1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو میں اردو شاعری

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏31 مئی 2016۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ادب کی بات ہے ، ورنہ منیر سوچو تو
    جو شخص سنتا ہے ، وہ بول بھی تو سکتا ہے
     
    بینا، ًمحمد سعید سعدی، عائشہ اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لوگ مجھ میں محبت تلاش کرتے ہیں
    میں تیرے بعد کسی اور کا رہا ہی نہیں
     
    ًمحمد سعید سعدی، ظہیر عباس ورک اور فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھنے کی تو مہلت ہی نہ دی اس نے
    وہ لہجہ بدلتا گیا اور ہم اجنبی ہوتے گئے
     
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میرا اس شہر عداوت میں بسیرا ہے جہاں ۔ ۔ ۔
    لوگ سجدوں میں بھی لوگوں کا برا سوچتے ہیں
     
    ًمحمد سعید سعدی، فیاض أحمد اور ممتاز قریشی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
    کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اردو میں اردو شاعری ؟
    سمجھ نہیں آئی :soch:
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال بھائی
    نظام بھائی کی تشکیل کردہ لڑی پسندیدہ شعر والی لڑی میں اکثر پسند آنے والے شعر پوسٹ کیا کرتے تھے
    کچھ دن پہلے سوچ بنائی تھی کہ آئندہ کسی اور کی بنائی ہوئی لڑی کا استعمال نہیں کرینگے ( بعد میں یو ٹرن لے لیا )
    ایک اپنی لڑی بنانے کا خیال آیا ، نام بیٹھے بیٹھے سوچ رہے تھے کیا رکھیں جو پہلے کسی صارف نے استعمال نا کیا ہوا تاکہ کسی اور کے ساتھ ٹاکرہ نہ ہوجائے ، سوچتے سوچتے ایک یہ نام ذہن میں آیا
    میرے خیال سے ہم کامیاب رہے سوچنے میں ، اور آپ کا سوال اس کا جیتا جاگتا ثبوت ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ کے شعر کا منتظر
     
    ظہیر عباس ورک اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ﺍﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺭﺍﮐﮫ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻓﺮﺍﻕ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ
    ﺍﺑﮭﯽ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺑﮑﮭﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﮭﯿﻞ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ ۔۔۔
     
    ممتاز قریشی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہجوم لاکھ سہی زندگی کے میلے میں
    میرے وجود میں ایک آدمی اکیلا ہے
     
    ظہیر عباس ورک، فیاض أحمد اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
    ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں
     
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جس پہ رات ستارے لیے اترتی ہے
    وہ ایک شخص دعا ہی دعا ہمارے لیے
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آج تک جو بھی ہوا اس کو بھلا دینا ہے
    آج سے طے ہے کہ دشمن کو دعا دینا ہے
     
    ظہیر عباس ورک اور فیاض أحمد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آ جائے کہیں باد کا جھونکا تو مزا ہو !!!
    ظالم تیرے مکھڑے سے دوپٹہ جو الٹ جائے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
    اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
     
    ظہیر عباس ورک اور ممتاز قریشی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے تیری محفل میں سکون دل بھی ملتا ہے
    مگر ہم جب تیری محفل سے آئے بے قرار آئے
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    چھوڑو یہ بات ملے زخم مجھے کہاں سے
    اے زندگی اتنا بتا کتنا سفر باقی ہے
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    احباب کو رہی میرے عیبوں کی جستجو
    میں پرخلوص ان کے ہنر تولتا رہا ۔ ۔ ۔
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جو برائی تھی میرے نام سے منسوب ہوئی
    دوستو !!! کتنا برا تھا میرا اچھا ہونا
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت دل آپ ہیں کس دھیان میں
    مر گئے لاکھوں اسی ارمان میں !!
     
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے تو زمانے میں اجنبی ہوں میں
    کہ لوگ فرشتے ہیں ، آدمی ہوں میں
     
    ظہیر عباس ورک اور فیاض أحمد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میں دل ہوں ، رکوں گا تو مر جاؤں گا
    مجھے سکون نہ دے بے قرار رہنے دے
     
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ مجھ سے بھی کہہ دیتے ہیں اکثر دعا کے لیے
    دیکھو کس قدر خدا نے میرے عیب چھپا رکھے ہیں
     
    ظہیر عباس ورک، فیاض أحمد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بس ایک شام بڑی خاموشی سے ٹوٹ گیا
    ہمیں جو مان تیری دوستی میں رہتا تھا
     
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کون ہیں جنہیں توبہ کی مل گئی فرصت
    ہمیں گناہ بھی کرنے کو زندگی کم ہے
     
    ظہیر عباس ورک نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی حسین بھی اے کاش چلبلا ملتا
    ملا تھا دل جو ہمیں اضطراب کے قابل
     
    ظہیر عباس ورک نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    روز تاروں کی نمائش میں خلل پڑتا ہے
    چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے جڑیں شجر کی گڑی ہوں زمیں میں
    پیوستہ میرے سینے میں یوں ہو گئے ہو تم
     
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    چھوڑنے میں نہیں جاتا اسے دروازے تک
    لوٹ آتا ہوں کہ اب کون اسے جاتا دیکھے
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی تو چونک کے دیکھے کوئی ہماری طرف
    کسی کی آنکھ میں ہم کو بھی انتظار دکھے
     
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    رقص کرنے کا ملا حکم جو دریاؤں میں
    ہم نے گھبرا کے بھنور باندھ پاؤں میں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں