1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم رضا کی شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    سلوتری بننے کی تمنا باقی رہ گئی ہے ۔ لیکن کوئی “میرا مریض“ بننے پر تیار نہیں ہورہا :p
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: میرے اشعار

    آپ اچھے ڈاکٹڑ نہیں ہین اس لئے آپ کو کوئی مریض نہیں مل رہا
    ایسا کریں آپ کسی کے مریض بن جائیں اور مزید شاعری جاری رکھیں
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    عارضہ دل کو نہ کر، مرض عشق کےحوالے
    علاج ھوگا کیوں کر، دل ھو تو کوئی جانے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    کئی برس پہلے لکھا ایک کلام اچانک سامنے آگیا ۔ آپ کی نذر کرتا ہوں

    وہ میرا نہیں تو کس کا ہے ؟؟

    میرے دل کی ہر ہر دھڑکن میں
    جو جیون بن کے دھڑکتا ہے۔۔۔۔وہ میرا نہیں تو کسی کا ہے؟

    جو ہر سو اک خوشبو بن کر
    میری سانسوں میں اترتا ہے۔۔۔وہ میرا نہیں تو کسی کا ہے؟

    جوراتوں کو میری نیندوں میں
    میرے سپنے بن کر آتا ہے۔۔۔۔۔وہ میرا نہیں تو کسی کا ہے؟

    جو آئے تو میرے آنگن میں
    اک نور اتر سا جاتا ہے۔۔۔۔وہ میرا نہیں تو کسی کا ہے؟

    وہ زلفیں کبھی جو پھیلا دے
    تو شب کا سماں ہو جاتا ہے۔۔۔۔وہ میرا نہیں تو کسی کا ہے؟

    چہرہ جو وہ دکھلائے تو
    پھر شب میں اجالا ہوتا ہے۔۔۔۔۔وہ میرا نہیں تو کسی کا ہے؟

    اُس کو دیکھوں تو آنکھوں میں
    اک چاند اتر سا جاتا ہے۔۔۔۔۔وہ میرا نہیں تو کسی کا ہے؟

    جو چاند کبھی اُسے دیکھ لے تو
    وہ خود شرما سا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔وہ میرا نہیں تو کسی کا ہے؟

    آنکھیں جو اُسکی جھیل سی ہیں
    میرا دل بس ڈوبا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔وہ میرا نہیں تو کسی کا ہے؟

    یہ ہونٹ جب اُسکے ہلتے ہیں
    کوئی پھول کِھلا سا جاتا ہے۔۔۔۔۔وہ میرا نہیں تو کسی کا ہے؟

    وہ بولے تو یوں لگتا ہے
    اک جھرنا بہتا جاتا ہے۔۔۔۔۔وہ میرا نہیں تو کسی کا ہے؟

    اُس کو سوچوں تو یادوں میں
    اِک گلشن کِھل کِھل جاتا ہے۔۔۔وہ میرا نہیں تو کسی کا ہے؟

    اُس گلشن کا پتہ پتہ
    بس اُسکی بات سناتا ہے۔۔۔۔وہ میرا نہیں تو کسی کا ہے؟

    اُسکی باتیں جب سنتا ہوں
    میرا دل پگھلا سا جاتا ہے۔۔۔۔وہ میرا نہیں تو کسی کا ہے؟

    جب دل پگھلے اُس کی خاطر
    تو چین میرا لُٹ جاتا ہے۔۔۔۔وہ میرا نہیں تو کسی کا ہے؟

    جب چین میرا لُٹ جاتا ہے
    اُسے بھولنے کو دل کرتا ہے۔۔۔۔وہ میرا نہیں تو کسی کا ہے؟

    اُسے بھولنا چاہوں جتنا رضا
    وہ اُتنا ہی یاد آتا ہے۔۔۔وہ میرا نہیں تو کسی کا ہے؟

    وہ جتنا مجھے یاد آتا ہے
    مجھے اتنا ہی تڑپاتا ہے۔۔۔۔وہ میرا نہیں تو کسی کا ہے؟


    وہ میرا نہیں تو کس کا ہے ؟؟؟
     
  5. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: میرے اشعار

    :mashallah: :a180: کلام ہے ۔
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    بہت خوب زبردست کہا آپ نے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    ابھی ابھی ایک لڑی میں ندیم بھائی نے پنجابی میں کچھ لکھنے کو کہا تو چند منٹوں میں پہلی بار پنجابی غزل کے ‌چند اشعار سے لکھ ڈالے (الحمدللہ پنجابی نعتیں تو کئی لکھ چکا ہوں ۔لیکن غزل یا دنیادارانہ شاعری کی پنجابی غزل پہلی بار لکھی ہے)۔
    مجھے اعتراف ہے کہ یہ کسی طرح بھی معیاری نہیں لیکن پھر بھی ریکارڈ کے لیے یہاں بھی لکھے دیتا ہوں



    کی دساں گا میں دنیاں‌ نوں‌ کہ توں اک ہرجائی ایں
    توں ہی مری وجہء شہرت تے توں ہی رسوائی ایں

    یاد تیری اے من مندر وچ تینوں ویکھاں ہر اندر وچ
    توں ہی میری محفلاں دے وچ تےتوں ہی تنہائی ایں

    ساری حیاتی سفراں کر کے منزل تے میں آکے لُٹیا
    جہیڑی میرے ہتھ نہ آئی اوہ توں اک کمائی ایں

    باغاں دے وچ چاروں پاسےوانگ صبا جو رہندی ایں
    توں کہ دل وچ رہندی وی تے ہتھ کدی نہ آئی ایں

    درد دا درماں تیریاں یاداں دارو سارے روگاں دا
    توں ای میرے دُکھڑے نالے توں ہی دل دی دہائی ایں

    صحراواں دا پیاسا راہی تھکیا ہارا اک مسافر
    سرتےمیرےدُھپ وی تیری توں ہی تے پرچھائی ایں

    منیاں جگ تے سوہنی، سسی، لیلیٰ وی ہو گذری اے
    لکھاں سوہنیاں وچوں رضا دے دل وچ توں ہی سمائی ایں

    بقلم خود محمد نعیم رضا​
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    نعیم بھائی
    تُسی تے چھا گئے ھو کہ !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: میرے اشعار

    بہت خوب نعیم بھائی ! پنجابی میں اچھا کلام ہے۔ عطاء اللہ عیسی خیلوی کو دےدیا جائے تو کافی اچھا گا سکتا ہے :p
     
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: میرے اشعار

    بہت خوب نعیم صاحب- بہت اچھی پنجابی غزل ہے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    یہ ابتلائے حیات، تفکر و پریشانی
    نجانےاے خدا ! تیری رحمت کہاں گئی​
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    خدا کے خوف سے جو نحیف و لرزاں ہیں
    نہیں ڈرتے رضا وہ زمانے کے خداؤں سے​
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: میرے اشعار

    بہت خوب! نعیم بھائی!
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    سبحان اللٌہ بہت خوب نعیم بھائی
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    پسندیدگی کے لیے بہت شکریہ۔

    اک میں، اک خدا اور اک خدا کا حبیب ( :saw: )
    سوجھتا مجھکو نہیں اسکے سوا دنیا میں​
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: میرے اشعار

    بہت اچھے :87:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    منزل ہے شبِ تار کی اک صبحِ تاب دار
    کٹ جائے گا سفر یہ ذرا انتظار کر !!​
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    بنتے ہیں کیسے رشتے لوگوں کے درمیاں
    اور ٹوٹتے ہیں بندھن ہر روز کیوں یہاں؟​
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: میرے اشعار

    +++
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    باجی جی ۔ آپ کی بات کے جواب میں ابھی ابھی فی البدیہہ شعر کی آمد ہوئی ہے

    عرض ہے۔

    کرچیوں سے کبھی واسطہ ہوا نہیں تمہارا
    اس لیے مرے دل کے ٹکڑے کر دیے تم نے​
     
  21. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: میرے اشعار

    واہ بھئی واہ نعیم بھائی ۔ بہت اچھے اشعار ہیں۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    ادھر نکلا ہمارا دم ، ادھر مرے غمخوار آئے
    یہی ہوتی ہے اگر موت تو الہی بار بار آئے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    بیانِ حالِ دل کرتے بھی کیوں سرِ محفل
    کہ یہاں واقفِ حال ہی نظر نہیں ‌آتا
     
  24. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    بہت خوب نعیم بھائی اسی سے ایک ملتا جلتا شعر یاد آیا :
    وہ سر کھولے میری میت پہ یوں دیوانہ وار آئے
    اسی کو موت کہتے ہیں تو یا رب بار بار آئے


    معذرت کے ساتھ ، جلدی میں سر لکھنے سے رہ گیا تھا، ابھی تصحیح کر دی ہے ۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    واہ فیصل بھائی ۔ لیکن یہ بھی بتا دیں کہ کیا “ کھولے “ دیوانہ وار آ گئے تھے ؟؟؟
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    عاشی جی کی فرمائیش پر ایک مصرعے کی بنیاد پر پنجابی کی ایک مزاحیہ غزل فی البدیہہ بن گئی تھی۔ وہ حاضر ہے

    کسے دا نہیں کوئی ایتھے یار سارے چوٹھے نیں
    اوکاڑہ شہر وچ چلدے سکے سارے کھوٹے نیں

    ہارونیا ناں نوں ویکھ لے، تے سعدیاں نوں سیکھ لے
    ایس گلشن وچ سارے پُھلاّں دے ہی بُوٹے نیں

    اوتاراں وچ لاندے نیں سوہنی سوہنی مُورتاں
    لگدا اے اصلوں ، بوہت سارے موٹے نیں

    مَجھّاں نیں شکایت کیتی کمی ہزبینڈاں دی
    کردے فلرٹ وی نئیں ساڈے نال چہوٹے نیں

    چل جی رضا ہُن شادی وادی کر لے
    تیرے نال دے سارے بابے بابے ہوگئے نیں

    برائے بانگِ رضا
    اُلاما نعیم رضا

    مَجھاں = بھینسیں،،، ہزبینڈاں= شوہروں،،، چہوٹے= نوجوان سنڈھے (بھینس کا نر)
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    دیکھا ہے جب بھائیوں کویوں واہ واہ کرتے ہوئے
    ہم بلک کر رو پڑے بس ویاہ ویاہ کرتے ہوئے

    کب آئے گا موسم دیگیں گھر میں میرے پکنے کا
    کب میں دیکھوں گا شہنائی ٹھاہ ٹھاہ کرتے ہوئے

    رات جب ہم دونوں ہی پکڑے گئے پسِ دیوار
    تھانے میں ہے رات گذری آہ آہ کرتے ہوئے

    اُس کی شادی پر میں خود ہی سہرا باندھے آگیا
    اُس کے بھائی پیچھے بھاگے جا اوہ جا کرتے ہوئے

    کیا کریں گے ایسے گھر کو جسکی نہ ہمسائی ہو
    ہو جو ہمسائی تو بیتے حق ادا کرتے ہوئے

    آرزو ہے عمر ہو پگلے رضا کی سو برس
    عمرگذرے ہر برس میں اک نکاح کرتے ہوئے​
     
  28. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: میرے اشعار

    اگر آپ کا کوئی چھوٹا یا بڑا بھائی ہے تو اسکی شادی کا انتظام و انصرام “ شادی ہال“ کی بجائے اپنے گھر میں کرلیں۔

    آپ کے گھر دیگیں بھی پک جائیں گی اور آپ کی چھت پر شہنائی بھی ٹھاہ ٹھاہ کرے گی۔ :lol:
     
  29. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: میرے اشعار

    :lol: :lol:
    بہت خوب نعیم صاحب ایمان سے پڑھ کر مزہ ا گیا :lol: :lol:
     
  30. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: میرے اشعار

    آمین ثم آمین :p

    لاحاصل جی آپ بھی آمین کہہ دیں۔ :twisted:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں