1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم رضا کی شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    کل رات بھی عجیب ایک بات ہو گئی
    محفل رقیب کی میں ملاقات ہو گئی
    تھا ہاتھ ان کا اور کسی ہاتھ میں دبا
    بے گانگی ہی وجہء سوالات ہو گئی​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    اے چاند لے جا چاندنی میرے صحن سے دور
    یوں ‌بھی تو دل میں میرے ظلمت کدہ ہی ہے​
     
  3. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    Re: میرے اشعار

    اچھی شعر و شاھری ہے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    مجھ اکیلےکی ہےہانڈی سبکی دعوت بےسودہے
    چولھا ہے یہ دل کا مرے یا کہ نارِ نمرود ہے
    ایک ہانڈی کے لیے کیوں اہتمام اتنا رضا
    کیاپھرکسی کویاں کسی کاامتحاں مقصودہے؟


    بانگِ رضا
    عُلاما نعیم رضا​
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: میرے اشعار


    :201: نعیم بھائی ۔ اچھے اشعار ہیں :201:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    ایک حشر سا بپا ہوجاتا ہے دل میں
    تیرا آنا بھی اک قیامت سے کم نہیں​
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    دیا کرتے تھےطعنے مجھے تبدیل ہونے کے
    ذراسی جستجوسے انہی کا قصور نکل آیا​
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    تو نہ بن جانا خدا دنیا نے جو کہہ بھی دیا
    ہم نےکی تجھ سے محبت بندگی سی جان کر​
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    پرانی غزل کی نئی پیروڈی

    چپکے چپکے روز و شب رقعے پہنچانا یاد ہے
    ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے

    رات بھر لکھتے رہے محبوب کو خط بے حساب
    اگلے دن ڈنڈوں سے پھر ٹیچر کا ٹُھکانا یاد ہے

    دوپہر کی دھوپ میں کالج کے تیرے سامنے
    سائیکل کو بےوجہ پنکچر لگا نا یاد ہے

    بن بتائے ہوگئے تم شفٹ دوجے گاؤں میں
    تیری گلیوں میں سدا جوتے گِھسانا یاد ہے


    آ گیا گر لفظ کچھ مشکل ذرا تحریر میں
    اپنی کم علمی پہ پھر سر کا کھُجانا یاد ہے

    اِک گنڈیری ماردی جوہم نےتجھکوکھینچ کر
    بیچ سکھیوں کے تیرا وہ سٹپٹانا یاد ہے

    تاکاجھانکی کی رضاعادت سی ایسی ہوگئی
    قبر میں پاؤں مگر اکھیاں‌ لڑانا یاد ہے

    تحریر برائے بانگِ رضا
    کلام: نعیم رضا ۔​
     
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: میرے اشعار

    :haha:

    اِک گنڈیری ماردی جوہم نےتجھکوکھینچ کر
    بیچ سکھیوں کے تیرا وہ سٹپٹانا یاد ہے

    تاکاجھانکی کی رضاعادت ہی ایسی ہوگئی
    قبر میں پاؤں مگر اکھیاں‌ لڑانا یاد ہے​


    حالات تو بہت خراب ہیں لیکن شاعری پڑھ کر بہت مزہ آیا

    ہنس ہنس کے پیٹ میں‌بل پڑ گئے :haha:
     
  11. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    واہ صاحب

    واہ علامہ نعیم رضا صاحب
    بانگ رضا سے آپ کا انتخاب تو بڑا لاجواب ہے۔۔۔۔
    ویسے یہ دیوان مطبوعہ ہے کہ غیر مطبوعہ؟
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    دیار یار کی جھلک

    پردیس کاٹے نہ کٹے ھے، یہ ھے کیسی کسک
    دیدار یار کو اب ترسے ھے، یہ ھے کیسی چمک

    وہ کیا شوق پالا تھا، کہ چھوڑ کے دیار یار کو
    روگ یہ کیسا لگا لیا، دل کو ایسے پڑی دھمک

    دل و دماغ سے یہ نہ جائے، مہک وہ وطن یار کی
    سوھنی مٹی کی جیسے، سوھندی سی مہک

    پیاس دل کی نہ بجھے، دیکھو وہ کیسے تڑپائے
    چشم دل سے نہ جائے، وہ دیار یار کی جھلک​
     
  13. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: میرے اشعار

    اچھی پیروڈی کی ہے
    بہت خوب :)
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    بہت خوب نعیم رضا بھائی
    لطف آگیا جواب نہیں
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    آپ سب کی پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ !!

    اور ہاں عمار بھائی آپ نے پوچھا ہے

    ابھی تیاری کے مراحل میں ہے۔ جیسے ہی کبھی چھپ گیا تو ایک کاپی آپ کو تحفتاً بھیج دوں گا۔

    پکا :87:
     
  16. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: میرے اشعار

    خدا کے لیے اسے نہ چھپوائیے گا۔ ورنہ بہت سے شاعر دنیا سے چھُپ جائیں‌گے۔ :84:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    گستاخ
    ناہنجار
    نامعقول
    بےبہرہء ادب
    بے ذوق
    اجڈ
    گنوار
    تخریب کار
    بلکہ

    دہشت گرد


    کون؟
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    منزلِ عشق میں تم کو خدا سمجھ بیٹھے
    غلامی ہی کیا بندگی کی ہے ہم نے تری​
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    اپنے پیارے بھائی اور دوست عبدالجبار صاحب سے پیار بھرا گلہ شکوہ

    دوست دوست نہ رہا پیار پیار نہ رہا
    منتظم جو بن گیا اب وہ جبار نہ رہا
    وہ دوستی جو لڑیوں کی گیا تھا تم کو سونپ کر
    وہ تم نہ تھے تو کون تھا؟ تمہی تو تھے
    عہدوں کی رات ڈھل گئی۔ اب تنخواہ دار نہ رہا
    منتظم جو بن گیا ، اب وہ جبار نہ رہا



    برائے : بانگِ رضا
    نعیم رضا​
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    موسم بھی مرےحالات سے واقف سا لگے ہے
    برسات ہو آنکھوں سے پھر بارش نہیں ہوتی‌​
     
  21. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    نعیم بھائی آپ کبھی کسی ہوٹل کے کُک تو نہیں رہے ؟؟؟؟ :86: :119: :87: :131:
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: میرے اشعار

    نعیم بھائی! آپ تو شاعڑ ہوتے جا رہے ہیں۔ :twisted:

    ان شاءاللہ آپ کا گِلہ دور کر دوں گا، اپنی مصروفیت کسی طرح کم کر کہ اب آپ میں‌ شامل رہوں گا۔ :)
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    عبدالجبار بھائی نے ایک لڑی میں مجھے وارننگ دیتے ہوئے فرمایا تھا

    اسکے جواب میں فی البدیہہ شعر عرض کیا تھا

    نہیں نادان اتنے بلبل و پروانہ کی مانند
    فلرٹ کرتے ہیں ہم تو سنجیدہ نہیں ہوتے
    :bigblink: :bigblink: :bigblink:
    برائے: بانگِ رضا​
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    اقرار جو کیا ہے تو اب آ بھی جائیے
    ہےوقتِ جاں کنی ہمیں یوں نہ ستائیے​
     
  25. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: میرے اشعار

    بہت اچھے بھئی بہت اچھے۔

    لگتا ہے آجکل منتظمِ اعلی سے خاصی نوک جھونک چل رہی ہے :wink:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    عقرب بھائی ! ہماری اور منتظم اعلی صاحب کا پیار اور محبت ویسے ہی قائم ہے۔

    آپ بیچ میں‌دُم مار کر ہمیں لڑانے کی کوشش نہ کریں۔
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: میرے اشعار

    اللہ تعالٰی آپ کا پیار و محبت سدا سلامت رکھیں آمین
    آپ کے شیر اوہ شعر اچھے ہیں :)
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب

    نعیم بھائی
    کیا بات ھے، بہت خوب

    برسات کی دعا کیوں کرے، رکھے کیوں تمنٌا سجا کر
    دل بھر گیا ھے اب تو، آننسوں سے پیاس بجھا کر​
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    اچھی بات بولنے کو دل بھی اچھا چاہیئے
    دودھ رکھنے کیلیے برتن بھی ستھرا چاہیئے​
     
  30. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے اشعار

    بہت خوب!!!
    نعیم بھائی ویسے ایک بات تو بتائیں ؟
    یعنی کہ اب گوالے والا کام بھی شروع کر دیا؟
    کوئی کاروبار ایسا بھی ہے جس میں آپ نے ہاتھ نہ مارا ہو ؟
    :lol: :lol:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں