1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    --×---

    شہنشاہِ معظم ۔۔ کنیز کو قید کر دیں۔ اور مجھے زنداں کا محافظ مقرر کردیں۔ :113:[/quote:27phsvpc]
    اور اگر اپنی ڈیوٹی کا ناجائز فائدہ اٹھایا تو پھانسی کی سزا ہوسکتی
     
  2. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    شہنشاہِ معظم ۔۔ کنیز کو قید کر دیں۔ اور مجھے زنداں کا محافظ مقرر کردیں۔ :113:[/quote:1x0nc6n7]
    اور اگر اپنی ڈیوٹی کا ناجائز فائدہ اٹھایا تو پھانسی کی سزا ہوسکتی ہے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: --×---

    اور اگر اپنی ڈیوٹی کا ناجائز فائدہ اٹھایا تو پھانسی کی سزا ہوسکتی[/quote:3cmeaj00]
    نہیں جی آپ فکر نہ کریں۔ مجھے کنیز کا محافظ بنا دیں
    پھر بھلے 10 بار پھانسی لگا دیجئے گا :86:
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ماسٹر جی ساری کلاس پاگل ہو چکی ہے۔۔ فٹا فٹ میری حاضری لگائیں۔۔ میں تو یہاں سے نکلوں۔۔ :car:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کنیز بننے کا ارادہ ترک کردیا کیا ؟ :zuban:
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وہ تو ایویں کہا تھا۔۔ آپ تو سیریس ہی ہو گئے۔۔ میں شہزادی ہوں سمجھے آپ؟؟ :a155:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کنیز بھی اگر کسی شہزادے سے منسوب ہوجائے تو شہزادی ہی کہلاتی ہے۔

    گُر کی بات بتلائے دے رہا ہوں :suno:
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں ویسے ہی شہزادی ہوں۔۔ سمجھے آپ۔۔ یہ گر کی بات اپنے پاس ہی رکھیں۔۔ :zuban:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    تو پھر ملکہ بننے کا کب تک ارادہ ہے ؟
     
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب۔۔
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کاشفی بھیا نعیم بھائی نے آپ سےتو ملکہ بننے کا نہیں‌پوچھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ نے تو فورا جواب دیا ہے“حاضر جناب“
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :haha: حاضری لگائی تھی اپنی جناب۔۔۔
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم
    اگر باقی سب کی حاضری لگ گئی ۔ تو میری بھی لگا لی جائے۔
     
  14. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں آیا تھا کافی دیر تک تھا ۔۔۔ اب میں‌چلا گڈی لے کہ میری چھٹی ہونے والی ہے۔ فی امان اللہ۔۔سب اپنا دھیان رکھیں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر سائیں
     
  16. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سلام استاد جی ۔
    حاضر ہیں تیری جماعت میں ہم
    استاد جی کرم، استاد جی کرم :139:
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی میں بھی حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضرین
     
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بھی۔۔ :139:
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں ‌بھی کیا۔۔۔ اچھا وہ۔۔۔ وہ تو آج نہیں ‌آئے ابھی تک۔۔۔۔
     
  21. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کافی دیر سے تھا اب اجازت چاہا کر جا رہا ہوں ۔۔سب اپنا دھیان رکھیں۔۔خدا حافظ
     
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ بھی اپنا خیال رکھنا۔۔ خدا حافظ۔۔ اور ماسٹر جی میں پھر آ گئی۔۔ :car:
     
  23. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کوئی کام شام نہیں‌ ہے آپ کو۔۔

    میں‌پھر آگیا۔۔۔حاضری لگا لیں ۔۔۔
     
  24. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    پھر آ گئے۔۔ آپ کو بھی ہماری اردو کے بغیر سکون نہیں آتا کیا؟؟ :zuban: ۔۔ ویسے آج میں فری ہوں تو نعیم۔۔ عقرب اور مجیب جی نہیں آئے۔۔ :soch:
     
  25. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مجھے تو اب نیند نہیں ‌آتی ہے ۔۔۔کھانا پینا چھوٹ گیا ہے۔۔۔ ہر وقت اس کی یاد آتی رہتی ہے۔۔۔ لگتا ہے کچھ کچھ ہو گیا ہے۔۔۔۔ دل نہیں لگتا بلکل بھی۔۔ ہر وقت بس اسی کی یاد آتی رہتی ہے۔۔۔ایسا لگ رہا ہے مجھے کہ مجھے محبت ہوگئی ہے اس سے۔۔۔
    خیر نعیم بھائی، عقرب بھائی اور ادا سائیں بھی آئے گیں بلکل جلد ہی۔۔۔
     
  26. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اجی کس سے ہو گئی محبت؟؟ ہمیں نہیں بتائیں گے؟؟ :soch: :suno:
     
  27. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اس وقت کلاس میں میرے علاوہ 4 لوگ ہیں۔۔ ساگراج۔۔ چیٹر۔۔ نوید اور ایک خفیہ۔۔ کوئی پوسٹ نہیں کر رہا۔۔ میں بور ہو رہی ہوں۔۔ چلتی ہوں۔۔ ٹا ٹا۔۔ :khudahafiz:
     
  28. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    الوداعی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    کچھ غیر معمولی مصروفیات کے پیش نظر کہیں جانا پڑرہا ہے اسلیے یہ آخری حاضری ہے ،افسوس بھی ہورہا ہے کہ اچھے اچھے ساتھیوں سے دوری ہوجائے گی اور شاید میری بدقسمتی ہے کہ ربیع الاول جیسے متبرک اور عظیم المرتبۃ ماہ میں میں غیر حاضر رہوں گا ۔ان شاء اللہ چند دنوں کے بعد ملاقات ہوگی ،اللہ تعا لی سے دعا ہے ہر ایک یھاں شاداب و مسکراتا رہے
    والسلام
    آپ سب کا بھائی
     
  29. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :khudahafiz:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاجر سائیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں