1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شفا خانہ حیوانات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف حسین, ‏18 جون 2012۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    اس کی تصویر یہاں‌لگائیں تو پتہ چلے ۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    آپ نے بے لگام کو پہلے نہیں دیکھا
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    اوہو ۔۔ بھئی بےلگام گھوڑے کی بات ہورہی تھی
     
  4. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    لو جی بے لگام معائنے کے لیے آ گیا
    [​IMG]
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    اسکو علاج سے پہلے تو سخت حجامت کی ضرورت ہے :nn_highfive:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    وہ بھی بذریعہ شو تھراپی
     
  7. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    سوچنے کا مقام یہ ہے کہ اگر شو تھراپی کے دوران اگر بےلگام بدل گیا تو پھر کیا ہو گا
    اور نتائج کا زمہ دار کون ہو گا اس لیے اس آپریشن سے پہلے رضا مندی کے فارم پر دستخط کون کرے گا
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    آپ کی بات میں وزن ہے اگر یہ بے قابو ہو گیا تو مشکل ہو جائے گی ۔اس لئے شو تھارپی سے پہلے اسے بے ہوش کریں
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    آپ کے موزے کب کام آئیں گے بھلا
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    بہت خوب جناب
     
  11. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    مردہ آسٹریلوی بھیڑوں میں اینتھریکس کی خطرناک بیماری کا انکشاف




    کراچی (اسٹاف رپورٹر) پولٹری کی ریسرچ کے لئے قائم لیبارٹری کے ڈائریکٹر نذیرکھوڑو کا کہنا ہے کہ مردہ پائی گئی آسٹریلوی بھیڑوں میں اینتھریکس نامی بیماری پائی گئی ہے۔یہ بیماری جو کہ ایک بیکٹریم بیسی لس انتھراسس (Bacillus anthracis )سے لگتی ہے ،انتہائی خطرناک ہے۔آسٹریلوی بھیڑیں دفن کئے جانے کے بعد علاقے میں تعفن پھیلنا شروع ہوگیا ہے جس سے علاقہ مکین سخت پریشان ہیں ۔ مکینوں نے انتظامیہ کی جانب سے بھیڑوں کو بھینس کالونی میں فروخت کا الزام بھی عائد کیا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ فارم کے اندر اور علاقے کے نزدیک بھیڑوں کو دفن کرنے سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔ اس موقع پر ایک شہری کا کہنا تھا کہ بدبو کے باعث میں رات بھر سو نہیں سکا ۔ اسسٹنٹ کمشنر بن قاسم غلام حیدر چانڈیو کہتے ہیں کہ آج عام تعطیل ہونے کے باعث بھیڑوں کو تلف نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب تک7500 بھیڑیں تلف کی جاچکی ہیں ۔سندھ ہائی کورٹ نے ہفتے کو تمام فریقوں کو طلب کرلیا ہے۔
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    انتھریکس
    انتھریکس کا مرض bacillus anthracis نامی جرثومے سے ہوتا ہے- انتھریکس کا نام یونانی لفظ anthrakis سے لیا گیا ہے جس کے معنی کوئلہ ہیں کیونکہ جلد پر حملہ آور ہونے والی انتھریکس کی بیماری جب شدت اختیار کرتی ہے تو مریض کے جسم پر کالے رنگ کے دھبے نمودار ہو جاتے ہیں-
    انسانوں میں یہ شاذو نادر ہی پایا جاتا ہے لیکن اس کے جراثیم کھر والے جانوروں کو زیادہ متاثر کرتے ہیں-مٹی کے اندر پائے جانے والے غیر فعال بیکٹیریا جنہیں spores بھی کہا جاتا ہے ان جانوروں کی جسم میں داخل ہوکر سوزش پیدا کرتے ہیں- یہ بیکٹیریا مٹی میں کئی سال تک غیر فعال رہ سکتے ہیں-
    ماضی میں مغربی یورپ اور امریکہ میں تو اس بیماری کے واقعات بہت ہی کم رونما ہوئے ہیں تاہم جنوبی اور وسطی امریکہ سمیت جنوبی یوروپ، ایشیا اور افریقہ میں اس بیماری کے واقعات اکثر پیش آئے ہیں- اس بیماری سے ایسے افراد کے متاثر ہونے کا زیادہ خدشہ ہے جو جانوروں کےقریب رہتے ہیں یا گوشت اور اون کی صنعت سے وابستہ ہیں-
    یہ چھوت کی بیماری نہیں ہےاور صرف اسی وقت لاحق ہو سکتی ہے جب کوئی شخص اس بیماری کے جراثیم کی ایک بڑی تعداد کی زد میں آ جائے-

    تشخیص:
    انتھریکس کے جراثیم انسانی جسم میں زخم ، آلودہ گوشت یا سانسوں کے ذریعے داخل ہوتے ہیں- اس مرض کی تین قسمیں ہوتی ہیں – پہلی قسم جلد کو متاثر کرتی ہے، دوسری انتڑیوں پر اور تیسری جو سانس کے ذریعے ہوتی ہے انسانی پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہیں- ماہرین کے مطابق پھیپھڑوں کو متاثر کرنے والا انتھریکس سب سے خطرناک ہوتا ہے-
    شواہد اس بات کی طرف اشارہ دیتے ہیں کہ انسانوں میں انتھریکس کا مقابلہ کرنے کی پوری صلاحیت موجود ہے-1960 کی دہائی میں ملوں میں کام کرنے والے مزدوروں کا ایک مطالعہ کیا گیا جس کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ اگر ایک مزدور روزانہ آٹھ گھنٹوں میں سانس کے ذریعے تقریبًا 1300 جراثیم اپنے اندر داخل کرتا ہے تو بھی وہ انتھریکس سے محفوظ رہ سکتا ہے- خیال کیا جاتا ہے کہ انتھریکس سے متاثر ہونے کےلئے ایک شخص کو کم از کم 10000 جراثیم کی زد میں آنا ہوگا- عمومًا مرض کی علامات تین دنوں کے اندر ظاہر ہو جاتی ہیں لیکن بعض اوقات اس کی مدت دو ماہ بھی ہو سکتی ہے-
    علاج:
    اس مرض کا علاج vaccine کے ذریعےآسانی سے کیا جا سکتا ہے، تاہم یہvaccine آسانی سے دستیاب نہیں ہے- ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر مرض کی تشخیص جلد کر لی گئی تو اس کا علاج antibiotic سے کیا جا سکتا ہے-

    حیاتیاتی ہتھیاروں میں استعمال:
    1995 میں امریکہ نے 17 ممالک کی نشاندہی کی جس پر حیاتیاتی ہتھیاروں کو بنانے کا الزام تھا- ان ممالک میں ایران، عراق،لیبیا، شام، شمالی کوریا،اسرائیل، مصر،ویتنام،لاؤس، کیوبا، بلغاریا، بھارت، جنوبی کوریا، جنوبی افریقہ، چین اور روس شامل تھے- دیگر ممالک میں امریکہ اور برطانیہ بھی شامل تھے جن کے پاس حیاتیاتی ہتھیار پہلے سے موجود تھے لیکن 1972 میں جب بین الاقوامی سطح پر تشویش کا اظہار کیا جانے لگا تو ان ممالک نے حیاتیاتی ہتھیاروں کے اپنے متعلقہ پروگرام پر پابندی لگا دی-
    دوسری جنگ عظیم کے دوران برطانیہ نے اسکاٹ لینڈ کے جزیرے گروئینارڈ پر انتھریکس کا استعمال حیاتیاتی ہتھیار کی شکل میں کیا تھا- تاہم 1987 تک یہ جزیرہ انتھریکس کے جراثیم سے آلودہ نہیں ہوا تھا- دوسرے واقعے میں جاپان کے مذہبی گروہ اوم شنریکیو نے بھی ٹوکیو کی زمین دوز ٹرین میں انتھریکس کے جراثیم چھوڑے تھے لیکن اس میں کوئی شخص متاثر نہیں ہوا- انتھریکس کے جراثیم سے سب سے بڑی انسانی تعداد 1979 میں روسی فوج کے حیاتیاتی مرکز میں متاثر ہوئی- اس واقعے میں 79 اشخاص متاثر ہوئےتھے جن میں 68 کی حالت نازک تھی-
    بشکریہ بی بی سی
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    ڈاکٹر صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    بہت بہت شکریہ جناب
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    ڈاکٹر صاحب کی واپسی میں ہمیشہ تاخیر ہوتی ہے
     
  16. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    جب ایک بات واضع ہے تو اسکو بار بار دہرانا----- چہ معنی ؟ :159::159::159:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    بات واضح کریں جی
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    یہاں کیاہو رہا ہے
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    ڈاکٹر صاحب آج نماز مغرب کے فورا بعد ایک سوال ذہن میں ابھرا کہ آپ سے دریافت کروں کہ گھوڑا، گدھا اور اسی طرح کے چند دیگر چوپائے، خصوصا ذرائع آمد و رفت میں استعمال ہونے والے جانور، فرنٹ وہیل ڈرائیو ہوتے ہیں یا ریئر وہیل؟

    آپ کا جواب میرے لئے ہر طرح سے مقدم ہوگا مگر میں اپنی ادنی سے رائے کا اظہار چاہتا ہوں اگر اجازت ہو۔

    میری ناقص رائے میں یہ تمام چوپایے ریئر وہیل ڈرائیو ہوتے ہیں۔ جبھی تو یہ دولتیاں مارتے ہیں۔ کیونکہ انجن اور طاقت پچھلی ٹانگوں میں ہوتی ہے۔

    آپ کی آراء کا انتظار رہے گا۔۔۔۔۔۔۔
     
  20. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    ڈاکٹر صاحب کی واپسی میں ہمیشہ تاخیر ہوتی ہے

    بات واضح ہو گئی :beating:
     
  21. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    بے لگام کی حجامت اور شو تھراپی کی تیاریاں
    [​IMG]
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    کھوتے کے کھر کا اپریشن ہورہا ہے کیا
     
  23. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    لیکن ہم نے یہ بیمار بھیریں لیں کیوں؟

    کیا اس کے لئےجاج کا کوئی معیار نہین ہوتا ؟

    اتنی معلوماتی پوسٹس کے لئے شکریہ داکٹر صاحب
     
  24. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    ہمارے حکمران خیر سگالی کے تحفوں سے انکار نہیں کر سکتے چاہے ہو زہر ہی کیوں نہ ہو
     
  25. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    جانور فرنٹ یا رئیر وہیل ڈرائیو نہیں بلکہ فور وہیل ڈرائیو ہوتے ہیں اور ان کی چاروں ٹانگیں مکمل ہم آہنگی Harmoney سے چلتی ہیں۔ اگر آپ بے لگام یعنی گھوڑے کی مختلف چالیں دیکھیں تو آپ اللہ کی صناعی پر حیران رہ جائیں گے کہ کتنے آہنگ سے اس کے قدم اٹھتے ہیں
     
  26. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    [TABLE="6"]جانور / قسم پالتو جانوروں میں درجہ جنگلی آباؤ اجداد وقت سدھاؤ / پالتو رہنے کا عرصہ علاقہ سدھاؤ / پالتو صنعتی و معاشی فوائد
    الپاکا ممالیہ, گھاس خور پالتو ویکونا 4000 سے 50000 قبل مسیح انڈس اون
    باسن ممالیہ, گھاس خور پالتو غیر متعلق 19 ویں صدی کے اواخر میں شمالی امریکہ گوشت, چمڑہ
    اونٹ ممالیہ, گھاس خور پالتو جنگلی بیسریرن اونٹ 1400 سے 4000 قبل مسیح کے درمیان ایشیاء مال برداری, زرعی مشقت, گوشت, دودھ, بال
    گائے ممالیہ, گھاس خور پالتو [[آرکس 6000 قبل مسیح جنوب مغربی ایشیاء, ہندوستان, شمالی افریقہ (?) گوشت، خون, اعضاء, دودھ, چمڑہ, مال برداری
    ہرن ممالیہ, گھاس خور پالتو غیر متعلق 1970ء شمالی امریکہ گوشت (اعضاء), چمڑہ, سینگ
    کتا ممالیہ, ہمہ خور پالتو بھیڑیا 12000 قبل مسیح مال برداری, مشقت, شکار, رکھوالی, تلاش, چوکیداری, گوشت
    گدھا ممالیہ, گھاس خور پالتو افریقی جنگلی گدھا 4000 قبل مسیح مصر مشقت, مال برداری, گوشت, دودھ
    بکری Mammal, herbivore پالتو بیزور بکری 8000 قبل مسیح جنوب مغربی ایشیاء دودھ, گوشت, اون, چمڑہ, مشقت
    خچر ممالیہ, گھاس خور پالتو گھوڑے اور گدھے کا ملاپ مشقت, مال برداری, جنگی مقاصد
    سور ممالیہ, ہمہ خور پالتو جنگلی سور 7000 قبل مسیح اناتولیا گوشت, چمڑہ
    خرگوش ممالیہ, گھاس خور پالتو جنگلی خرگوش 400 - 900 عیسوی کے درمیان فرانس گوشت, جلد
    بھیڑ ممالیہ, گھاس خور پالتو ایشیائی بھیڑ 9000 قبل مسیح جنوب مغربی ایشیاء اون, دودھ, چمڑہ, گوشت
    بھینس Mammal, herbivore پالتو [[جنگلی بھینسا 4000 قبل مسیح جنوبی ایشیاء مشقت, مال برداری, گوشت, دودھ
    یاک ممالیہ, گھاس خور پالتو جنگلی یاک تبت, نیپال گوشت, دودھ, اون, مشقت, مال برداری[/TABLE]
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    بہت خوب ڈاکٹر صاحب
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    بہت شکریہ جناب
     
  29. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    بے لگام کی حجامت
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    مگر اس کو تو لگام دی ہوئی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں