1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏10 فروری 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    چلیں آج ہم یہاں اپنے پسند کے مشروب کی بات کرتے ہیں
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    تو شروع کریں
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    میں نے سوال کیا ہے آپ جواب تو دئیں
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    یہاں کیا کروں میں اب
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    میرا گرمیوں کا پسندیدہ مشروب ایک تو سکجوئن ہے اور دوسرا ملک شیک
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    اچھی بات ہے جناب
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    روح افزا اچھا لگتا ہے
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    بہت اچھا لگتا ہے فلم دیکھنا شام کو ڈرانی اگیلے میں دیکھنا
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    روح افزا تو مجھے بھی اچھا لگتا ہے کبھی اسس میں تھوڑا کا لیموں ڈال کر پینا
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    کبھی ٹرائی تو نہیں ہے اب کر کے دیکھوں گی
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    اور آم کے علاوہ کونسا پھل پسند ہے
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    :a155:



    ۔
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    انگور ۔
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    گیلا آم یہ مجھے پسند ہے
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ

    کیا حال ہیں آپ سب بہن بھائیوں
    اور کل کادن کیسا گزرا امید ھے اچھا گزرا ہوگا
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    اسلام علیکم:

    ہمیشہ تازہ جوس پئیں۔درج ذیل جوس بہتر ہیں::

    انار کا جوس: ( سپراینٹ آکسیڈنٹ - ترو تازگی اور توڑپھوڑ سے بچاو کیلئے)
    گاجرکا جوس: جلد کی افزائش اور آنکھوں کیلئے)
    چکوترےکاجوس: چربی گھلانےکیلئے
    مالٹے کا جوس: انرجی اور وٹامن سی کیلئے
    سکنجبین: وٹامن سی کا بہترین ذریعہ
    ستو بمعہ شکر: گرمی میں پیاس بجھانے کیلئے
    لسی اور دودھ کا استعمال آپ کو قوت اور جسم میں تیزابیت کی مدافعت کرتا ہے۔

    اللہ کریم نے اپنے بندوں کیلئے رشدو ہدایت کیلئے قرآن پاک نازل کیا اور زندگی کو رواں دواں رکھنے کیلئے بیش بہاء نعمتیں بخشیں ہیں۔

    ہم لوگ اللہ سبحانہ و تعالی کے انعامات کا شکر بجا لائیں اور آپ کے احکامات کا حکم بجا لائیں تو زندگی آسان اور آخرت کامیاب۔۔۔۔

    مخلص و خیرخواہ۔۔۔۔
     
  17. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    بھت بھت شکریہ غوری بھائ
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    زندگی کا ہر لمحہ غنیمت جانو اور زندہ رہنےکا حق ادا کرو۔
    اچھے کام کرنا، ہر انسان کی ذمہ داری ہے۔ ایسا کرنے سے ہم انسان ہونے کا ثبوت فراہم کرتے ہیں۔ اور اس کے بدلے میں اللہ سبحانہ و تعالی ہمیں ترقی کی راہیں سجھاتا ہے اور آگے بڑھنے کی لگن کا جذبہ عنایت کرتا ہے۔دشمنوں کے وار سہنے کی ہمت عطاء کرتا ہے۔ اور چہرہ پہ معصومیت اور تازگی جھلکتی ہے۔

    اس کے برعکس مفاد پرستی انسان کو بے چین کردیتی ہے۔ آپ کے چہرے پہ روکھا پن آجاتا ہے۔ بہت سے بیماریاں گھیرا کرلیتی ہیں۔

    خوش رہو خوشیاں بکھیرتےرہو۔۔۔۔۔۔
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    غوری بھائ ہمیں اسی طرح ہر روز درس دیا کریں
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    بھائ جان ہمارے تو
    ملتان میں اپنے ہی باغ ہیں
    آم کے انار کے امرود کے مالٹوں کے
    کھجور کے ناشپاتی کے
    خوب مزے لے لے کر کھاتاہوں
    میں گرمیوں میں ایک ہفتہ کے لیے جاتاہوں
    درختوں سے تازہ تازہ پھل اتار کے کھاتاہوں
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    اچھائی کے کام میں درس و تدریس کی ضرورت نہیں۔ یہ ایک احساس ہے، اندر کی آواز ہے، اپنے آپ کی تربیت ہے، انسانیت کی معراج حاصل کرنے کی جستجو ہے اور رب کو پانےکا وسیلہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور یہ مقام ایک دن میں حاصل نہیں ہوسکتا۔۔۔ آج پہلا قدم اٹھایئے اور پھر اس سفر کو جاری رکھیئے، اللہ سبحانہ و تعالی آپ کی راہنمائی فرماتے رہیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔

    انسانیت کے مقام کو حاصل کرنے کی کوشش کیجئے، اسے برقرار رکھنے کا انتظام کیجئے اور دوسروں کو یہ راستہ اختیار کرنے میں مدد کریں۔

    ہم لوگ صرف اپنے انسان ہونے کا دم بھرتے ہیں مگر انسانیت کی عظمت کوپروان نہیں چڑھاتے۔۔۔۔۔۔۔

    بحیثیت انسان ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اس فورم میں سب سے نہایت ادب و احترام سے پیش آئیں
    ایک دوسرے کی اخلاقی اور اگر ضرورت ہو مالی مدد کریں۔
    یاد رکھیئے گرے ہوئے کو اٹھایا جاتا ہے ناکہ اس کے سامنے اس سے ہمدردی کے ثبوت میں ماتم کریں۔۔۔۔۔

    آپ کے وقت اور سمجھنے کا شکریہ۔۔۔۔۔
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    یہ گپ شپ ہورہے
     
  23. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    یہاں کیا گپ شپ ہو رہی ہے
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    میں تو ابھی آیا سارا آپ سناو کیسی ہو سارا
    کیا ہوراہے آجکل
     
  25. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ٹھیک ہوں
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    گڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈ اللہ سدا خوش رہو
     
  27. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    کوئی ہے یہاں گپ شپ کر نے والے تو یہاں آجا ئیں
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ہیلو سارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    خوش آمدید۔
     
  29. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    السلام علیکم
     
  30. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں