1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹوٹکے

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Jan 9, 2011.

  1. جبار گجر
    Offline

    جبار گجر ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2010
    Messages:
    377
    Likes Received:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہر بات پوچھتے ہی کیوں رہتے ہیں
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پتہ نہ ہو تو پوچھ لینے میں کیا ہرج ہے
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھیں جی
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے جناب تو بتائیں کہ مرغی پہلے ہوئی تھی یا انڈا؟؟
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیا چاہئے
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے جو پوچھا ہے وہ بتائیں
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھیں جی پوچھیں
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مرغی پہلے ہوئی تھی یا انڈا؟؟
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے حضرت آدم علیہ السلام دنیا میں تشریف لائے تھے پھر اماں حوا علیہ السلام

    اب اس رو سے پہلے مذکر آئے گا اور پھر مادہ
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی کون پہلے آیا ؟؟؟
     
  11. شمع طارق
    Offline

    شمع طارق ممبر

    Joined:
    Jul 26, 2010
    Messages:
    241
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو بڑی لاجک کی ہے
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو بتائیں ناں کہ پہلے مرغی آئی یا انڈا؟
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کب سمجھیں گے
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بتاتے کیوں نہیں ؟
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے مرغی آئی یا انڈا؟
     
  17. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جواب آپ کو سمجھ نہیں آیا
     
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے یقین ہے آپ کو بالکل نہیں پتہ اگر ہے تو بتائیں
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے مذکر یعنی انڈا
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر سردیوں میں ایڑیاں پھٹ جائیں تو



















    سوئی دھاگے سے سی لیں
     
  21. نایاب
    Offline

    نایاب ممبر

    Joined:
    Dec 2, 2009
    Messages:
    131
    Likes Received:
    114
    اگر سردیوں میں ایڑیاں پھٹنے لگیں تو اک آلو تھوڑی سی ملائی کے ساتھ ملا کر پیس لیں ۔ اور ایڑیوں پر لیپ کر کے جراب پہن لیں ۔ تین بار یہ عمل دوہرانے سے ایڑیاں پھٹنے سے رک جائیں گی ۔ ان شاءاللہ
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یایاب نشخہ بتانے پر لاجواب شکریہ
     
    نایاب likes this.
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ کے سر میں شدید درد ہوتو
















    انگلی پر ہتھوڑی مارلیں سر کا درد بھول جائیگا
     
    مریم سیف and غوری like this.
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آزمودہ ہے کیا؟
     
  26. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹکا تو نہیں لیکن ایک ہلکا پھلکا سا لطیفہ سمجھ لیں ، پیش خدمت ہے ؛
    زرداری صاحب جن دنوں صدر تھے ، نے سیکرٹری کو کہا کہ خفیہ ایجینسیوں کے نمایندوں سے پوچھو کہ بی بی کے قتل کی تفتیش کہاں تک پہنچی ہے ؟ کچھ پتہ چلا کہ قتل کس نے کرایا ؟ کس کا ہاتھ تھا؟
    سیکرٹری نے کچھ ادھر ادھر ٹیلیفون کھڑکائے اور زرداری صاحب کو رپورٹ کی کہ جناب تمام ایجینسیاں اس بات پہ متفق ہیں کہ اس قتل کے پیچھے ملک کی ایک معروف شخصیحت کا ہاتھ ہے ۔
    زرداری نے پوچھا، کون ہے وہ شخصیحت ؟
    سیکرٹری نے کہا، جناب! پکے شواہد تو نہیں ہیں لیکن تفتیش کے سبھی اشارے اسی شخصیحت کی سمت جاتے ہیں ۔ ایجینسیاں نام بتانا مناسب نہیں سمجھتیں لیکن اتنا بتا رہے ہیں کہ وہ شخصیحت حرف "ز" سے مشہور و معروف ہے ۔
    زرداری نے یہ سن کر کچھ لمحے سوچا اور پھر دبی دبی سی آواز میں کہا۔

    " میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ زبیدہ آپا مجھے حاصل کرنے کے لیے اس حد تک بھی جاسکتی ہے "
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اور ایان علی کے ساتھ جو ہوا؟؟؟
     
  29. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کب آزایا تھا
     
  30. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    کسی دوسرے کی انگلی پر ماریں تو وہ آگے سے آپ کے سر پر گھونسا مارے گا اور آپ سردرد ٹھیک ہوجائے گا
     

Share This Page