1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بچوں کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 دسمبر 2007۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ايك لڑكا روتا ہوا گھر آيا، ماں نے رونے كي وجہ پوچھي تو اس نے بتايا كہ استاد نے مارا ہے۔
    ماں: بيٹا، تم نے پھر كوئي غلط محاورہ بولا ہوگا۔
    لڑكا: (روتے ہوئے) استاد بہت ڈانٹ رہے تھے۔ ميں نے كہا: "جو گرجتے ہيں وہ برستے نہيں
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    بیڑہ تر جائے ۔۔ بچہ بھی بھولا ہی تھا۔ :201:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    بچے کو ماں سے مار پڑی ۔ بہت رویا ۔ اسکا باپ آفس سے گھر آیا تو بچے کا موڈ بگڑا دیکھ کر پوچھا ۔ بیٹا ۔ کیا ہوا ؟


    بچہ ۔ بس اب میں تمہاری بیوی کے ساتھ نہیں رہ سکتا ۔ مجھے اپنی چاہیے۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ہاہاہاہا بچے ہمارے عہد کے چالاک ہوگئے
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ہاہااہاہاہاہااہاہاہاہااہاہا وہ بھی بھولا ہو گا
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    استاد : بچے ۔ یہ بتاؤ کہ اگر 30 بھیڑوں کا باڑہ ہو۔ اس میں سے 5 بھیڑیں باڑہ توڑ کر بھاگ جائیں تو باقی کتنی بچ جائیں گی؟
    بچہ : جناب ایک بھی بھیڑ باقی نہیں بچے گی۔
    استاد : اوہو ۔ تمھیں ریاضی کے بارے میں کچھ پتہ نہیں۔
    بچہ : جناب آپ کو بھیڑوں کے بارے میں کچھ پتہ نہیں۔
     
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    دادا اپنے پوتے سے "چھپ جاؤ بیٹا تمھارے ٹیچر صاحب آ رہے ہیں"
    پوتا: "میں نہیں آپ چھپو"
    دادا: "وہ کیوں"
    پوتا: "کیونکہ میں آپکی وفات کیوجہ سے تین دن کی چھٹی پہ ہوں"
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    پہلے دن ماں نے اپنے بیٹے سے سکول سے واپسی پر پوچھا
    بیٹا آج کیسی پڑھائی کی
    بیٹے نے جواب دیا پتہ نہیں امی ٹیچر نے کہا ہے کہ "کل پھر آنا"
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ٹیچر۔ " بچو ! ایسی جگہ کا نام بتاؤ جسے آدمی خود بنانے کے باوجود وہاں نہیں‌جاسکتا ؟"
    بچہ ۔ " لیڈیز ٹائیلٹ " :139:
     
  10. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ھا ھا ھا سب اچھے جوکس ہیں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    استاد نے اپنے شاگرد سے پوچھا ،“ ذرا بتاؤ تو سہی ہاتھی کہاں پائے جاتے ہیں ؟“
    شاگرد نے کہا ،“ جناب ! ہاتھی اتنے بڑے ہوتے ہیں کہ ان کے کھو جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔“
    استاد نے ہنس کے پھر پوچھا ،“ بیٹا میں یہ پوچھ رہا ہوں کہ ہاتھی کہاں ملتے ہیں ؟‘
    “ جہاں اور ہاتھی ہوں وہاں ۔“ شاگرد کے جواب نے انہیں مزید تپا دیا ۔
    “ اچھا ۔ ۔ ۔ ۔ یہ تو تمہیں معلوم ہونا ہی چاہیے کہ ان کا حافظہ بہت اچھا ہوتا ہے ۔۔ ۔ ۔ ۔ کیوں ؟“
    “ جناب ہاتھیوں کے پاس باتیں ہی کون سی ہوتی ہوں گی جو وہ بھول جائیں تو پریشانی ہو ۔“
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ایک باپ نے اپنے بیٹے سے کہا: دیکھو اگر اس بار امتحان میں فیل ہوا تو مجھے اپنا باپ مت کہنا،
    کچھ دن بعد والد بیٹے کے آنے پر پوچھتا ہے، نتیجہ کیسا رہا،
    بیٹا: بس کچھ نہ پوچھو بشیر بھائی
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: بچوں کے لطیفے

    اچھا ہے ہے ملک بھائی لیکن کچھ ٹھیک نہیں لکھا بہت لفظ چھوڑے آپ نے
     
  14. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ہاہا............
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: بچوں کے لطیفے

    مرزاجی کی طرح کا
    ایک ديہاتي شہر گيا- جب وہ بازار سے گزرا تو اس نے مٹھائيوں کي دکان ديکھي - وہ دکان کے سامنے کھڑا ہو گيا اور مٹھائيوں کي طرف ديکھنے لگا-

    حلوائي نے اس سے پو چھا کہ کيا کر رہے ہو؟“

    ديہاتي نے کہا ”‌تمہاري مٹھائيوں کي خوشبو سے اپنا دل خوش کر رہا ہوں-“

    حلوائي نے بيوقوف سمجھ کر اسے لوٹنے کے ارادے سے کہا ”‌ تم مجھے خوشبو کي قيمت ادا کرو-“

    ديہاتي ذرا ہوشيار نکلا- اس نے چند سکے جھنکارے اور جيب ميں رکھ ليے-

    حلوائي چونکا- ”‌يہ کيا؟

    ديہاتي: ميں نے اس کے شور سے تمہاري مٹھائيوں کي قيمت ادا کر دي ہے-
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ہاں جی بلکل سچ کہا یہ عادل بھائی کی آپ بیتی ہے :87::y_rofl:
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: بچوں کے لطیفے

    :201: نعیم بھائی کے بعد میرا نمبر لگادیا ہے کیا
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: بچوں کے لطیفے

    بہت خوب غوری جی
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    اس لطیفے میں بچے شاید سکول میں ہیں :201:
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: بچوں کے لطیفے

    نہیں جناب سکول سے ارہا ہے:201:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ایک ٹیچر اپنی جماعت میں دوران خون کے بارے پڑھا رہا تھا۔ اختتام پر اس نے سوال کیا۔ اگر میں سر کے بل کھڑا ہو جاؤں تو سارا خون میرے سر میں جمع ہو جائے گا اور میرا چہرہ لال ہو جائے گا۔ لیکن جب میں‌ سیدھا کھڑا ہوتا ہوں تو میرے پاؤں لال نہیں ہوتے۔ ایک بچہ فٹ سے بولا۔ سر، آپ کے پاؤں خالی نہیں ہیں نا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    واہ جی واہ :84:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    کہاں ہوتے ہیں آج کل نکمے پتر جی
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    بچہ سکول نہ گیا اور سارا دادا کے ساتھ کھیلتا رہا۔ سہہ پہر کو اچانک دادا نے دیکھا کو بچے کا استاد سکول کے بعد انکے گھر کے قریب سے گذر رہا ہے۔ دادا نے بچے کو وارننگ دیتے ہوئے کہا " اوئے بیٹا ۔ جلدی سے اندر جا کر بستر پر لیٹ جاؤ ۔ تمھارے استاد آ رہے ہیں"
    بچہ سکون سے بولا ۔"دادا جی۔ اندر جا کر آپکو چارپائی پر لیٹنا ہے۔ کیونکہ آپکی فوتگی کے بہانہ کرکے ہی تو میں نے سکول سے چھٹی کی ہے"
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    ہاہاہاہا بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    جغرافیہ کا ٹیچر بچوں کو عالمی حالات سے آگاہ کررہا تھا
    بچو! افریقہ میں بہت غربت ہے۔ وہاں نہ کھانے کو کچھ میسر ہے نہ پینے کو ، نہ بجلی ہے نہ گیس ، نہ پانی ۔۔۔

    سر ! سر ! سر ! ۔۔ ایک بچے نے بات کاٹتے ہوئے انگلی کھڑی کرکے پوچھا ۔۔ سر ۔ کیا وہاں بھی بھٹو زندہ ہے ؟
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    :176:



    .
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچوں کے لطیفے

    استاد: وہ کون سا طریقہ ہے جس سے سوال جلد حل ہوجاتا ہے۔

    شاگرد: نقل سے۔ (عتیق الرحمن آفاقی۔ کھوئی رٹہ، آزاد کشمیر)

    استاد: سب سے زیادہ سونا کہاں ملتا ہے۔

    شاگرد:جناب! چارپائی پر۔
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: بچوں کے لطیفے

    پلے کلاس کے بچے کی چھٹی کی درخواست:

    ڈیئر مش!
    میں نہیں آؤں گا، نہیں آؤں گا، نہیں آؤں گا۔
    بَش نہیں آؤں گا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں