1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فراز ہی فراز - - - - - - - -

Discussion in 'گپ شپ' started by جمیل جی, Jan 29, 2010.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چوہدری مٹی پاؤ نے بھی یوم ثقافت منایا ہے
    فراز ! دیکھ اس سیاست نے کیا دن دکھلایا ہے
     
    نعیم likes this.
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    فراز ! لوگ بھول بھی جائیں لیکن
    معصوم سا تجھے یاد رکھے گا
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس دن سے ہمارا دوستی سے بھروسہ ہی اٹھ گیا فراز
    جس دن سے جگری یار نے کہا"یار مینوں پڑھن دے"
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    فراز ! تم شہر سے چلے جانا ، کوئی ساتھ چلے نہ چلے
    رنا والیاں دے پکن پراٹھے تے چھڑیا دی اگ نہ بلے
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    فراز ! غضب کا سادہ لوح ہے کہ وہ دیوانہ
    گلی گلی صدا دیتا ہے ، پینو مرے نال ویاہ کر لے
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اس بار کراچی گیا تو دوستوں نے کہا ، فراز
    الطاف بھائی کے جلسے میں کوئی غزل سنا دو
     
  7. شاہدندیم
    Offline

    شاہدندیم ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2013
    Messages:
    4,145
    Likes Received:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    رات کی رات میرے دل میں اٹھا درد فراز
    پھر دوا آنکھ میں ڈالی تو شفایاب ہوا
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ملا جو موقع تو اُسے آنکھ بھر کے دیکھونگا
    فراز ! اُس کا ابا مگر مجھ پہ نظر رکھے ہے
     
  9. شاہدندیم
    Offline

    شاہدندیم ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2013
    Messages:
    4,145
    Likes Received:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    تیری فرمائشیں بھی جاناں اس سطح تک آ گئیں
    فراز جی اب تیرے گھر ریڑھی لگا کر سو گئے
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے گھر کے سامنے جو تیرے بھائی کا گھر نہ ہوتا
    فراز ! تجھ سے ملنے آتا ، جو تیرے ابا کا ڈر نہ ہوتا
     
  11. شاہدندیم
    Offline

    شاہدندیم ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2013
    Messages:
    4,145
    Likes Received:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے جھمکے کی چمک پاگل بنا رہی ہے فراز
    ہو نہ ہو بیس نہیں پندرہ نہیں ، دس کا تو ہوگا
     
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کانوں میں دیکھ کراُس کا ابا غصے سے کہہ رہا ہے فراز
    کہاں سے آئے ہیں یہ جھمکے ، کون لایا ہے یہ جھمکے
     
  13. شاہدندیم
    Offline

    شاہدندیم ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2013
    Messages:
    4,145
    Likes Received:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    آندھی میں آج دل نے مچل کر کہا فراز
    میں ُاُڈی اُڈی جانواں ہوا دے نال
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    غصے سے اُس کا گھورنا غضب کر گیا فراز
    آنکھوں نے مچل کر کہہ دیا ، دل ہوا بو کاٹا
     
  15. شاہدندیم
    Offline

    شاہدندیم ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2013
    Messages:
    4,145
    Likes Received:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    زلفوں کے پیچ و خم میں پھنسا کر اسےفراز
    اترا کے کہتا پھرتا ہے یہ پین پارکر کا ہے
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نہ بجلی نہ پانی اور کہتی ہے وہ ظالم
    فراز ! لٹھ اُلجھی سلجھا جا رے بالم
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تو کہاں جائے گا ، کچھ اپنا ٹھکانہ کر لے
    فراز ! شہر کے لوگ تجھے پہچان گئے ہیں
     
  18. شاہ زیب قریشئ
    Offline

    شاہ زیب قریشئ ممبر

    Joined:
    Feb 4, 2013
    Messages:
    69
    Likes Received:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا تو سفید کرتے میں پھر رہا ہے ! فراز
    آج کالا جوڑا پا ، ساڈی فرمایش تے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے ! ظالم دل جلا رہا ہے مسکرا کر
    فراز ! وہ سگریٹ پیتا ہے ہمیں دکھا کر
     
  20. شاہ زیب قریشئ
    Offline

    شاہ زیب قریشئ ممبر

    Joined:
    Feb 4, 2013
    Messages:
    69
    Likes Received:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ہمیں بے وفا کہتے ہیں تو کہتے رہیں! فراز
    امی کہتی ہیں جو کہتا ہیں وہ خود ہوتا ہیں
     
  21. شاہدندیم
    Offline

    شاہدندیم ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2013
    Messages:
    4,145
    Likes Received:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے پہلے کہ کوئی اور الٹ دے بازی
    فراز کود ولیمے میں شکاری بن کر
     
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اب جسم لہو لہو ہے ، اُس کی گلی جانے سے پہلے سوچ لیتے
    فراز ! رات بھی اندھیری تھی ، تونے کسی کو ساتھ بھی نہ لیا
     
  23. شاہدندیم
    Offline

    شاہدندیم ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2013
    Messages:
    4,145
    Likes Received:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    ڈیلی وہ چینج کرکے آتی ہے وِگ فراز
    اور تو ہے اک خضاب کے آگے نہ جا سکا
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اُس کی بیوٹی پالر والی سے دوستی ہے تو کیا ہوا
    فراز! تو نے بھی تو ٹنڈ پہ بال لگوا رکھے ہیں
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    فراز ! گر پڑے ہو تو اُٹھ کر مٹی جھاڑ لو
    کس نے کہا تھے اُسے گھورتے ہوئے چلو
     
  26. شاہدندیم
    Offline

    شاہدندیم ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2013
    Messages:
    4,145
    Likes Received:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    اس ایس ایم ایس کی خیر ہو پھولے پھلے فراز
    بانٹا ہے میرے نام کو خیرات کی طرح
     
  27. شاہدندیم
    Offline

    شاہدندیم ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2013
    Messages:
    4,145
    Likes Received:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    اس ایس ایم ایس کی خیر ہو پھولے پھلے فراز
    بانٹا ہے میرے نام کو خیرات کی طرح
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اُس نے پوچھا ، میں نے بتا دیا فراز
    اور پھر اُسے سارے شہر کو سنا دیا
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    فراز ! لوگ تجھے بھول گئے ہیں
    تو کلموہے کو مگر یاد ہے ابھی
     
  30. شاہدندیم
    Offline

    شاہدندیم ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2013
    Messages:
    4,145
    Likes Received:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    وہ شخص ووٹ مانگنے پھر آ گیا فراز
    اب تک وہ پچھلے ووٹوں کا جس پر ادھار ہے
     

Share This Page