1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فری کال کریں (حصہ دوئم)

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از سارا, ‏7 جون 2012۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    فرصت نہیں ملے گی آپ کو
     
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے تو میں نے اس ٹیم کا رکن بننے کا ارادہ ترک کر دیا ہے۔
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ جیسے خوش ہوں وہی صحیح ہے
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہیلو جی فرمائیے
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کوئی اس وقت موجود ہے
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی میں ہوں لیکن اکیلا
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے اللہ مجھے نہیں پہچانا اتنی جانی مانی شخصیت کی آواز نہیں پہچانی؟
     
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اممممممممممممممم
    او آپ کمیٹی والی آنٹی بول رہی ہیں ناں
    خیریت آج کیسے فون کیا ، پیسے تو امی نے پچھلے ہفتے ہی بھیجوا دیے تھے ۔ ۔ ۔ آپ کو ملے نہیں ؟
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہیلو ۔ کوئی ہے؟
     
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کون بول رہا ہے ؟؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اجی ہم ہیں ، مرزا کلموہے
     
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    او کلموہے جی !! کیا حال ہیں
    سب خیریت اس وقت فون ؟
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی ۔ وہ شبراتی بتا ریا تھا کہ اپ کی بکری کچھ بیمار ہے۔
    میں نے اس لیے فون کرا ہے کہ اوجری پھینک مت دینا ۔
     
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    او یار چھوڑ شبراتی کو ، وہ تو ایک نمبر کا جھوٹا ہے
    ایسے تجھے پریشان کیا تو فکر نہ کر
    یہ بتا تو کیسا ہے آ نا کبھی چائے پر یاد آتی ہے تیری
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اے لو ، انشاء اللہ ضرور آئیں گے، اور کیوں نہیں آئینگے، ارے اتے پیار سے تو کوئی بلائے اور کلموہا نہ آئے، یہ ہو نہیں سکتا ، البتہ یہ تو بتائیے کہ خالی چائے پر یاد آتی ہے جس روز آپ کے گھر مرغ بریانی پکتی ہے تب بھی کبھی کلموہے کو یاد کرا ہے ۔
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آنٹی کہہ کر دوسرے لائن پر مصروف ہو گئے کلموئے
    ایک بار نمبر لگنے دو
    پھر دیکھتی ہوں
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اے لو ۔ اما ہم نے کب آنٹی بولا ۔ ہم تو نئی والی پھوپھو کہتے تھے ، وہ بھی آپ نے منع کر دیا ۔
    اتا کاہے کو ڈراتی ہیں ، اب بچے کی جان لینگی کیا ؟
     
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تو اس نیٹ ورک نے ناک میں دم کر رکھا ہے
    پتا نہیں بیچ میں کیسی کیسی لائنیں مل جاتی ہیں ۔ خیر اگر میری آواز آرہی ہے تو سنو پرسوں بریانی پکی تھی اگر تمہارا موڈ ہوگا تو چائے کے ساتھ اسے بھی گرم کروالونگا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ارے لالہ ۔ نیکی اور پوچھ پوچھ ، بے شک پرسوں چھوڑ اس سے بھی ایک دن پرانی ہو، اور پھربریانی گرم کروانے کی بھی کیا ضرورت ہے ، ہم نے کون سا اس کی اسٹیم لینی ہے ۔ اور گرم ہونے کے بعد تو بریانی کا وہ ذائقہ ہی نہیں رہتا ۔
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس نا ہنجار نیٹ نے تو واقعی ناک میں دم کر کے رکھ دیا ہے
    بیچ بیچ میں کسی کی کال مل جاتی ہے جو آنٹی آنٹی کی رٹ لگائے رکھتا ہے
    شاید پچھلے الیکشن میں ان کی آنٹی ووٹ دینے گئی تھی اور بیلٹ بکس سے چپک کر الیکشن کمیشن پہنچ گئی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی پرانی ہو گئی
    چپ چپا سی ہو گئی ہوگی یہ بریانی

    اس سے تو بہتر ہے اپنے چاچا کے پاس جاؤ اور بڑے سے برتن سے نکال لاؤ
    جس میں آدھا دیگ تو بھائی گھر لے کر جاتا ہے حصہ کے نام پر نکال کر
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اے لو ۔ پرانی بریانی اور باسی روٹی کبھی پھینکنی نہیں چاہیے ، خود نہ بھی کھاؤ تو پرندوں کو کھلا دو۔ اور کلموہا بھی تو کسی معصوم پرندے جیسا ہی ہے ۔
    اور چاچا جی کی دیگ پر آپ کیوں نظر رکھتی ہیں ؟
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نرجرا نے سکندر صنم کو کھلا دی تھی پاکستانی تیرے نام میں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کھلا دی تھی ؟
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    باسی بریانی
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیا wnd تو کیا پھر سکندر صنم اسی لیے فوت ہو گئے ہیں ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں