1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم رضا کی شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    اب کیوں‌کھڑے ہو راہ کا پتھر بنے ہوئے
    پوجا تھا تم کو تب تو میرے نہیں‌بنے​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    یہ بھی کیا بات ہوئی آئے ابھی چل بھی دیے
    برسوں کا توقف تو قضا نے بھی روا رکھا​
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    ناکام حسرتوں کے مرجھائے ہوئے پھول
    اب کے بہار نے تو گلشن اجاڑ ڈالا​
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    مکر و فریب ہے مکاری و عیاری ہے
    تمہی بتلاؤ ! یہی طرزِ وفا شعاری ہے؟​
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    اُنکی وہ جانیں کیا وہ کہ اہلِ ستم کرتے ہیں
    ہم تو ہروقت اپنی محبت کا ہی دم بھرتے ہیں​
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    قیدِ وحشت میں بھلا ڈال دیا کیوں تو نے؟
    میرا تو جرم محبت کے سوا کچھ بھی نہیں​
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    تجھے گلشنوں کی تلاش تھی تُو تو منتظر تھا بہار کا
    میرا دل تو اجڑا دیار تھا یہاں کام کیا تھا قرار کا ؟

    یہ محبتوں کی سوداگری مجھے اتنا فائدہ دے گئی
    کہ میں ہاتھ خالی فقیر تھا مجھے تحفہ مل گیا پیار کا

    یہی فاصلے رہے درمیاں نہ مٹا سکے کبھی دوریاں
    یہ سفر تھا آبلہ پائی کا، سرِ بزم سے سرِ دار کا

    تجھےمل کےبھی نہ میں پاسکا، تجھےکھوکےبھی نہ بھلاسکا
    یہی اضطرابِ شبِ ہجر، رہا درد خانہء زار کا

    یہ سفر جو ریت پہ طے کیا میں تری طرف رہا دیکھتا
    مجھے آندھیوں کی فکرنہ تھی مجھےڈرتھاتیرےسنگھارکا

    ہیں عظیم کتنے سجن رضا جنہیں عمر بھر رہا پوجتا
    وہی تار بیچ کے کھا گئے جو کفن تھا میرے مزار کا

    (نعیم رضا)​
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    عشق اور صبر بےشک لازم و ملزوم ہیں
    سفر یہ تیرا نہیں جو صبر کا یارا نہیں​
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    ناسور بن گیا ہے فرقت کا روگ بھی
    بڑھتا ہی جارہا ہے جتنی دوا کروں​
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    یوں تو یہ زندگی بھری سی ہے
    جانےکیوں پھربھی اک کمی سی ہے​
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    دشمن کے حوصلوں کا کہاں یہ معیار تھا
    ٹھوکر وہیں سے کھائی جہاں اعتبار تھا
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    محبت بھی یہاں اب تومیری بدنام ہو گئی
    جبھی تو بات میری ہر زباں پہ عام ہو گئی
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    یارب خیالِ یار بھی اتنا سہل تو ہو
    قبلِ خیال آئیں وہ اتنی پہل تو ہو​
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    زندگی اپنی بے کیف و ویراں گذر جاتی
    اچھا ہوا جو عشق نے لذتِ آگہی دے دی​
     
  15. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: میرے اشعار

    نعیم صاحب بہت اچھے اشعار ہیں آپ کے
    بہت خوب
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    میری ایک آزاد نظم (فی البدیہہ) پیشِ خدمت ہے

    مجھے یاد ہے اب تک
    شبِ وصل کے وہ لمحے
    کہ جب تم اور ہم ملے تھے
    تیری چہرے پہ نظر جمائے
    ساری دنیا کو بھلائے
    میں نے یوں لب ہلائے
    یہ تارے کیسے ہیں
    دو پانیوں میں دمکتے ہیں
    لیے جھیل کی لہروں کو سنگ
    لیے اپنی ہی ترنگ
    جھومتے اور چمکتے ہیں
    تیرے حسن پہ خود بھی مرتے ہیں
    وہ دو تارے تم دیکھ نہ پاؤ
    ان کا احساس تم کر نہ پاؤ
    آج برسوں بعد
    ہاں کئی برسوں بعد
    جب کہ میں تنہا ہوں
    برسوں گذرے نہ دیکھے تارے
    وہ دو تارے دمکتے دمکتے
    نہ وہ دو پانیوں کی جھیلیں
    پھر سے سوچ کے من مندر میں
    یاد کے گہرے عمیق سمندر میں
    جھانکنے پر میں جان پایا
    وہ دو تارے
    تیری آنکھ کے جھلمل پانی میں
    لرزتے ہوئے دو آنسو تھے
    جو تیرے دل سے ابلتے تھے
    تیری جھیل سی گہری آنکھوں سے
    تیرے گالوں پہ ٹپکتے تھے

    (کلام : نعیم رضا)
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: میرے اشعار

    واہ! بہت خوب! نعیم بھائی! بہت اچھی نظم ہے۔

    آپ کے باقی سب اشعار بہت اچھے ہیں۔ میں ‌مصروفیت کی وجہ سے داد نہیں دے سکا :? لیکں پڑھتا رہا ہوں، اور دل ہی دل میں واہ! واہ! بھی کرتا رہا ہوں۔ :)
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    دیر آید درست آید۔

    آپ کا بہت شکریہ بھائی جو اتنی حوصلہ افزائی کرتے رہتے ہیں۔

    لاحاصل جی تو اتنا بھی نہیں لکھتیں۔
    صرف سمائیلی دے کر غائب ہو جاتی ہیں :?
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے مولا میری دھرتی کو سلامت رکھ

    ایک نظم جو گذشتہ 14 اگست پر لکھی تھی۔
    یومِ قائد کے حوالے سے پیشِ خدمت ہے۔

    میرے مولا میری دھرتی کو سلامت رکھنا
    لعل و یاقوت سی مٹی کو سلامت رکھنا

    میری دھڑکن، میری پہچاں مرا اثباتِ وجود
    میرے خالق ! میری ہستی کو سلامت رکھنا

    رہیں نابود سدا اس کے بدی خواہ سارے
    میرے گلشن میری بستی کو سلامت رکھنا

    تحفہء لااِلہ سے عشق عبادت ہے میری
    میری اِس نسبتِ عبدی کو سلامت رکھنا

    نذرِ طوفان ہوئی اپنی ہی نادانیوں سے
    میرے اسلاف کی کشتی کو سلامت رکھنا

    ہوگا عالم میں کبھی اونچا ہلالی پرچم
    میرے ایقان و تسلی کو سلامت رکھنا

    بن کے مستانہ سدا گیت وطن کے گاؤں
    میرے مہ خانہء مستی کو سلامت رکھنا

    ساری دنیا میں رضا ایک ہے جو گھر اپنا
    میری اس چار دیواری کو سلامت رکھنا

    (کلام : محمد نعیم رضا)​
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: میرے اشعار

    واہ نعیم بھائی واہ !
    بہت عمدہ کلام ہے۔
    لگتا ہے آپ کے دل سے یہ دعا نکلی ہے۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    درست فرمایا۔
    میرا خیال ہے یہ دعا ہر دردمند پاکستانی کی ہے
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: میرے اشعار

    واہ نعیم بھائی! بہت خوب!

    کِس کِس شعر کو اقتباس کروں؟ تمام غزل ہی بہت اچھی ہے۔
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    پسندیدگی کا شکریہ عبدالجبار بھائی ! :)
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    یہ خوف، یہ وحشت، یہ عالمِ نفسانفسی
    حیات اب تو عرصہء محشر سی ہو چلی​
     
  25. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: میرے اشعار

    بہت خوب۔ بہت پیارا شعر ہے
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    پیشِ نظر ہے نزع کی گھڑی چلتا ہوں
    اب تو یادِ رفتہ مجھے الوداع کہہ دے​
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    تخلص الوفا ہے جب سے رکھا بےوفاؤں نے
    بدل ڈالے ہیں پیمانے محبت و وفاؤں کے​
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    سکھا تے جا رہے ہم کو یہ انسان کیا معنی ؟
    جہاں انسان بےمعنی وہاں حیوان کیا معنی؟​
     
  29. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: میرے اشعار

    کیا بات ہے نعیم بھائی ۔ بہت عمدہ اشعار ہیں آپ کے۔
     
  30. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: میرے اشعار

    بہت ہی خوب !
     

اس صفحے کو مشتہر کریں