1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏30 اپریل 2012۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟


    اور پھر ان پر ٹکٹ لگا کر خوب پیسے کمائے جا رہے ہیں :84:
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    اب یہ تو حق بنتا ہے ان کا
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    جی بلکل ، یقینا آپ درست فرما رہی ہیں ۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    دسمبر تک پیسوں کا انتظام کررکھیں ۔ مسئلہ حل ہونے والا ہے انشاءاللہ :1-announce:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    شکریہ ۔ اب باقی سب کو بھی سمجھا دیں :a191:
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    نعیم بھائی کے 100 ملے کیا
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    جی او جانی دل خوش ہوگیا یہ خبر سن کر :dilphool:
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    اب میرا کیا پتہ میں کہاں ہوں گا تب تک ابھی تو یہاں سے فیل حال چلا جی میں
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    اچھا جی ۔
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    برا کیا ہے
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    کچھ بھی نہیں :84:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    نہیں ۔ حریم بہن نے تجویز دی ہے کہ سب صارفین مل کر 100 روپے اکٹھے کریں گے
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    دسمبر میں مجھ سے لے لیں
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    کیوں آپ کھٹے کرنے نکل رہے ہیں کیا
     
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    شکریہ ہارون بھائی ۔۔آپ کی یہ فیاضی اورسخاوت ہماری اردو کی تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھی جائے گی۔۔لیکن دسمبر کے ساتھ سن بھی بتادیں تاکہ نعیم بھائی کو حوصلہ رہے۔۔۔۔۔:139:
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    خواتین و حضرات آج میں نے اس گتھی کو سلجھانے کی کوشش کی ہے آپ بھی ملاحظہ فرمائیں:-

    جدول الف
    1۔ دوست الف سے ادھار = 1000 (میزان 1000)
    2۔ دوست ب سے ادھار = 500 (میزان 1500)
    3۔ خریداری = 300 (میزان 1200)
    4۔ گم شدہ رقم = 1000 (میزان 200)
    5۔ دوست الف کو لوٹائے = 100 (میزان 100)
    6۔ ۔ دوست ب کو لوٹائے = 100 (میزان 0)


    جدول ب
    1۔ دوست الف سے ادھار = 1000 (میزان 1000)
    2۔ دوست الف کو لوٹائے = 100 (میزان 900)
    3۔ دوست ب سے ادھار = 500 (میزان 1400)
    4۔ دوست ب کو لوٹائے = 100 (میزان 1300)
    3۔ خریداری = 300 (میزان 1000)
    4۔ گم شدہ رقم = 1000 (میزان 0)

    ہر دو صورت حساب برابر آرہا ہے اس میں 100 روپے کا اضافہ ہے نا کمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    فیصلہ آپ لوگ کیجئے جب کوئی پیسہ بچتا ہی نہیں تو 100 روپے کا انعام کہاں سے دیا جائے گا اور کون دے گا؟
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    اتنا لمبا حساب میرے تو سمجھ سے باہر ہے:121:
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    اکاونٹس کی اسپیشلسٹ کے منہ سے ایسے جملے اچھے نہیں لگے۔

    میں نے سوچ رکھا تھا کہ مجھے کوئی دوسرا خواہ ایک لفظ بھی نہ کہے میری فیور میں اور آپ تو ضرور مجھے شاباش دیں گی۔۔۔۔۔ :rona:
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    آج کل میرا داماغ کام نہیں کر رہا ہے یہاں آکر بند ہو جاتا ہے
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    استغفراللہ
    میں اتنا برا تو نہیں۔
    پھر ایسا کیوں ہونے لگا آپ سے۔۔۔۔۔۔۔
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    ہاہاہاہا
    میں نے یہ نہیں کہا آپ کو دیکھ کر بلکہ یہ کہا کے فورم پر آکر
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    قسم سے میں نے بھی نوٹ کیا تھا پچھلے 2 دن آپ کے ساتھ کچھ اس طرح کے واقعات پیش آئے اور مجھے وجہ بھی معلوم ہے۔ مگر آپ جیسی بہادر اور باہمت لڑکی کیلئے کوئی مشکل نہیں۔۔۔۔

    :101:
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    :y_thinking:چ /
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    وضاحت درکار ہے۔
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    رہنے دیں، سمجھ گیا۔۔۔۔۔
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    ہاں خوس ہی مسب کچھ سمجھ لیتے ہیں کیا آپ
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    آپ کے چپ رہنے والے اشارے بعد کچھ پوچھنا غیر مناسب تھا۔
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    میں سوچ رہی تھی ایسی کونسی بات ہوگی جو میرے سمجھ میں نہیں آئی اور آپ سمجھ گئے
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    ایسا میں نے کب کہا۔
    میں نے تو یہ عرض کیا کہ یہاں آکر آپ کی حالت میں تبدیلی کا سبب مجھے معلو ہے۔۔۔
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    اچھا کیا سبب ہے:y_thinking:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں