1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یہ لیں تتلا۔۔ :titli:
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یہ تتلی ہی ہے۔ اسکی مستانی چال بتا رہی ہے
    تتلے کی تو باقاعدہ تصدیق کروانا پڑے گی :horse:
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ استانی ہیں آپ ہی تصدیق کروا لیں۔۔ اب مجھے کیا پتا۔۔ کون تتلی اور کیسا تتلا۔۔ :143:
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    دیکھیں جو زیادہ لچک لچک کر ٹھمک ٹھمک کر اُڑ رہی ہوگی وہ تتلی ہو گی اور جو ایک پھول پر کچھ شہید جمع کرنے گیا ہوگا وہ تتلا ہوگا ۔۔تتلوں پر کافی ذمہ داری ہوتی ہے۔۔۔گھر کا سارا بوجھ ہوتا ہے۔۔۔
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ ذرا دونوں کو کیٹ واک کروائیں۔۔۔۔۔۔ تاکہ کاشفی بھیا جانچ سکیں کہ تتلی کون ہے؟؟؟؟؟
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ کو کیسے پتا؟؟ آپ کا کوئی دوست تتلا بھی ہے؟؟ :hasna: :haha: :hasna:
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔


    :haha: سب کچھ معلوم ہے آپ کو۔۔۔ہاں!
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔


    ہمارا ایک بہت پیارا دوست ہے تتلا کے بولتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
    اکثر کلاس میں آکر کہتا ہے “لبییک یا ماشٹڑیا“
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :haha: کیا بول رہے ہو بھائی۔۔۔ایتے تو نئی بولو۔۔۔تمالا دِماد تراب اے کیا۔۔۔
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ اکٹھے کر لیں تتلے۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ایک اور حاضر ہے۔
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ہو ہو ۔۔۔بوت تلالتی او اپ۔۔۔ مے تیتایت تل دو گا۔۔۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اوہ بھولے بھالے بھائیو !
    توتلے کی بات نہیں کی تھی ۔
    تِتلے یعنی تتلی کے “ اُن“ کی بات ہوئی تھی ۔
    آپ سب نے اپنی زبان بھی خراب کرنا شروع کردی۔
    کاشفی صاحب کے لیے تو دیوار پر بھی رنگدار دوپٹہ ڈال دو تو اس سے بھی فلرٹ کرنا شروع جائیں گے :zuban:
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :

    اسی لیئے جس دن کاشفی بھیا بزم میں نہیں آتے، اس دن شائید ہمسائیوں کی دیوار پر رنگین ڈوپٹہ ہوتا ہے۔soch:
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی حاضری بھی لگا لیں پلیززززززز
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نعیم بھائی! اچھی بات کی چوکے کے قابل ہے، لیکن کلاس میں گپ شپ مت کیا کریں، حاضری لگائیں، گپیں کلاس سے باہر جا کر لگایا کریں۔ :)
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نعیم بھائی! اچھی بات کی چوکے کے قابل ہے، لیکن کلاس میں گپ شپ مت کیا کریں، حاضری لگائیں، گپیں کلاس سے باہر جا کر لگایا کریں۔ :)[/quote:2tsy1lft]

    یہ آپ نے بہت اچھی بات کی ہے عبدالجبار بھائی۔۔۔میں کافی دنوں سے ان سب کو سمجھا رہا ہوں کہ یہ صرف حاضری لگانے کی جگہ ہے لیکن کسی کے سمجھ میں ‌بات نہیں‌آتی ہے۔۔۔ خاص طور پر ۔۔۔ نعیم بھائی۔۔ ساگراج بھائی ۔۔۔اور مریم صاحبہ۔۔۔ان تینوں نے اس لڑی کو گپ شپ میں تبدیل کر دیا ہے۔۔ مس تو کبھی کبھی آتی ہیں اس لیئے ان کو کوئی قصور نہیں۔۔اور میں بس ان سب کو سمجھانے آتا ہوں آپ کی دعا سے۔۔ اب صرف حاضری لگانے آونگا یہاں اس لڑی پر۔۔باقی پر گپ شپ۔۔۔
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    تو یہ اتنا لمبا چوڑا کیوں لکھ دیا؟ صرف حاضری لگانا چاہیئے تھی نا۔ سب عادت سے مجبور ہیں۔ میرے سمیت۔ :hasna:
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی یہ قابل توجہ فقرہ ہے۔۔۔۔۔ کل سے اپنے کاشفی بھیا کی ہمدری اور توجہ استانی جی پر مرکوز ہے۔ اس لیئے بچا لیں ان کو،،،،،، لگتاہے کہ یہ بچہ جوان ہوگیا ہے۔
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں ‌نے بھی پچھلے کچھ پیغامات میں یہ بات نوٹ کی ہے، لیکن آپ نے ایک اور بات نوٹ نہیں کی، استانی جی بھی خود کاشفی بھائی کو لفٹ کروا رہی تھیں۔ :suno:
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ایسی کوئی بات نہیں‌ساگراج بھائی ۔۔میں اپنی تمام مسوں کی عزت کرتا ہوں۔۔۔ بچپن سے لے کر آج تک جتنی بھی مس ہوئی ہیں سب کی چھوٹی سسٹرز کے نام تک یاد ہیں مجھے۔۔۔
    میں کسی کی حق تلفی نہیں کرتا بھائی۔۔۔عبدالجبار بھائی کو بہکائے نہیں ‌آپ۔۔۔
     
  21. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر ہوں
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔


    وہ اس لیئے کہ آپ نے بھی تو نظریں اور طرف مرکوز کر لی ہیں نا۔۔۔۔ استانی جی نے بھی تو اپنے مستقبل کے بارے میں سوچنا ہے۔
     
  23. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    عبدالجبار بھائی کچھ خوف کریں ہماری مس کا تو کم سے کم خیال کریں۔۔۔ کیا ہو گیا ہے آپ کو۔۔۔
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کاشفی بھائی! مل رہی ہے تو کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ بار بار ایسے مواقع نہیں ملتے، قدم بڑھائیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ :suno:
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کاشفی بھیا مبارکاں
    میری طرف سے :222:
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    معلوم ہے مجھے جیسی کرنی ویسی بھرنی۔۔۔میں نعیم بھائی کو اکیلا چھوڑ کر نکلا لیتا ہوں اسی طرح آپ لوگ بھی مجھے اکیلا چھوڑ دوگے ۔۔۔اگر کلاس ہو رہی گی میری تو۔۔۔
    اس لیئے میں قدم نہیں‌ بڑھاؤنگا۔۔۔
     
  27. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ساگراج بھائی آپ مجھے پھنسوانے کے فل چکر میں لگے ہوئے ہو شاید مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے دماغ میں۔۔۔
     
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ساگراج بھائی آپ مجھے پھنسوانے کے فل چکر میں لگے ہوئے ہو شاید مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے دماغ میں۔۔۔[/quote:1yxlwrsi]
    آپ کے پاس دماغ بھی ہے؟؟ :176: ۔۔ سر مریم آ چکی ہے۔۔ :car: ۔۔ حاضری لگا دیں۔۔ :a191:
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ارے کاشفی بھیا دماغ سے دل کام لیں پلیززززززززز

    مریم جی آپ پکوڑے کڑھی کھائیں۔۔۔۔۔۔ اللہ نصیب کرے۔ آمین

    میں لنچ بریک پر جارہا ہوں، اگر نیٹ چلتا رہا تو واپسی پر ملاقات ہوگی۔ انشاء اللہ
    اپنا خیال رکھیے گا۔ خداحافظ
     
  30. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استانی جی ہم بھی آج حاضر ہیں۔ عرضی کے بغیر چھٹی کرنے پر سزا تو نہیں ملے گی؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں