

    یقیں مجھکوہواتھااس دن تیری بیوفائی کا
    ذکر آیا رقیبوں کا تو تُو نے کہہ دیا “ شاید “​
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    Re: میرے اشعار

    دلوں سے کھیلتے ہیں بس کھلونوں کی طرح یارو
    دعا دل کی یہ میرے ہے حسینوں سے خدا سمجھے​
     
  28. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    Re: میرے اشعار

    اچھا جی :87:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    Re: میرے اشعار

    نہ جاؤ اتنی دور جہاں میں نہ آ پاؤں
    دیکھوں تجھے نہ تجھکو حالِ دل سنا پاؤں​
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    Re: میرے اشعار

    سامنے آئے ہیں آج اجنبی نظروں کے ساتھ
    اے خدا یہ موت قبل از موت کیسے آگئی؟​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں