1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو میں اردو شاعری

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by مخلص انسان, May 31, 2016.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کیا بُرا تھا مرنا
    اگر ایک “بار” ہوتا
     
    غوری likes this.
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مری نظر کو ترا انتظار رہتا ہے
    ترے بغیر یہ دل بے قرار رہتا ہے

    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پچھلے برس تھا ڈر کہیں کھو نہ دوں تجھے
    اب کے برس دعا ہے ، کہ تیرا سامنا نہ ہو
     
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت تذکرہ داستانوں میں تھا
    تو کیا وہ کہیں آسمانوں میں تھا
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یاد کے چاند دل میں اترتے رہے
    چاندنی جگمگاتی رہی رات بھر
    [​IMG]
    کوئی دیوانہ گلیوں میں پھرتا رہا
    کوئی آواز آتی رہی رات بھر​
     
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سدا ہو خار خار باغباں گل کا جہاں مانع
    سمجھ اے عندلیب اس باغ سے کنج قفس بہتر
     
  8. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بھی اتفاق کی بات تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بھی اتفاق کی بات ہے!
     
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق اپنی جگہ خوش قسمتی اپنی جگہ
    خود بناتا ہے جہاں میں آدمی اپنی جگہ
     
  10. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    لاجواب!خالص اُردُو شعر،سہل ممتنع کا شاہکار۔اے کاش شاعر کانام بتادیا ہوتا۔
    میرتقی میر کاشعر سنیے:
    کرے کیا کہ انسان مجبور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔زمیں سخت ہے آسماں دور ہے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آصف گئے دنوں کا حساب رکھنا، شمار رکھنا
    جو لمحے بچیں ، انہیں کل پہ ادھار رکھنا
     
    حنا شیخ 2 likes this.
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نہ جی کو یونہی ملول رکھنا
    اک دریچہ سا کھول رکھنا
    آصف وہ یقینا لوٹ آئے گا
    اپنے دل سے یہ بول رکھنا
     
    حنا شیخ 2 likes this.
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    گئے جو، گر نہ لوٹے تو پھر وہ کیا کرینگے
    آصف پرائے دیسوں میں کب تک رہا کرینگے
     
    حنا شیخ 2 likes this.
  14. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    نامناسب ہے خون کھولانا
    پھر کسی اور وقت مولانا​
     
  15. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جو خواب کی دہلیز تلک بھی نہیں آیا
    آج اس سے ملاقات کی صورت نکل آئی
     
  16. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محترم یہ ابرار اعظمی کی لکھی ہوئی ہے

    بہت تذکرہ داستانوں میں تھا
    تو کیا وہ کہیں آسمانوں میں تھا
    مجھے دیکھ کر کل وہ ہنستا رہا
    تو وہ بھی مرے راز دانوں میں تھا
    وہ ہر شب چباتا رہا اژدہے
    سنا ہے کہ وہ نوجوانوں میں تھا
    عجب چیز ہے لمس کی تازگی
    نشہ ہی نشہ دو جہانوں میں تھا
    اسے زندگی مختصر ہی ملی
    مگر خندۂ گل یگانوں میں تھا
    وجود اس کا دھرتی سے چمٹا رہا
    دھیان اس کا اونچی اڑانوں میں تھا
    پرندے فضاؤں میں پھر کھو گئے
    دھواں ہی دھواں آشیانوں میں تھا
     
  17. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    1A.jpg
    کیا مولانا کی بات سچی نہیں
    ازقلم :حناشیخ[/QUOTE]
    بہت بہت بہت محترم بی بی!
    میرے پاس آپ کا شعر ٹوٹ ٹاٹ کر کچھ یوں پہنچ رہا تھاجیسا کہ اسکرین کی پکچر بنا کر بھیج رہا ہوں۔تو مجھے پڑھنے میں الجھن ،سمجھنے میں دقت اور آگے بڑھنے میں خفت سی ہورہی تھی ،میں سمجھا آپ نے شعر کی بجائے معما رکھ دیا ہے کہ حل کیجیے لیکن جب دوسری ڈیوائس پر مطالعہ کیا تو یہ واقعی سنجیدگی سے لکھا ہوا شعر تھا معما نہیں،قصور میری ڈیوائس کا تھاجو اِس فونٹ کو قبول کرنے سے قاصر تھی ،معاف کردیجیے،پلیز۔سوئے اتفاق ایک رسالے کی ورق گردانی کرتے ہوئے یہ شعر نظر سے گزرا
    ایک واقعہ بھی درج تھا ،شعر مجھے پسند آیااور میں نے یہاں پوسٹ کردیا۔واقعہ سے صرفِ نظر کیجیے اور میری اسکرین کی تصویریں ملاحظہ فرمائیں:
    1A.jpg
     

    Attached Files:

    • 2A.jpg
      2A.jpg
      File size:
      130.5 KB
      Views:
      0
    حنا شیخ 2 likes this.
  18. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت بہت محترم بی بی!
    میرے پاس آپ کا شعر ٹوٹ ٹاٹ کر کچھ یوں پہنچ رہا تھاجیسا کہ اسکرین کی پکچر بنا کر بھیج رہا ہوں۔تو مجھے پڑھنے میں الجھن ،سمجھنے میں دقت اور آگے بڑھنے میں خفت سی ہورہی تھی ،میں سمجھا آپ نے شعر کی بجائے معما رکھ دیا ہے کہ حل کیجیے لیکن جب دوسری ڈیوائس پر مطالعہ کیا تو یہ واقعی سنجیدگی سے لکھا ہوا شعر تھا معما نہیں،قصور میری ڈیوائس کا تھاجو اِس فونٹ کو قبول کرنے سے قاصر تھی ،معاف کردیجیے،پلیز۔سوئے اتفاق ایک رسالے کی ورق گردانی کرتے ہوئے یہ شعر نظر سے گزرا
    ایک واقعہ بھی درج تھا ،شعر مجھے پسند آیااور میں نے یہاں پوسٹ کردیا۔واقعہ سے صرفِ نظر کیجیے اور میری اسکرین کی تصویریں ملاحظہ فرمائیں:

    View attachment 38467 [/QUOTE]
    امیدہے آپ نے عذر قبول فرمالیاہوگا،معاف کردیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  19. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے تو پوری نظم پڑھنے کی تمنا ہی پوری کردی ،شکریہ!
     
  20. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    نہ مجھ کو کہنے کی طاقت کہوں تو کیا احوال
    نہ اس کو سننے کی فرصت کہوں تو کس سے کہوں
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تو یوں کہے نا کہ محبوب صاحب کو شرمندہ کرنا ہے ۔ ۔ ۔
     
    حنا شیخ 2 likes this.
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دل کی بےچینیوں کا اک چاند گواہ ہے
    جب آگ لگی ہے تو دھواں بھی اُٹھا ہے
    درد بڑھے گا تو نم ہونگی ہی پلکیں
    آصف یہ محبت بھی جانے کیا بلا ہے
     
    Last edited: Sep 18, 2018
    حنا شیخ 2 likes this.
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پیار کی بانہیں نہ ہوں تو آ جا یار کی بانہوں میں
    حال دل ہمیں کہو کلموہے بھی پڑے ہیں راہوں میں
     
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گہرے سروں میں عرض نوائے حیات کر
    سینے پہ ایک درد کی سل رکھ کے بات کر
     
  25. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نصیب والوں کو ملتی ہے یہ خوشی ورنہ
    کہ نیند توڑ دے بجا کے بانسری کوئی
    زنیرہ گل
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    نظر اوپر ہے مری بدلیوں سے آسمانوں سے
    اسے تکتا ہوں میں حیلوں سے بہانوں سے
    رات کٹتی ہے مری چاند سے باتیں کرتے
    چونک جاتا ہوں آصف فجر کی آذانوں سے​
     
    حنا شیخ 2 likes this.
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ بھی عجب ہیں آصف تماشہ ہمارا تکتے ہیں
    ہم ڈوب رہے ہیں ، لب ساحل وہ نظارہ تکتے ہیں​
     
    حنا شیخ 2 likes this.
  28. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آ نہ جائے کہیں اُس پھول سے چہرے پہ خراش
    میں تو ٹوٹا ہُوا آئینہ دکھاؤں نہ اُسے
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آئینہ ٹوٹنے نہ پائے کہ برا شگن ہے یہ
    آصف ، دل ٹوٹ جائے تو کوئی بات نہیں​
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اس شہر میں آصف تم زیادہ رہ نہ پاؤں گے
    یہ آئینوں کا شہر ہے ، تم پتھروں کے سوداگر​
     

Share This Page