1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فراز ہی فراز - - - - - - - -

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏29 جنوری 2010۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے اتنا ہی کہا کہ برسوں کا پیاسا ہوں فراز
    اس نے پائپ منہ میں ڈال کر موٹر ہی چلا ڈالی
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    فراز! بھنگ پی تو بھنگی کہلائے ، چرس پی تو چرسی
    زرد آری تو گھر کو لوٹے ، نواز چاچا ہنڑ کیا کرسی
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا تھا اس سے بچھڑ تو مر جائیں گے فراز
    وہ بچھڑ بھی گیا اور ہمیں بخار تک نہ ہوا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز
    اُس کے بھائیوں نے مارا بھی ، گھسیٹا بھی ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم
    فراز ! لوگ بات بات پر قرض مانگ لیتے ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہر کڑی رات کے بعد ایسی قیامت گزری
    فراز ! کسی کی بیگم نہ پولسیے کی بیٹی ہو
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہر کوئی اپنی ہوا میں مست پھرتا ہے فراز
    کس کمبخت نے کہا تھا تجھے ، شادی کر لے
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تلخ نوائی کا مجرم تھا صرف فراز
    سارا شہر تو جیسے حاجی صاحب تھا
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو فراز عشق میں بھی یوں کمال کرتے ہیں
    I Love You لکھ کر Send to all کرتے ہیں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر جواب کیا آتا ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    فراز ! کیا عجب لوگ ہیں اس زمانے کے
    بات وہ پوچھتے ہیں ، جوقابل نہیں بتانے کے
     
    آصف حسین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں تازہ سانحوں کا کرے کون انتظار
    فراز ! اُس کے بھائیوں کی تو ۔ ۔ ۔ ۔​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دکھ ہوا جب اس در پر کل فراز کو دیکھا
    حالانکہ مجھ سے کہہ گیا تھا کراچی جا رہا ہوں
     
    پاکستانی55 اور شاہدندیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اُس کو جُدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوا
    فراز ! اب تو دوسری شادی کا سوچو
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے دوست آئے تھے فراز قبر پر دیا جلانے کے لیے
    قبرکے پھول بھی لے گئے ویلنٹائن ڈے منانے کے لیے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس نے کہا مجھے کوئی محبت کی سزا دو فراز

    میں نے ساری بات اس کی امی کو بتادی
     
    پاکستانی55, ملک بلال, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اے آپ نے چنگا نئی کیتا چاچا جی ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں منہ چھپا کر پھرتے ہو ! فراز
    کہیں " شیر پر مہر " تو نہیں لگا بیٹھے​
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت مدت تک میں اسکی خاموشی کا مطلب نہ سمجھ سکا فراز
    بالاخر اس کی اماں نے بتایا ۔ " ساڈی کڑی گونگی اے "
     
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی اب ذرا دھیان سے رہیے گا ۔۔۔ کہیں " وہ " ۔۔ یہ بات ۔۔ آگے کسی کہ نہ بتا دے :chp:
     
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سرسری ذکر کیا تھا عشق میں مر جانے کا
    فراز ! اُس نے یہ بات پورے پنڈ کو بتا دی ہے​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے فراق کے لمحے شمار کرتے ہوئے فراز
    میرے کیلکولیٹر کے سیل بھی جواب دینے لگے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے لوگ ہر شے سولر پاور لینے لگے ہیں
    فراز ! اب سورج پر بھی لوڈ شیڈنگ ہو گی​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکے بعد @ھارون رشید بھائی اور " اُس " کی ویڈیو بھی مل گئی ۔ حشر خود دیکھ لیں۔


    :84::87::84:
     
    آصف حسین، آصف احمد بھٹی، ھارون رشید اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
    اب سمجھا !!!!
    بچپن کی عادتیں جاتے جاتے ہی جاتی ہیں۔ :p
     
    آصف احمد بھٹی، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    امی ! بھولا بھائی ن لیگ میں شامل ہوگیا ہے دھاندھلی کررہا ہے
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    image.jpg
     
    ملک بلال اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    " اُس " سے دل لگانا بچوں کا کام نہیں فراز
    اُس کے بھائی ہی نہیں وہ بھی کک باکسر ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کفن، یہ قبر اور یہ جنازے سب رسمِ دنیا ہیں اے فراز
    مرا تو تب تھا جب یار نے کہا"اوئے جرسی لنڈے دی آ"
     
    جمیل جی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں