1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کا کیا خیال ہے؟

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف حسین, Feb 9, 2012.

  1. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں پٹھانوں پر سنائے جانے والے بیشتر لطائف انڈیا میں سکھوں پر منطبق کر کے سنائے جاتے ہیں۔
    اس طرح یہ دونوں افراد مزاح کا نشانہ بنتے ہیں اور اس پر ناراض بھی نہیں ہوتے۔ شائد انہیں سمجھ ہی نہیں آتی اور یہ اپنی سادگی میں مزید مزاح کا نشانہ بنتے ہیں۔
    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایسے افراد بکثرت ملتے ہیں جو کہ پٹھان ہونے کے ساتھ ساتھ سکھ بھی ہیں ان اشخاص کے بارے میں اپنی رائے دیں۔ :201: :201: :201:
     
    ھارون رشید likes this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    میری رائے تو رینارائے کے حق میں ہے
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    کوئی اور اشوریا رائے نہیں آئی
     
  4. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    میں جتنے پٹھانوں کو جانتے ہوں وہ تو ایسے ہرگز نہیں ہیں‌۔
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    جیسے ہیں ویسی تعریف ہی کردیں
     
  6. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    تعریف اس خدا کی جس نے انہیں بنایا
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    اس کا کیا کریں‌جس نے ان کو دوست بنایا
     
  8. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    خیال تو اچھا ہی ہے باقی سب چاہے
     
  9. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    پشاور سے منگوا لیں
     
  10. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    شکر خدا کا کرو جس نے اتنا اچھا پیار دوست بنادیا
     
  11. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    میرا خیال ہے پٹھان بہت دلیر ،سر فروش، ایماندار اور جی دار اور غیرتمند قوم ہے۔۔۔شاید اسی کا توڑ کرنے کے لیے انھیں جگ ہنسائی کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔تاکہ سماجی طور پر ان کا مورال ڈاون رکھا جاسکے۔
     
  12. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    بالکل درست فرمایا آپ نے :dilphool:
     
  13. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    میں سکھوں کو پٹھانوں کا پنجابی ورژن یا پٹھانوں‌کو سکھوں کا پشتو ورژن کہوں گا۔ اور جہاں تک بات ہے کہ وہ افراد جو پٹھان ہونے کے ساتھ ساتھ سکھ بھی ہیں تو میرا خیال ہے یہ تو "دوآتشہ جام" ہو گیا۔ وہ کیا کہتے ہیں
    نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں۔
    اور حریم "خان" جی نے "خان" صاحبان کے بارے اچھا اظہارِ خیال فرمایا۔
    کیا ایسا کچھ سکھوں کے بارے میں‌بھی کہا جا سکتا ہے۔ :thnk:

    :p_banana:
     
  14. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    خیال کیا ہونا ہے میں اکیلا مکھیناں مار رہا ہوں بلال بھای
     
  15. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    بلال جی اس"خان" سے کسی غلط فہمی کا شکار مت ہوجایئے گا ۔۔یہ بلوچوں والا "خان" ہے۔
     
  16. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    خان خان ہوتا ہے اور پٹھان پٹھان ہوتی ہے
     
  17. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    یہ کون سا خان نکال لائی ہیں میری طرح آپ
     
  18. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    آپ کا کیا خیال ہے
     
  19. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    آپ بھی انہیں میں سے ہیں
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    سچی بات ہے
     
  21. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    برادر میری تائید کا شکریہ
     
  22. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    [​IMG]
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    ہاہاہاہاہا یہ بھی لاتوں کے بھوت ہیں
     
  24. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    ہیں پکے پٹھان ----------------------
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    آپ کا خیال بھی قابل




























    تحسین ہے
     
  26. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    تحسین جاوید تو پٹھان نہیں
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    سانوں کی پتا
     
  28. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    او پنجابی زبان وچ گاوندا اے
     
  29. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    [​IMG]
     
  30. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا کیا خیال ہے؟

    پٹھان بہت بہادر ، قابل اور ذہین قوم ہوتے ہیں
     

Share This Page