1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شفا خانہ حیوانات

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف حسین, Jun 18, 2012.

  1. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    انڈوں میں سے مشین کے ذریعہ سے چوزے کیسے نکلتے ہیں اور فارم تک پہنچنے تک انہیں کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے مکمل تفصیل ملاحظہ کریں۔
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    بہت شکریہ برادر
     
  3. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    [​IMG]
     
  4. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    دودھ دوہنے کی مشین
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    کیا کہنے جناب ۔
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    کٹے کیلئے کچھ بچتا ہے یا -- - - -
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    ہارون بھائی کو بھی عجیب عجیب فکریں کھائے جاتی ہیں۔ ہاہاہاہاہاہا
     
  8. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    ان کا مسئلہ جو حل نہیں ہوا ابھی تک
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    مجھے تو اس شفاخانے سے کچھ لینا دینا نہیں۔
     
  10. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    جو مرغیاں چورائی تھی وہ کہاں رکھی ہیں
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    لو جی ۔ آدھی آدھی بانٹی۔۔ اور ابھی بھی آپکو میری نیت پر شک ہے ؟
     
  12. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    ہاہاہاہا
    اب کھا لیں تو ایک دوسرے کے پول تو نہ کھولیں بھئی
     
  13. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    کیوں بھولے بادشاہ کیا آپ کا کھوتا کسی کھوتی کے ساتھ بھاگ گیا ہے جس کو آپ شروع میں چیک کروانے لاتے تھے اگر یاد نہیں تو میں یاد کروا دیتا ہوں
    پیغام نمبر 51 دیکھ لیں
    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=1035&highlight=%D8%AC%D8%A7%D9%86%D9%88%D8%B1%D9%88%DA%BA+%D8%A7%D8%B3%D9%BE%D8%AA%D8%A7%D9%84&page=2

    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=1035&highlight=جانوروں اسپتال&page=3
     
  14. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    منہ کھر(بیماری)
    منہ کھر کی بیماری ایک چھوت کی بیماری ہے جو بعض اوقات مہلک وائرسی وبا بن جاتی ہے۔ یہ بیماری عموماً جفت کھروں والے جانوروں کو متائثر کرتی ہے چاہے وہ پالتو ہوں یا جنگلی۔ اس وائرس سے دو یا تین دن تک تیز بخار رہتا ہے اور اس کے بعد منہ اور کھروں پر چھالے بننے لگ جاتے ہیں۔ جب یہ چھالے پھٹتے ہیں تو جانور لنگڑانے لگ جاتا ہے۔ بعض اوقات اس بیماری کی وباء سے بچاؤ کے لئے بہت بڑی تعداد میں مویشی ہلاک کرنے پڑ جاتے ہیں۔
    منہ کھر ایک وائرس سے پھیلنے والی بیماری ہے جس کا مکمل علاج نہیں وائرس کی بیماریوں کے لیے صرف حفاظتی ٹیکے ( ویکسن) ہی بیماری سے بچاتے ہیں
    منہ کھر کا ویکسن سرکاری شفا خانہ حیوانات سے مل سکتا ہے ۔ فرانس سے درآمد شدہ ویکسن بھی بازار میں دستیاب ہے
    منہ کھر کی ویکسن جون اور دسمبر کے مہینوں میں صرف تندرست جانوروں کو لگائیں
     
  15. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    [​IMG]
     
  16. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    ہارون بھائی کو نہیں دی آپ نے
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    یعنی اب ویکسین لگا دینی چاہئے
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    ہارون بھائی کا 5-7 مرغیوں سے کچھ نہیں‌بنتا ۔
    ان کے لیے 5-7 گائے چُرانی پڑیں گی :237:
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    بہت شکریہ آصف بھائی ۔ بہت پرانی لڑیاں یاد کروا دی ہیں۔
    میں پڑھ پڑھ کر اکیلا ہی ہنستا رہا ۔ اُس زمانے میں واصف بھائی ، فیصل سادات اور عاشی وغیرہ بھی بہت مخول کرتے تھے:237:
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    اچھا آپ رانجھے ہیں جو مجھیں گائیں چَراتے ہیں :84:
     
  21. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    رانجھے نے مجھیں چُرائی نہیں بلکہ چَرائی تھیں وہ بھی بارہ سال
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    12 سال ؟
    اس سے تو بہتر تھا ایف ایس سی کر لیتا :201:
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    اور بعد میں انٹری ٹیسٹ میں فیل ہوجاتا
     
  24. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    اور پھر مجحیں َچراتا وہ سیانا تھا کہ بارہ سال میں ایف ایس سی کر کے یہی کرنا ہے تو پہلے ہی کر لو
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    گل گھوٹو کی ویکسین لگا دیں
     
  26. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    جی ہاں جناب کیونکہ گل گھوٹو کے کیس سامنے آ رہے ہیں
     
  27. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    [​IMG]
     
  28. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    [​IMG]
     
  29. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    [​IMG]
     
  30. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    جواب: شفا خانہ حیوانات

    کھائیں دو انڈے روزانہ--- رہیں تندرست و توانا
    [​IMG]
     

Share This Page