1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فری کال کریں (حصہ دوئم)

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از سارا, ‏7 جون 2012۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ایسا ہے تو اکیلے مت آنا چاچا جی کو بھی لیتے آنا
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اے لو ۔ ارے بھیا ! اب چاچا جی کیا پرسوں کی پکی بریانی کھائیں گے ؟ چلو کھانے کو تو وہ کھا لینگے مگر کیا پرسوں آپ نے پانچ چھ دیگیں بریانی پکائی تھی اور جو کہ ساری کی ساری بچ گئی ہے ۔
     
    Last edited: ‏20 ستمبر 2018
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بریانی دراصل پھینکنے جا رہی تھی :chp:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات کر رہے بھیا ! ہم تو صرف افواہ سمجھتے تھے چچا کے بارے میں
    مذاق کر رہے ہو ناں ۔۔۔۔۔۔ اگر ایسا ہو تو کوئی لانے وانے کی ضرورت نہیں اکیلے ہی آنا
    اور ہاں آتے وقت دو کلو ربڑی پکڑ لینا سنا ہے تمہاری گلی کی نکڑ پر ایک نئی دوکان کھلی ہے ربڑی کی
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ارے بھیا ۔ ۔ ۔ سنی سنائی باتوں پر یقین نہیں کرتے ۔ ۔ ۔ ارے ربڑی کا تو نام سنے عرصہ ہو گیا ۔ ۔ ۔
    اور چاچا جی تو انشاء اللہ عمرہ کرنے جا رہے ہیں ۔ ۔ ۔ وہ تیاریوں میں مصروف ہیں ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    عمرہ کرنے ؟؟
    اللہ مبارک کرے پانی اور کھجور پکی ہے ہماری ، کھجور زیادہ دینا جائے نماز اور ٹوپی اگر وہی کی ہو تو دے دینا یہاں سے خرید کر دینے کی ضرورت نہیں
    چچا جی کو ایک پپی ادھر اور ایک پپی ادھر بھی دے دینا اور کہنا دعاؤں میں یاد رکھے
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم سا :khudahafiz: یہاں کویت کے صحرا ناپ رہا ہے اور چاچا جی اوکاڑہ میں یا شاید لاہور np ۔ ۔ ۔ آپ کا باقی پیغام تو انشاء اللہ پہنچ جائے گا مگر یہ پپیاں ۔ ۔ ۔ مشکل کام ہے:cfd: اتنی دور سے ہوائی پپیاں دینا مجھے نہیں آتا ۔ ۔ ۔
     
    Last edited: ‏24 ستمبر 2018
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی کا عمرہ اللہ قبول فرمائے
    ساتواں انسان صاحب آپ کو ابھی ٹوپیاں چاہیے ؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    لو بھئی یہاں ہم سمجھ رہے ہیں اوکاڑہ کے کلموہے کا فون ہے اور اب پتا چلا یہ تو کویت والے کا ہے مگر ایک بات تو بتاؤ ہماری بکری کی بیماری کی خبر وہاں تک کیسے پہنچی کیا کویت میں بھی جیو آتا ہے ؟ اور کیا ہیلی کاپٹر خرید لیا ہے جو چائے کی دعوت خوشی خوشی قبول کر رہے تھے
    حد ہوگئی ہزار والے کارڈ کی واٹ لگ گئی پتا نہیں بیلنس بچا بھی ہوگا یہ نہیں
     
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آنٹی جی ٹوپی ۔ ۔ ۔ ٹوپی
    وہ والی جو سر پر پہنتے ہیں ، سفید رنگ کی جالی والی
    اس کی بات نہیں کر رہے جو آپ دیتی ہو جب بھی امی کمیٹی کے پیسے لینے جاتی ہیں فروری میں تو حد ہی کردی تھی آپ نے ، امی کو کہا ابھی پیسے جمع نہیں ہوئے 30 تاریخ کو آنا جب پیسے ملیں گے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بات مکمل کیا کریں ۔ ۔ ۔ ۔ ساتواں انسان صاحب آپ کو ابھی ٹوپیاں چاہیے ؟ حالانکہ ۔ ۔ ۔ :malang:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اے لو - ارے بھیا جیو تو افریقہ کے جنگلوں میں بھی مزے سے آتا جاتا ہے کویت تو پھر بھی یہ پڑا ہوا ہے ۔ ۔ ۔ اور ہم کاہے کو ہیلی کاپٹر خریدیں ؟ ارے ہم تو وزیر اعظم ہاؤس والے بھی بکوا رہے ہیں ، اپنے چاچو جہانگیر ترین کے پاس ہے نا ، سات سیٹر ۔ ۔ ۔ اور ہزار کے کارڈ والی بھی خوب کہی ، بھیا ہزار ہوں یا دس ہزار آپ کو کیا فکر پہلے کب اپنی جیب سے ڈلوایا ہے ، اللہ کی نیک بندیاں ایزی لوڈ کروا جو دیتی ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آنٹی :87:
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرا مطلب تھا کہ ساتواں انسان صاحب آپ کو ابھی بھی ٹوپیاں چاہیے حالانکہ ہم پاکستانیوں کو تو شروع ہی سے ٹوپیاں پہنائی جا رہی ہیں اب تو ٹوپیوں سے بور ہو جاتا چاہیے؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    فون پر بھی لوگ ایسے باتیں کرتے ہیں جیسے کسی فورم پر بحث کر رہے ہوں ۔ ۔ ۔ آواز آرہی ہے یا فون کٹ گیا
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی آواز آرہی ہے ۔
    یہ ویلڈنگ کون کر رہا ہے، کسی ویلڈر کے پاس بیٹھے ہیں کیا؟
     
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میچ چل رہا تھا بنگالیوں اور انڈین کا اس کی آواز ہوگی
    بنگالی اچھا کھیلے مگر ہار گئے ۔ ۔ ۔ تم نے دیکھا میچ ؟
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی ۔ ہمارے بنگالی بھائی واقعی اچھا کھیلے ۔ بلکہ اپنے سارے میچیز وہ بہت عمدہ کھیلے ۔
     
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سٹا شٹا تو نہیں کھیلا تھا ، کافی خوش لگ رہے ہو
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھا کرو نا یار ۔ ۔ ۔
     
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں کچھ نہیں سمجھنا ، بس اگلے سال ورلڈ کپ ہورہا ہے تھوڑی ٹپس دے دینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا پر کھیلنے کا موڈ ہے
    دو پیسے بن جائیں گے
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اسٹریلیا پر بھول کر بھی ایک پیسہ نہ لگائیے گا ۔ ۔ ۔ اسٹریلیا سے بہتر ہے کہ افغانستان پر لگا لیں ۔ ۔ ۔
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اتا بڑا ٹیلی فون ۔ ۔ ۔ مریخ پر کال ملانی ہے کیا ؟
     
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ لو بھائی ایشیا کپ نہیں ورلڈ کپ ہے کہیں پیسے نہ ڈوب جائیں ، لاکھوں کا معاملہ ہے
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایشیا کپ میں اسٹریلیا کب سے کھیلنے لگا :cfd:
    ویسے انگلینڈ پر بھروسا کیا جا سکتا ہے ۔ ۔ ۔ :tfy:
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو جانتے ہو ہم لندن والے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لئے خوش کرنے کے لیے کہہ رہے ہر خیر چھوڑو کرکٹ کو یہ بتاؤ اور کیا چل رہا ہے ، موسم کیسا ہے وہاں کا
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    آصف احمد بھٹی
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہیلو جی کون بول رہا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لندن وندن تو معصوم سا نہیں جانتا ، ہم تو بس اتنا جانتے ہیں ، آپ ہمارے ہیں اور ہمیں بہت پیارے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں