1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏10 فروری 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام
    اللہ کا شکر ہے آپ سنائیں کیسی ہیں
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    بلکل ٹھیک
    اچھا ایک بات بتائیں جلدی سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:104:
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    جی پوچھیں جلدی سے
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    آپ فرید کا ارتھ ڈے پر بنایا ہوا چارٹ شئیر کر چاہتے تھے
    دو دن سے انتظار کر رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:thnk:
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    اففف مجھے یاد ہی نہیں رہا دوبارہ اس لڑی میں گیا ہی نہیں
    اب کل کرتا ہوں آفس والے کمپیوٹرمیں تصویر سیف کی تھی
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ہائے لا یہ کیابات ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:135:
    میں آتے ہی اس لڑی کا چکر لگاتی ہوں اور اپ بھول گئے
    اب کل یاد سے کیجئے گا ویسے بھی میری چھٹی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p_banana:
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    میں‌بھی آگئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:dilphool:
     
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    لو جی ہمارے بعد بھی کوئی آتا ہے فورم پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:104:
    خوش آمدید:dilphool:
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    کل صبح بھی یاد کرادینا :139:
     
  10. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    اور آپ روز صبح سات بادام گن کر ضرور یاد سے کھا لیجئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:104:
    کیا پھر اسے کھانے کے لئے بھی آپ کو یاد کروانا پڑے گا
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    جی یاد تو ضرور کرانا ہوگا
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    جی ضرور اگر ہم آئے تو ضرور آپ کو دیکھتے ہی یادآجائے گا:139:
     
  13. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    شکریہ جی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    تو اسی لیے کہہ رہا ہوں تاکہ آپ صبح بھی یہاں آئیں
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    کیا گپ شپ ہو رہی ہے
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام ۔
     
  18. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    سانا صاحبہ کیسی ہیں۔ کیا پکایا جا رہا ہے
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    الحمد اللہ ٹھیک ہوں آپ سنایں
    داچا بگارا کھانا
     
  20. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    یہاں کیا گپ شپ ہو رہی ہے
     
  21. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    کھانا کھانے کی باتیں ہو رہی ہیں شاید
     
  22. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    لگتا ہے آپ بھی پتا نہیں لگا پائی ہیں
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    سارا حریم آلو والے پرنٹھا کھانا ہے تو آجاو
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    السلام علیکم
    کیا حال ہیں جی
    آپ سب کے امید ھے ٹھیک ٹھاک ہوں گے
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    علی بھایی کیسے ہو جناب پم ٹھیک ہے
    ویسے ایک بات بولوں
    آپ ایک ہی وقت میں آن ہوسکتے ہے دونوں ناموں سے نصراللہ اور اس نام سے :139::135:
     
  26. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ھے مرزابھائ

    میں ایک وقت میں دو ناموں سے کیسے آن ہو سکتا ہوں
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    جیسے ایک نام سے ہوتے ہو ویسے ہی ہوسکتے ہوں :139:
     
  28. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    میں تو صرف ایک نام سے آن ہوتا ہوں
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    جی آپ جو آجکل سوتے ہو نا بھایی وہ ہم نے ک کا سوچ کر چھوڑدیا ہے::139:
     
  30. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    مرزا بھائ میں آپ کی بات سمجھا نہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں