1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم رضا کی شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہر سنگِ رہِ شوق بڑھاتا ہے قدم میرے
    منزل کی تمنا مجھے رکنے نہیں دیتی
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: میرے اشعار

    بہت خوب! نعیم بھائی! بہت پیارا شعر کہا آپ نے۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    شکریہ عبد الجبار بھائی !

    فی البدیہہ کہا تھا :)
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: میرے اشعار

    بہت خوب کہا نعیم صاحب آپ نے۔

    اب میری پسند کی ایک غزل حاضر ہے

    آنکھوں سے دور ہو گیا جو جھوٹ بول کے
    میں راہ دیکھتی رہی دروازہ کھول کے

    اب سوچتی ہوں میں کہ یہی میری بھول تھی
    دیکھا نہیں جو اس کو ترازو میں تول کے

    وہ جلد باز اس طرح واپس ہوا کہ ہم
    مفہوم بھی سمجھ نہ سکے میل جول کے

    اس بےوفا کے واسطے خود کو کروں تباہ
    پاگل تو میں نہیں کہ پیوں زہر گھول کے

    چاروں طرف ہے ایک اندھیرا سا اے انا
    اس کے بغیر لگتے ہیں دن تارکول کے

    (انا دہلوی)
     
    توحید اظہر اور سلطان مہربان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    بہت خوب زاہرا جی !
    یہ انا دہلوی ایک خاتون ہیں نا ؟
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: میرے اشعار

    اچھا انتخاب ہے۔

    بہت خوب!
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    اچھا کلام ہے لیکن مقطع میں تارکول ذرا نامناسب سا لگ رہا ہے۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    تنہائیوں میں بھی دلِ تنہا نہیں لگتا
    اور بھیڑ میں چہرہ بھی شناسا نہیں لگتا
    وہ جانتا ہے رسم و رہِ دنیا نبھانا بھی
    اک ہم سے ملنا ہی اسے اچھا نہیں لگتا​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    آندھی غم کی یوں چلی سارا باغ اجڑ گیا
    بکھر گیا ہوں زمیں پہ زرد پتوں کی طرح
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    لذتِ غم کو پی کر ہم نے جانا
    زرد پتوں‌کا حسن کسے کہتے ہیں
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    اک صحرائے وحشت اور میں آبلہ پا
    تنہا یہ سفر مجھے کٹتا نظر نہیں آتا
     
    لاجواب نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    یہ دل ہی ناداں‌تھا تجھے ٹوٹ کے چاہا
    اے میری محبت تجھے الزام بھی دوں‌کیونکر؟​
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    محبت جسکوکہتے ہیں حقیقت اسکی اتنی ہے
    زمانہ غرض کو اپنی محبت نام دیتا ہے​
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    سرِ محفل تو ہنستے ہیں تنہائی میں روتے ہیں
    یہ اہلِ‌محبت دنیا والو !‌کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں​
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    کس کے تکنے سے دلِ ساکت دھڑکنے لگتا ہے
    کون ہے جس کے دم سے ہے یہ دمِ ہستی؟​
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    مجھے منزلوں‌کی فکر ہو کیا
    جو سفر میں تو میرے ساتھ ہو​
     
  17. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: میرے اشعار

    واہ جی واہ۔ اچھے اشعار ہیں
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    کیوں شبِ غم خراب کرتے ہو
    میری شامیں عذاب کرتے ہو
    اے نکیرو !‌سکون لینے دو
    کیا حساب و کتاب کرتے ہو؟​
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    یوں تیری یاد کو دل میں بسا رکھا ہے
    سلگتا دیا ہو گویا مزارِ ویراں‌ پر
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    وہ اور تھے جو تیری طلب میں ہی کھو گئے
    میں خود مراد ہوں تجھے کیونکر طلب کروں​
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    پربتوں کی چھاؤں میں
    بارشوں کے موسم میں
    جب گلاب کھلتے ہیں
    تتلیوں کے جتھے بھی
    گردشوں میں آتے ہیں
    کونپلیں بھی ٹہنی پہ
    رنگ دکھانے لگتی ہیں
    کوئلیں بھی باغوں میں
    چہچہانے لگتی ہیں
    اور سب پرندے بھی
    مسکرانے لگتے ہیں
    اس سہانے موسم میں
    کہ جب
    دل دلوں سے ملتے ہیں
    زخم سارے بھرتے ہیں
    یاد مجھ کو ساجن کی
    آکے یوں رلاتی ہے
    جیسے شبنمی قطرے
    پنکھڑی کی نازکی پہ
    آ کے یوں چپک جائیں
    پنکھڑی بھی کِھل جائے
    پھول مسکرا اٹھیں
    چاہے زیرِ دامن میں
    کانٹے سے چبھے جائیں
    چھید چھید ہو جائیں
    سرد آہیں دب جائیں
    یوں ہی اشک میرے بھی
    آنکھ کے کناروں پہ
    آ کے رُک سے جاتے ہیں
    ہونٹ مسکراتے ہیں
    زخم چھپ سے جاتے ہیں
    دل میں ٹیس اٹھتی ہے
    آہیں بھی نکلتی ہیں
    پھر بھی میرے ہونٹوں پہ
    مسکراہٹیں پھیلیں
    یاد تیری ہر لمحے
    دل میں یوں سما جائے
    نہ کسی کو بتلاؤں
    نہ کوئی خبر پائے

    (کلام : نعیم رضا)
     
    زنیرہ عقیل اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    وقتِ نزع تو ایک ادائے نظر سے دیکھ
    یوں بھی توتجھکو اپنی اداؤں پہ ناز ہے​
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    زندگی ایک سفر ہے تو خدایا
    معدوم اسکی منزلیں کیوں ہیں؟
     
  24. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب بھئی نعیم صاحب !

    بہت اچھا شعر ہے نعیم بھائی لیکن اگر “تیری“ کے بجائے اپنی ہوتا تو زیادہ مناسب معلوم ہوتا !
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    شکریہ فیصل بھائی ۔
    اپنی کردیا ہے۔ اصلاح کا شکریہ ! :)
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: میرے اشعار

    خوب! نعیم بھائی!

    آپ کے اشعار بھی بہت اچھے ہیں۔ :) بہت خوب!
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    شکریہ۔۔۔ ایسے ہی اول فول لکھتا جاتا ہوں۔

    میں تو اسی پر شکر کرتا ہوں کہ آپ کم معیاری سمجھ کرحذف نہیں کرتے :)
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: میرے اشعار

    اتنی انکساری بھی ٹھیک نہیں۔ آپ بہت اچھا لکھتے ہیں۔
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    کتنی بے گانی سی اب دنیا لگے ہے تیرے بغیر
    وہی آنگن وہی چلمن نہ اپنا لگے ہے تیرے بغیر​
     
    زنیرہ عقیل اور سلطان مہربان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    تیری وفا کے تذکرے کرتا ہے جو رقیب
    روتا ہے دل میرا اسی سادہ نصیب پر​
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں