1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو میں اردو شاعری

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏31 مئی 2016۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بدن میں جیسے لہو تازیانہ ہو گیا ہے
    اسے گلے سے لگائے زمانہ ہو گیا ہے
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جو دائرہ ہے اصل میں وہ راہ ہے سیدھی
    حیران دمادم ہوں پریشان دھڑادھڑ

    مجمع میں لگا نعرۂِ تکبیر نہ راحیلؔ
    ہوتے ہیں خطا خلق کے اوسان دھڑادھڑ

    راحیلؔ فاروق​
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بچھڑنے کا ارادہ ہے تو مجھ سے مشورہ کر لو
    محبت میں کوئی بھی فیصلہ ذاتی نہیں ہوتا
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مصّور اپنی صورت مجھ سے پہچانی نہیں جاتی
    میں ایسا ہو گیا ہوں یا میری تصویر بگڑی ہے​
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میں اپنی ذات کی تنہائی میں مقید تھا ۔ ۔ ۔ ۔
    پھر اس چٹان میں ایک پھول نے شگاف کیا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہر اک وقت مجھ عاشقِ پاک کو
    پیارے، تری بات پیاری لگے

    ولیؔ کو کہے تو اگر اک بچن
    رقیباں کے دل میں کٹاری لگے

     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میں آج مر کے بھی بزم وفا میں زندہ ہوں
    تلاش کر میری محفل میرا مزار نہ پوچھ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عشق سے ہٹ کے کوئی اور بَلا دے مجھ کو
    یہ سزا تو ہے کچھ ایسی ، کہ مزا دے مجھ کو​
     
  9. کامران سیف قریشی
    آف لائن

    کامران سیف قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 دسمبر 2018
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    کیا شاعر کا نام معلوم ہو سکتا ہے؟
     
  10. کامران سیف قریشی
    آف لائن

    کامران سیف قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 دسمبر 2018
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    محترمہ شاعر کا نام بتا دیں۔
     
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تعلق بھی تھا کتنا معصوم
    ہم نے پیدا جو خطاؤں سے کیا
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عداوتیں تھیں ، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت
    بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا ، بے وفائی نہ تھی​
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    منتظر پھول میں خوشبو کی طرح ہوں کب سے
    کوئی جھونکے کی طرح آئے اڑاکے لے جائے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سب چمن کے گل رخاں کا تو ہے زیب اے گل بدن
    گل بدن تجھ سا نہ دیکھا گرچہ دیکھا سب چمن
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ساری گواہیاں تو میرے حق میں آ گئیں
    لیکن میرا بیان ہی میرے خلاف تھا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دولتِ درد کو دنیا سے چھپا کر رکھنا
    آنکھ میں بوند نہ ہو دل میں سمندر رکھنا

    کل گئے گزرے زمانوں کا خیال آئے گا
    آج اتنا بھی نہ راتوں کو منور رکھنا

    اپنی آشفتہ مزاجی پہ ہنسی آتی ہے
    دشمنی سنگ سے اور کانچ کا پیکر رکھنا

    آس کب دل کو نہیں تھی ترے آ جانے کی
    پر نہ ایسی کہ قدم گھر سے نہ باہر رکھنا

    ذکر اس کا ہی سہی بزم میں بیٹھے ہو فراز
    درد کیسا ہی اٹھے ہاتھ نہ دل پر رکھنا​
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ خستہ ہوں میں ہی جس کو کہیے
    رونق افزائے کوہ و صحرا
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ﭼُﭗ ﻧﮧ ﺭﮨﺘﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ
    ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﺮ ﺑﺪﮔُﻤﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ

    ﺿﺒط ﻏﻢ ﻧﮯ ﺑﭽﺎ ﻟﯿﺎ ﻭﺭﻧﮧ
    ﮨﻢ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺍﺳﺘﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ

    ﺗُﻮ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﻠﭧ ﮐﮯ ﮨﻤﯿﮟ
    ﻭﺭﻧﮧ ﮨﻢ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ

    ﺗﯿﺮﮮ ﻗﺼّﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺑﮭﻼ ﺧُﻮﺩ ﺳﮯ
    ﮐﺲ ﻟﯿﮯ ﺑﺪﮔُﻤﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ

    ﺗﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﮨﯽ ﻧﮧ ﻣِﻠﯽ
    ﻭﺭﻧﮧ ﮨﻢ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ​
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کئی سال ہوگئے

    خوابوں کی دیکھ بھال میں آنکھیں اُجڑ گئیں
    تنہائیوں کی دُھوپ نے چہرے جلادیئے
    لفظوں کے جوڑنے میں عبارت بکھر چلی
    آئینے ڈھونڈنے میں کئی عکس کھوگئے
    آئے نہ پھر وہ لوٹ کے‘ اِک بار جو گئے

    ہر رہگزر میں بِھیڑ تھی لوگوں کی اِس قدر
    اِک اجنبی سے شخص کے مانوس خدّوخال
    ہاتھوں سے گر کے ٹوٹے ہُوئے آئنہ مثال
    جیسے تمام چہروں میں تقسیم ہوگئے
    اِک کہکشاں میں لاکھ ستارے سمو گئے

    وہ دن‘ وہ رُت ‘ وہ وقت ‘ وہ موسم‘ وہ سرخُوشی
    اے گردشِ حیات‘ اے رفتارِ ماہ و سال!
    کیا جمع اس زمیں پہ نہیں ہوں گے پھر کبھی؟
    جو ہم سَفر فراق کی دلدل میں کھوگئے
    پتّے ج گر کے پیڑ سے‘ رستوں کے ہوگئے

    کیا پھر کبھی نہ لوٹ کے آئے گی وہ بہار!
    کیا پھر کبھی نہ آنکھ میں اُترے گی وہ دھنک!
    جس کے وَفُورِ رنگ سے چَھلکی ہُوئی ہَوا
    کرتی ہے آج تک
    اِک زُلف میں سَجے ہُوئے پُھولوں کا انتظار!

    لمحے‘ زمانِ ہجر کے ‘ پھیلے کچھ اِس طرح
    ریگِ روانِ دشت کی تمثال ہوگئے
    اس دشتِ پُرسراب میں بھٹکے ہیں اس قدر
    نقشِ قدم تھے جتنے بھی‘ پامال ہوگئے
    اب تو کہیں پہ ختم ہو رستہ گُمان کا!
    شیشے میں دل کے سارے یقیں‘ بال ہوگئے
    جس واقعے نے آنکھ سے چھینی تھی میری نیند
    اُس واقعے کو اب تو کئی سال ہوگئے!!
    امجد اسلام امجد
     
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سدا بہار ہو تم اور میری قسمت ہو
    کوئی بہار نہ تھی اس بہار سے پہلے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اب تیرے میرے بیچ ذرا فاصلہ بھی ہو
    ہم لوگ جب ملیں تو کوئی دوسرا بھی ہو

    تو جانتا نہیں مری چاہت عجیب ہے
    مجھ کو منا رہا ہے، کبھی خود خفا بھی ہو

    تو بے وفا نہیں ہے مگر بے وفائی کر
    اُس کی نظر میں رہنے کا کچھ سلسلہ بھی ہو

    پت جھڑ کے ٹوٹتے ہوئے پتوں کے ساتھ ساتھ
    موسم کبھی تو بدلے گا ، یہ آسرا بھی ہو

    چپ چاپ اس کو بیٹھ کے دیکھو ں تمام رات
    جاگا ہوا بھی ہو ،کوئی سویا ہو ابھی ہو

    اس کے لیے تو میں نے یہاں تک دُعا ئیں کیں
    میری طرح سے کوئی اسے چاہتا بھی ہو​
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ہیں مجروح تو کیا اس میں قباحت ہے حفیظ
    سینہِ گل پہ بھی زخموں کے نشاں ہوتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹھ کر سایہ گُل میں ناصر
    ہم بہت روئے وہ جب یاد آیا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بعد لٹنے کے ترا درد ہے لاچار کے پاس
    یہ نشانی ہے تری اب ترے بیمار کے پاس

    یہی معراجِ محبت ہے یہی حاصلِ عشق
    سجدہ کر لینا مرا سنگِ درِ یار کے پاس

    آخری وقت ہے دیدار تمہارا کر لوں
    دو گھڑی کے لئے آ جائیے بیمار کے پاس

    تیرے دیوانے کہاں جائیں ترے کوچے سے
    چین ملتا ہے ترے سایہء دیوار کے پاس

    دل تو ہاتھوں سے گیا تھا تری الفت میں صنم
    اب تو آنکھیں بھی نہیں تیرے طلبگار کے پاس

    تو مسیحائی نہ کر ایک نظر دیکھ تو لے
    تیرا بسمل ہے لبِ دم ترے بیمار کے پاس

    اے فناؔ اس لیے مرنے کی دعا کرتا ہوں
    لے کے جائے گی اجل مجھ کو مرے یار کے پاس
    فناؔ بلند شہری​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    احساس کے جھونکے ٹھنڈے ہیں
    اک برف ہے ان کے سینوں میں ۔ ۔ !!
    اس شہر کے بسنے والوں میں
    ہر شخص دسمبر لگتا ہے ۔ ۔ !!
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ارمان نکلتے دلِ پُر فن کے برابر
    ویرانہ جو ہوتا کوئی گلشن کے برابر

    کیوں اہلِ نظر ایک ہے دونوں کی طبیعت
    سُنبل نے جگہ پائی جو سوسن کے برابر​
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    رخ جاناں پہ بناتا میں کوئی خال سیاہ
    مشک خالص اگر اک دل کے برابر ملنا
    امانت
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بلا کے شوخ ہیں، بے طرح کام کرتے ہیں
    نظر مِلاتے ہی قصّہ تمام کرتے ہیں

    اُٹھو اُٹھو درِ دولت سے عاشقو! اُٹّھو
    چلو چلو کہ وہ دیدارعام کرتے ہیں​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    درد رکھتا ہوں بے وفا کی قسم
    راست کہتا ہوں میں خدا کی قسم
    فائز دہلوی
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    روشن جمال ِیار سے ہے انجمن تمام
    دہکا ہُوا ہے آتشِ گُل سے چمن تمام

    اللہ ری جسمِ یار کی خُوبی، کہ خود بخود
    رنگینیوں میں ڈوب گیا پیرہن تمام

    حسرت موہانی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں