1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏10 فروری 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    سارا جی کی بنائی گئی گپ شپ کی لڑی کے چونکہ سو صفحات پورے ہوگئے ہیں چنانچہ آج سے ہم گپ شپ کی لڑی کے تسلسل میں لڑی بنانے جا رہے ہیں کیونکہ ہم سب کا گذارہ گپ شپ کے بغیر تو نا ممکن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس لئے آئیں اور دل کھول کر اطمنان سے گپ شپ کریں​
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    مبارک ہو نئے لڑی بنانے کی
     
  3. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    شکریہ یہ سب آپ کی وجہ سے ہوا ہے:113:
    آخر آپ نے ہم سے آج ایک لڑی بنوا ہی لی:)
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    جی آپ نے دوسری تو پتہ نہیں کب بنانی تھی لیکن یہ تو آج ہی بنادی آپ نے
     
  5. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    دوسری بھی جلد ہی بنائیں گے انشاءاللہ:)
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ویسے وہ ہے کس قسم کی ؟؟
     
  7. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ہلکی پھلکی سی مزاحیہ تحریر ہے:113:
    اور میری ایک تحریر تو جریدے میں بھی شامل ہے:serious:
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    دوسری بھی ہوجائے گی انشاءاللہ
    لیکن آپ نے بلال بھائی کوتو جواب ہی نہیں دیا
     
  9. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ،جھے ان کے لئے ابھی تک وہ تصویر نہیں ملی جو میں چاہتی ہوں جب ملے گی تب دیں گے:113:
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    میں بھی آ گیا ، پہلی لڑی کو تالا لگا کر :84:
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    اسی لیے تو پہلے ہی نئی بنادی تھی
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    بڑے چالاک ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مٹن پلاؤ کو بھی تالا لگا کر آئیں ہیں
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    جی ! مٹن پلاؤ کو بھی تالا لگا آیا ہوں :84:
     
  14. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    لیکن آپ نے تو کہا تھا کہ جسے کھانا ہے آجائے
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    وقت وقت کی بات ہے :84: بر وقت آ جاتی تو آپ بھی میرے ساتھ تالا لگانے والوں‌ میں شامل ہو سکتی تھی ، مگر اب لڑکے سارے پلاؤ کو تالا لگا چکے ہیں ۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    اداس ہوگیا ہوں
     
  17. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    السلام علیکم
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام
    کیسی ہیں
     
  19. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    اللہ کا شکر ہے آپ سنائیں :237:
    آپ اس وقت بھی آتے ہیں‌کیا؟
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    فٹ فاٹ
    میں کسی بھی وقت آجاتا ہوں
     
  21. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    اچھا جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بھی اچھی بات ہوئی
    ویسے آپ اسلام آباد ہو آئے؟
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    نہیں جائے بغیر ہی کام ہوگیا تھا
    زیادہ موڈ واہ جانے کاتھا دیکھیں اب کب موقع ملتا ہے
     
  23. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ایک تو پتہ نہیں بچوں کے والدین کو ٹیچرز کا فون نمبر اور گھر کا ایڈریس کیسے پتہ چل جاتا ہے:doh:
     
  24. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    کیا ہوا فون آرہیں ہیں‌بہت
     
  25. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    فون تک تو پھر بھی ٹھیک ہے مینیج کر لیتے ہیں پر آج تو حد ہوگئی آنٹی گھر تک آگئی کہ میرے بچے کو ٹیوشن پڑھائیں:doh:
     
  26. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    پھر آپ نے جواب دے دیا
     
  27. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    نہیں بات وہ نہیں‌ہے پڑھانے کو تو پڑھا بھی لیتے پر ہمارے اسکول کے قوانین کے حساب سے ٹیوشن پڑھانا منع ہے اور وہ یہ بات سمجھ نہیں رہی تھی
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ویسے یہ بزرگ ایسی باتیں‌ خود ہی کیوں نہیں سمجھ جاتے الٹا خود اپنے مطلب کو قانون توڑنے کو کہتے ہیں
     
  29. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    خیر یہ تو ہوتا ہی رہتا ہے ویسے ہمارے اسکول کا مین ہیڈ کواٹر لاہور میں‌ہی ہے
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    پھر تو اچھا خاصہ بڑا سکول ہوگا جس میں آپ پڑھاتیں ہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں