1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شفا خانہ حیوانات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف حسین, ‏18 جون 2012۔

  1. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    تمام اقسام کے جانوروں کے علاج اور مفت مشورہ کے لئے اس لڑی پرآئیں
    اڑنے والے رینگنے والے دودھ والے انڈوں والے
    کاتنے والے بھونکنے والے نمائش والے زیبائش والے
    جنگل والے فارم والے شہر والے گاوں والے
    دو پاوں والے چار پاوں والے گھونسلے والے پنجرے والے
    ناچنے والے گانے والے اچھلنے والے بھاگنے والے
    گوبر والے بیٹوں والے ونڈے والے چوکر والے
    یہ والے وہ والے ادھر والے ادھر والے
    یہاں والے وہاں والے جانور سارے جہاں والے
    سب کا شافی علاج اور ہر قسم کا مشورہ بالکل مفت
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,710
    موصول پسندیدگیاں:
    1,291
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    کیا بات ہے جی آصف بھائی نے کتنا دلچسپ بورڈ لگایا ہے اپنے کلینک پر
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    آپاں جی آپ کوئی مریض لائیں‌
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,710
    موصول پسندیدگیاں:
    1,291
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    کہاں سے لاوں جی مریض۔۔ایک بلی کا بچہ پالا تھا وہ بھی باہر سڑک پر چلا گیا اور گاڑی کے نیچے آگیا ۔۔۔۔
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,276
    موصول پسندیدگیاں:
    11,533
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    آپ کا اشتہار بہت جامع ہے مگر میرے کام کا نہیں، کیونکہ مجھے ڈینٹسٹ کی ضرورت ہے ۔
     
  6. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    آپ اپنے دانت نکلوانے یا لگوانے میرے پاس مت آئیں کیونکہ بھینس کا ڈینچر آپ کے منہ میں فٹ نہیں آئے گا
    [​IMG]
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,710
    موصول پسندیدگیاں:
    1,291
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    بے چاری بھینس کے دانتوں کا یہ علاج کیا کہ بتیسی ہی نکال لی
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    ڈاکٹر صاحب کٹا مٹی کھاتا ہے کیا کروں
     
  9. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    کٹے کو متوازن خوراک دیں
    غذائی اجزا اور نمکیات کی کمی کی وجہ سے آپ کا کٹا مٹی کھا رہا ہو گا
    کیڑوں کی دوائی پلائیں اور ساتھ متوازن خوراک دیں۔
    انشاللہ کٹے کو افاقہ ہو گا
     
  10. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    [​IMG]
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    ار یہاں تو جانور ہے غلطی سے یہاں آگئی
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    شکریہ ڈاکٹر صاحب

    یہ سائینو کوبالٹ‌کیا ہوتا ہے
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    ڈاکٹر صاحب حاضر ہوں
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    سچ میں کہاں ہے آج کل ڈاکٹر صاحب
     
  15. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    سائینو کوبالامین یا وٹا من b-12 خون کے سرخ ذرات کے بننے میں معاون ہوتا ہے اور خون میں سرخ ذرات rbc کی کمی کی صورت میں گولیوں یا انجکشن کی شکل میں دیا جاتا ہے اسی کیٹیگری میں میتھایل کوبالامین بھی ہے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    شکریہ ڈاکٹر صاحب
     
  17. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    [​IMG]
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    [​IMG]
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    [​IMG]
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    اتنی ایکٹو مرغیاں کہاں سے لائے ہیں بھائی
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    ارے واہ آصف بھائی آئے تھے ۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    مگر جلدی بھاگ گئے
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    ہاں جانوروں سے ڈرتے جو ہیں
     
  24. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    ہارون بھائی یہ مرغیاں ایکٹیو اس لیے ہیں کہ ہم فورم سے غیر حاضر ہو کر ان کی خدمت کر رہے ہیں-
    سانا بہن گھوڑا گھاس سے دوستی کرے گا تو کھائے گا کیا- بھاگنے کی وجہ تو 32 تھی جو بھاگ گئی اور فم اسے پکڑبھی نہ سکے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    ہا ئے اللہ بھائی آپ آپنے آپ کو گھانس تو نہ کہیں :no:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    :1-announce: چھکا :1-announce:
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    با ل کہاں ہے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    سلوتری صاحب کے بیگ میں
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    ہا ئے اللہ اب کیسے حال کرئیں بال
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شفا خانہ حیوانات

    ڈاکٹر صاحب سنا ہے مرغی پیٹ‌میں‌یا پلیٹ‌میں ہی اچھی لگتی ہے کیا یہ سچ ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں