1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏30 اپریل 2012۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    ہارون بھائی آپ نے اپنی پتی کیوں رکھ لی بیچ میں ؟
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    جلدی جلدی 100 روپے کا مسئلہ حل کریں
    اب تو چاچا بھتیجا بھی اپنا حصہ مانگنا شروع ہوگئے :143:
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    میرے سورپیے میرے پاس ہیں
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    چلیں ! پھر آپ ہی ہمارا حصہ ہمیں بھیج دیں ۔
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    چند دن کراچی کیا رہ لئے آصف بھائی کو " حصہ" مانگنے کی عادت پڑ گئی ہے۔۔۔:176:
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    کراچی والے حصہ مانگتے کب ہیں ، اُن غریبوں‌ سے تو حصہ لیا جاتا ہے ۔
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    اچھا توآپ غریب ہیں۔۔۔۔۔
     
  8. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    ہماری کرنسی پاونڈ ہے روپوں کی سمجھ نہیں لگتی
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    ٹوٹل ادھار لی رقم --- 1500 روپے
    گم شدہ رقم۔۔۔۔۔۔۔ 1000 روپے
    باقی پاس رقم۔۔۔۔۔۔۔500
    خرچ کئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔300 روپے
    واپس کئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔200
    پاس بچے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔00 روپے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    بچے تو ہونےچاہئیں آپ نے صفر کردیئے ہیں
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    لیں جی حساب بے باق ہوا۔۔قصہ ختم، پیسہ ہضم۔۔۔۔:hands:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    یعنی اب 100 کا چکر ختم
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    اب تو حساب برابر ہو گیا جناب
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    ارے واہ اب تو ان سو روپیے کا سوال تو ختم ہوا
     
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    ہاں جی اب اس لڑی کو تالہ لگا دیں
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    یہ کام ہارون بھائی کر سکتے ہیں
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟


    اتنی جلدی تو میں ہضم نہیں کرنے دونگا ، چلیں ، میرا حصہ نکالیں ۔
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    کس حصے کی بات کر رہے ہیں۔۔آپ کا حصہ کہاں سے نکل آیا جی۔۔۔۔
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    حصہ نہیں دینا تو نہ دیں ، مگر ایک دم انکار تو نہ کریں جنابہ ۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    100 روپے کا مسئلہ حل نہیں ہوا ۔۔ اور حصے بخرے پہلے شروع کردیے ؟
     
  21. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    کون سے سو روپے۔۔۔۔۔:nose:
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    اب تو حساب برابر ہو گیا ہے جناب
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    شکر ہے جان چھوٹی
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    مگر عید پر پھر پکڑے جائینگے :84:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    میں نے کیا کپڑوں کے بغیر گھومنا ہے
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    چاقو ، چھریاں ، ٹوکے ، گنڈاسے نکال کر تیز کر لیں ، عید پر آپ کا سلطان راہی بننے والا خواب پورا ہو سکتا ہے :84:
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    یہ عید منانے کا پروگرام ہے یا خون خرابے کا؟
     
  28. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    عید کی آڑ میں ہیرو بننے جارہے ہیں لوگ
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    اگر ہیرو بن جائیں تو 100 والا معاملہ ختم ہوجائے گا
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپکے پاس 100 روپے کہاں سے آئے؟؟؟

    ہاں جی اور لاکھوں کا معاملہ شروع ہوجائے گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں