1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏30 اپریل 2012۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سو روپے کون وآپس کرے گا ۔ ۔ ۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب کی بار تو @عشوہ جی نے امید کی جوت جگائی ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اس کو چھوڑیں کہ سو کہاں سے آئے یہ بتائیں 1000 روپے کہاں گم ہوئے تھے شاید دوستوں کا کچھ فائدہ ہوجائے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس 1000 کا کچھ نہیں ہونے والا ۔۔
    بس آپ میرے 100 روپے واپس کریں جو آپکے پاس آگئے ہیں :cry:
    یا پھر بھولے کو سمجھائیں وہ 100 آئے کدھر سے ؟
     
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھنے سمجھانے میں قوت ضائع کرنے سے بہتر ہے ہم وہ ہزار کا نوٹ ڈھونڈنے میں طاقت صرف کریں ، وعدہ کرتے ہیں آدھے آدھے کریں گے
    اب آپ دیکھ لیں سو چاہیے یا 500 ۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پاکستان کا ٹور کیسا رہا ؟
    ( اگر آپ مناسب سمجھیں )
    اس فورم پر کوئی لڑی بنائی ہے
    فیس بک پر تصاویر دیکھیں تھیں مگر زیادہ تفصیل نہیں تھی
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    الحمدللہ ٹور بہت اچھا رہا۔ گرمی خوب انجوائے کی۔ تصاویر وغیرہ فیس بک پر ہی ہیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ خوش رکھے آمین
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کسی اور نے سوچنا ہے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل باجی مندرجہ سوال کا جواب عطا فرما کر میرے 100 روپے مجھے واپس دلانے میں میری مدد فرمائیں۔

    آپ نے ایک دوست سے 1000 روپے ادھار لیے ۔ دوسرے دوست سے 500 روپے ادھار لیے (یعنی آپ ادھار لینے کی عادی ہیں:p) ۔ ٹوٹل 1500 روپے ہوگئے۔ ؟ ٹھیک !!
    ان 1500 میں سے 300 روپے کی خریداری کر لی ۔ بقیہ 1200روپوں میں سے 1000 روپے گم ہوگئے۔ بچ جانے والے 200روپے میں سے 100 روپے آپ نے پہلے دوست کو واپس کردیے۔ اور 100 روپے آپ نے دوسرے دوست کو واپس کردیے۔
    یعنی پہلے دوست کے 900 روپے اور دوسرے کے 400 روپے۔ اور 300 روپے کا آپ نے سامان خرید لیا ۔ 900 جمع 400 جمع 300 ہوئے ٹوٹل 1600 روپے۔
    یہ کیا ؟؟ آپکے پاس تو 1500 ٹوٹل تھے۔۔ یہ 1600 کیسے ہوگئے؟
    یہ 100 روپے کدھر سے آگئے‌؟؟؟
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹل ادھار 1500 روپے
    خریداری اور گم شدہ 1300 روپے
    واپس کیئے 200 روپے
    جیب ہوئی خالی اور ادھار رہا 1300 روپے
    تنخواہ کس دن ہے تاکہ دونوں دوست اپنی رقم واپس لینے آجائیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خوش فہم ہیں ہوں محترم :p
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے والے اضافی 100 روپے کدھر ہضم کر لیے ؟ :soch:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    1300 روپے واپس کر دیجیئے آپ تو نواز شریف صاحب سے بھی آگے نکلنا چاہتے ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    بھولیا ہن آرام ای
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اردو میں بتائیے آپ نے کیا کہا؟
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے اب سکون ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب ہیں کہاں؟
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھابی کے رحم و کرم پہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو بہت اچھی بات ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں