1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات ہے عقل کی

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by گھنٹہ گھر, Jun 27, 2006.

  1. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    سوالنمبر 4:
    اس جانور کا نام بتائیں جس کا آخری حرف کاٹ دیں تو جسم کے ایک حصے کا نام بن جاتا ہے؟

    یہ تو ہاتھی ہے
    ی ختم کر دیں‌تو ہاتھ رہ جاتا ہے۔


    سوال نمبر 3:
    آپ کے پاس ایک کیک ہے، اس کو صرف تین دفعہ کٹ لگانے کی اجازت ہے، اس کو آٹھ برابر حصوں میں تقسیم کریں۔


    اس کا جواب بھی آسان ہے۔ کیک کو کراس کاٹنے سے چارحصے بنیں گے۔ اور پھر تیسری دفعہ کیک کو سائیڈ سے کاٹیں اور چاروں حصے دو دو حصوں میں تقسیم ہو جائیں گے۔ ریاضی کی زبان میں آپ کیک کو تینوں ڈایمینشنز میں (لمبائی، چوڑائی، اور اونچائی) میں کاٹیں تو آٹھ حصے ہی بنیں‌گے۔


    باقی سوالات کا جواب بعدمیں کسی وقت سوچوں گا۔ ان دنوں دماغی حالت کچھ سوچنے کے قابل نہیں۔
     
  2. گجر123
    Offline

    گجر123 ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2008
    Messages:
    177
    Likes Received:
    0
    اسلام و علیکم ساگراج جی!

    تو اب تک آپ نے یہ سوالات دیکھے ہی نہیں تھے؟ کوئی بات نہیں۔ ویسے تو میں اب انتظار کر کر کے جواب لکھ چکا ہوں ما سوائے آخری سوال کے۔
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کیک کو ایک سرے سے دوجے سرے تک کاٹیں تو 2 ٹکڑے بنیں گے


    پھر دوسری بار ایسا کرنے سے 4

    اور تیسری بار ایسا کرنے سے 8


    بھئی اس میں مشکل کیا ھے :soch: :soch: :soch:
     
  4. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    ویسے آپ نے جواب جس بھی فارمٹ میں لکھے ہیں، وہ میرے کمپیوٹر پر نظر نہیں‌آرہے ہیں۔ اگر نظر آتے تو جواب نہ لکھتا۔ ویسے معذرت خواہ ہوں۔
     
  5. گجر123
    Offline

    گجر123 ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2008
    Messages:
    177
    Likes Received:
    0
    شکریہ۔
    اس طرح کا سیانہ پن اکثر مجھ سے سرزد ہو جاتا ہے۔ ویسے اب مجھے یاد آ گیا ہے۔ دیکھیں آپ کو بھی پتا چلتا ہے یا نہیں
     
  6. گجر123
    Offline

    گجر123 ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2008
    Messages:
    177
    Likes Received:
    0
    جناب معذرت کی تو بات ہی نہیں۔ مجھے خوشی ہوئی آپ کے جوابات دیکھ کر۔ اور آپ نے مجھ سے بہتر طور سے وضاحت کی ہے۔

    میرے جوابات دیکھنے کے لیے آپ کو بٹن کو کلک کرنا ہو گا۔ کیونکہ جان بوجھ کر چھپائے گئے ہیں۔

    شکریہ
     
  7. عاصم علی خان
    Offline

    عاصم علی خان ممبر

    Joined:
    Mar 5, 2011
    Messages:
    21
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات ہے عقل کی

    ایک لڑکی فوت ہوئی جب اس کے دفنانے کا وقت آیا تو مزہب کا پتا نہیں تھا مسلم کہتے تحے اس کو دفنانا ہے جبکہ پارسی کہتے تھے اسے پہاڑی پہ رکھنا ہے
    اب کیسے پتا چلے کہ لڑکی کا مزہب کیا ہے
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات ہے عقل کی

    یہ بات تو کوئی عقل والا ہی بتا سکتا ہے
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات ہے عقل کی

    واقعی بات تو عقل کی ہے
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات ہے عقل کی

    تو آپ بتا کیوں نہیں دیتے
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات ہے عقل کی

    آپ کی سمجھ سے باہر ہے اسلئے
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات ہے عقل کی

    وہ کیا ہے ؟
    جس کا کوئی ذائقہ نہیں جس میں کوئی وٹامن نہیں جس میں کوئی پروٹین نہیں حتٰی کہ کسی قسم کی غذایئت نہیں پھر بھی اکثر لوگ اسے کھاتے ہیں
    وہ کیا ہے ؟
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات ہے عقل کی

    غصہ :84:
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات ہے عقل کی

    کوئی اور جواب
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات ہے عقل کی

    وقت جاننے کی لیئے آپ روزانہ بہت مرتبہ گھڑی دیکھتے ہوں گے.
    12 گھنٹوں کے دوران میں دو اوقات ایسے ہوتے ہیں جب گھڑی کے گھنٹہ اور منٹ کے کانٹوں کے درمیان میں اتنے ہی منٹ کا فاصلہ ہوتا جتنا اس وقت وقت ہوا ہوتا ہے. ایسا ایک وقت تو یہ ہے.... جب 10 بجا ہوتا ہے. یعنی جس وقت 10 بجا ہوتا ہے تو مذکورہ بالا کانٹوں کے درمیان 10 منٹ کا فاصلہ ہوتا ہے...
    دوسرا وقت کونسا ہے آپ بتلایئے..؟
    سوال غور سے پڑھیں..
    سوال کانٹوں والی گھڑیوں سے مطالق ہے. ڈیجیٹل واچ سے نہیں...
    12 گھنٹوں میں ایسا صرف 2 مرتبہ ہی ہوتا ہے...
     
  16. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات ہے عقل کی

    صبر کا پھل
     
  17. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات ہے عقل کی

    0 جس میں 0 منٹ باقی ہوتے ہیں
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات ہے عقل کی

    2 - 12 ٍغور سے پڑہیں
     
  19. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات ہے عقل کی

    12-2=10
    10=12-2
     
  20. محمد فیصل
    Offline

    محمد فیصل ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    1,811
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات ہے عقل کی

    عقل کہاں ہے اس میں۔
     
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات ہے عقل کی

    وہ ھارون بھائی کے پاس ہے
     
  22. محمد فیصل
    Offline

    محمد فیصل ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    1,811
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات ہے عقل کی

    شکر اللہ کا میں بچ گیا
     
  23. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات ہے عقل کی

    کیوں کیا ٹیکسس لگانے والے آ گئے تھے عقل پر
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات ہے عقل کی

    ادھر کسی کی توجہ نہیں‌ہے
     
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میری توجہ ہر طرف ہی ہے
     
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دس بجے اور
    دو بجے
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی اور عقل بند
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    10:25
    دنوں سوئیوں کے درمیاں 25 منٹ کا فاصلہ ہوتا ہے
     
  29. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے لگتا ہے یہ بات بھی عقل کی نہیں
     

Share This Page