1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏10 فروری 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    نیچے دی ہوئی تصاویر کے عنوان درست ہیں کیا؟

    [​IMG]
    انھیں ڈاکٹر کا انتظار ہے۔۔


    [​IMG]
    انھیں ڈاکٹر نے لا علاج قرار دے دیا۔


    [​IMG]
    ہمیں تو کنکشن مل گیا۔۔۔۔


    [​IMG]
    ان کا کنکشن ہی نہیں لگ رہا۔۔۔۔

    [​IMG]


    اف یہ لڑکے ۔۔۔۔۔


    [​IMG]
    فری کال۔۔۔۔۔سکائپ


    [​IMG]
    کچھ لوگوں کو سمجھانا کتنا مشکل ہوتا ہے۔۔۔



    [​IMG]
    ہائے او ربا۔۔۔۔۔


    [​IMG]
    کون کہتا ہے مجھے غصہ آتا ہے۔۔۔

    [​IMG]
    ان کا تو کام ہی تمام ہوگیا۔۔۔۔۔
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    یہ کیا ہے واہہہہہہہہہہ
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    بھایی لکھنا کچھ اور تھا لکھ کچھ اور دیا
    بازو درد کررہا ہے تو سار خیال بازو پر ہوتا ہے اس لیے سوری
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    لگتا ہے میرا بھائی رات بھر کام کرتا رہا ہے۔
    یہ تصاویر بول رہی ہیں۔
    آپ کو کیسی لگیں؟؟
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    ہم کو تو اچھی لگی ہے ہم
    ویسے کام تو کام ہوتا ہے
    میرے خیال سے یہاں میرے جتنا کوئی کام نہیں کرتا
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    شکریہ یہ آپ ہی کو خوش کرنے کیلئے تیار کی ہیں۔
    ابھی اور بھی ہیں، جب آپ کا ہاتھ ٹھیک ہوجائے گا تو
    پوسٹ کروں گا۔۔۔۔۔

    آپ نے اپنی فوٹو بد ل لی اچھا کیا۔ ویسے آپ کے بچپن والی فوٹو بہت حسین ہے۔۔
    وہ فوٹو آپ کے اندر کی معصومیت کی عکاسی کرتی ہے۔۔
    آگے آپ کی مرضی۔۔۔۔
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    میری کون سی بچپن والی فوٹو بھای
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    جس میں کسی بچے نے گلے میں وائٹ ہار پہنا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    ھھھھھھھھھھھھھھھھھا
    یہ بچہ نہیں میری جان ہے میری بھانجی ہے بھایی
    یہ لو اب خوش
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اے ہوئی نہ گل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میری واک کا ٹائم ہوگیا ہے۔۔۔۔۔ شام کو یا رات ملاقات ہوگی۔۔۔۔۔۔
    اللہ حافظ۔۔۔
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    انشااللہ


    جاو
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    غوری بھائ
    مزہ آ گیا آپ کی تصویریں دیکہ کر
    مجھے بھت اچھی لگیں
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    مرزا بھائ اس میں سوری کی کوئ بات نہیں ھے
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    شششششششششششششششکریہ جناب سمجھنے کا
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    عادل بھائ ہمارے ہاں ایک گھنٹہ کی لوڈ شیٹنگ
    ہونے والی ھے

    میں جارہا ہوں انشاءاللہ

    8 بجے ملاقات ہوگی

    فی امان اللہ
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    اللہ دی ایمان جناب
     
  17. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    جو گپ شپ میں تھے
    سب کے سب چلے گئے
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    ہم ہے نا جناب
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    عادل بھائ
    آپ کے نام کے ساتہ تو آف لائن لکھا آرہاھے
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    جی بس ایسے ہی لوگ ناراض ہورہے تھے کے سار دن رات آن رہتے ہو اس لیے میں نے کرلیا ہے
     
  21. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    اگر مجھ سے کوئ غلطی کوتاہی ہوئ ہو تو
    مجھے معاف کردینا

    اب میرے جا نے کا ٹائم ہو گیا ھے
    اگر زندگی نے وفا کی تو کل ملاقات ہوگی
    انشاءاللہ
    اللہ آپ سب کو ڈھیر ساریاں خوشیاں عطا فرمائے
    آمین
     
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    آج کل گپ شپ میں پھلے والی رونق نہیں رہی

    جس طرح یہ لڑی اپنے 100صفحات کی طرف بڑھ رہی ھے

    سب سست ہوتے جارھے ہیں

    اب مجھے اجازت دیں

    اللہ حافظ

    آج کا آخری سلام آپ کے نام

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    امین ثم آمین یہاں جتنے آتے ہیں ان کو بھی دعا کرو بھایی میری خوشی اسی میں ہے کے یہاں جتنے ہے وہ خوش میں خوش یہاں کیا سارے مسلمان خوش میں خوش بھای
    انشاللہ انتظار رہے گا آپ کا
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    جی جنا ب وعلیکم سلام
     
  25. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    عادل بھائ یہ کام آپ نے غلط کیا

    آپ آن لائن لکہ دیں تو بھت اچھا ہوگا

    اس طرح دوسرے پریشان ہوتے ہیں
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    یہ اچھی ہے برحال کل کردوں کا
     
  27. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    کل ضرور کردینا
    آپ کی بڑی مہر بانی ہوگی
     
  28. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    السلام علیکم
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام

    آج تو بہت جلدی آئیں ہیں دونوں کزن
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں