1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏10 فروری 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    کافی لڑیاں منتظر تالا ہیں
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    السلام علیکم
    کیسے ہیں ھارون بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:dilphool:
    لگتا ہے آج بہت سارے تالوں کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں:139:
     
  3. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    اس کو بھی کل تالا لگادیا جاے گا
    آج کسی نی لڑی بنادوں گا آج ہی
     
  4. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    بنانی پڑے گی کس کے نام سے سوچتا ہوں
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    گپ شپ کیلئے کوئی تو ہو۔
    اکیلا کس سے بات کروں۔۔۔۔
     
  6. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    میں ہوں نا جناب
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    لگتا ھے گپ شپ کے سو صفحات پورے ہو گے

    ہیں مبارک ہو
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    صفحات کی گنتی کس طرح کرلیتے ہیں؟
    آپ تو کمال کے جوان ہیں۔
    پاکستان کو آپ جیسے لوگوں کی بہت ضرورت ہے۔
    بھائی جان
    کیسے ہیں۔
    کوئی ہیلو ہائے نہیں۔
    وہی مصروفیت آڑھے آگئ آپ کو بھی۔
    میں تو بالکل فارغ ہوتا ہوں۔۔۔
    صبح شام جب یاد کیجیئے ٹائم ہی ٹائم۔۔۔۔۔
    چھوڑو برا نہ منانا۔۔۔
    صبح صبح مزاق سوجھ رہا ہے
    خواتین سے تو پردہ ہے اس لئے آپ سے کرنے لگا۔
    آپ کو میں نے ای میل لکھا کہ [/email]
    اپنی صحت سے متعلق مجھ سے رابطہ کرو پھر
    دیکھو کیا کرسکتا ہوں میں۔۔۔۔۔۔
    والسلام علیکم۔۔۔۔۔
    خوش رہو، خوشیاں بکھیرتے رہو۔
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    بھت بھت شکریہ بھائ جان
    میں آپ کو ای میل کر دوں گا
    اور میں نے گپ شپ کے سو صفحات مکمل ہونے پر
    دوسری لڑی بنا لی ھے
    گپ شپ(2
    کونکہ یہ مقفل ہونے والی ھے اس لئے
    آپ وہاں گپ شپ کر سکتے ہیں
    اور آپ سنائیں
    بھائ جان مزاق ہوتا رہتا ھے آپ بے فکر رہیں
    میں نراض نہیں ہوں گا
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    آپ کے لئے ایک بہت تند پیغام گپ شپ نمبر 2 میں لکھا ہے۔
    آپ ٹھنڈے دل سے پڑھیں اور وہی کریں جو ہمارے پیارے نبی حضرت محمد :saw: کی تعلیمات ہیں۔
    اسلام صرف اور صرف انسانیت کی تعظیم و تکریم اور انسانیت کے حقوق کی پاسداری کا نام ہے۔
    نماز روزہ، حج زکوہ، تلاوت قرآن اورداڑھی رکھنا اور اچھی اچھی باتیں کرنا ہی اسلام نہیں ہے۔
    بلکہ یہ ہماری تربیت کے مراحل ہیں اصل اسلام لوگوں سے انکساری، عاجزی اور مشفقانہ انداز میں سلوک روا رکھنا ہے۔
    آپ اچھے انسان ہیں فورا اچھائی کیجئے اور نفس امارہ کو کنٹرول کریں۔
    ایک اور بات میں بہت پہلے کہنا چاہتا تھا وہ یہ کہ آپ نے دینی تعلیم حاصل کرنے کے بارے میں کیوں سوچا؟؟؟
    اس بارے میں پھر کبھی گفتگو کروں گا۔۔۔۔۔
    آج کل دینی تعلیم کے مراکز شدت پسندی کا درس دیتے ہیں جبکہ ہمارے نبی حضرت محمد :saw: تو رحمت للعالمین ہیں۔ اور ہمیں بھی رحمت کو رواج دینا چاہیے۔۔۔۔۔۔
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    غوری بھائ
    آپ نے مدارس والوں کو شدت پسند کہا
    مجھے بڑا افسوس ہوا
    کیا اس بارے میں آپ کی تحقیق ھے
    کہ مدارس شدت پسندی سکھاتے ہیں
    کیا آپ کے پاس کوئ بھی ثبوت ھے
    کہ مدارس شدت پسندی سکھاتے ہیں
    کیا آپ نے کسی مدرسے میں جا کر دیکھا
    کہ وہ تعلیمات قرآنی سکھا رہے ہیں
    یا شدت پسندی
    مجھے آپ کے جواب کا انتظار ھے
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    بھائی میں کون ہوتا ہوں مدارس کے بارے میں انگلی اٹھانے والا۔ استغفراللہ۔
    آپ میرے پیغام کو غور سے دیکھیں۔۔۔۔۔۔
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    غوری بھائ آپ نے اس پیغام میں کھاکہ آج کل دینی تعلیم کے مراکزشدت پسندی کا درس دے تے ہیں

    دینی تعلیم کے مراکز تو مدارس ہی ہیں
    تو آپ نے اشارہ کس طرف کیا
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    میں نے خود دنیا ٹی وی میں وہ انٹرویو دیکھا جس میں بچوں کو خود کش حملوں کے لئے تیار کیاجاتا ہے؟
    یہ کیا ہے؟؟
    کیاخودکش حملے اسلام کی تعلیمات ہیں؟
    میں نے پاکستان میں کئی مساجد میں اعتکاف کیا اور اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ مسافر اور غریب روزہ داروں کی افطاری کیلئے آنے والا کھانا مدرسوں کے اساتذہ اور طالبعلم کس طرح اپنے صندوقوں میں بھرتے تھے؟
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    آپ غزلیں کی لڑی میں جائیے وہان میں نے اپنی دو عدد غزلیں پوسٹ کی ہیں
    لطف اٹھایئے۔۔۔۔۔
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    میں ایسے مدارس کو نہیں مانتا
    جس میں دہشدگردی سکھائ جاتی ھو
    یا شدت پسندی سکھا ئ جاتی ھو
    جہاں تک کھانے والا سوال ھے
    کیا آپ مجھے پتا سکتے ہیں
    اس مدرسہ کا نام کیا ھے
    اور کس جگہ قائم ھے
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    بھائی جان
    میرے ماں باپ نے میری بہت اچھی تربیت کی ہے۔
    ہمارے ہاں مرد بھی عورتوں سے ایسے ہی پردہ کرتے ہیں جیسے خواتین مردوں سے۔
    ہمارے نبی حضرت محمد :saw: بھی احتیاط کرتے تھے۔
    آپ نوٹ کیجئے گا، جب تک میں اس فورم میں ہوں، کبھی بھی کسی خاتون سے بے تکلف نہیں ہوں گا۔ یہ میرا وعدہ ہے۔
    ہماری تربیت ایسی ہے کہ اسلام کو دانتوں سے پکڑ کر رکھو۔
    میں نے الحمد للہ پانچ اعتکاف کئے
    1۔ ایک لاہور کے ماڈرن علاقے میں۔
    2۔ ایک لاہور کی بادشاہی مسجد میں۔
    3۔ ایک خانہ کعبہ (مکہ المکرمہ) میں۔
    4۔ ایک مسجد نبوی (مدینہ المنورہ) میں۔
    5۔ اور پانچواں بھی مسجد نبوی (مدینہ المنورہ) میں۔

    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے بندہ کو اللہ سبحانہ و تعالی نے ہر نعمت سے نوازا۔
    اور بہت نایاب انعامات میرے حصے میں آئے۔۔۔۔
    میں نے جو مناسب سمجھا آپ سے عرض کردیا، آپ کو برا لگا، تو معزرت کرتا ہوں۔
    مجھے کسی سے کوئی عداوت نہیں پالنا۔۔۔۔۔۔
    کوئی دوست نہیں بننا چاہتا تو مجھے دشمنی بھی نہیں منظور۔۔۔۔
    معہ السلامہ۔۔۔۔۔۔
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    یہں‌تو کافی قوف ناک باتیں ہو رہی ہیں
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    آج اس کا آخری دن ہے
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    غوری بھائ مجھے کچھ بھی برا نہیں لگا

    آپ بے فکر رہیں
     
  21. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    جی ہاں نصراللہ بھائ
    اس لئے میں نے دوسری گپ شپ کی لڑی بنالی ھے

    تاکہ گپ شپ لگی رھے
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    [​IMG]
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں