1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خواجہ طہ عامر
    آف لائن

    خواجہ طہ عامر ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جنوری 2008
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عام کر دو میرے صحیفوں کو

    السلام علیکیم ورحمۃ وبرکاتہ
    خاکسار کو طہٰ عامر نظامی کہتے ہیں۔قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
    عام کر دو میرے صحیفوں کو
    طاق پہ ایک بھی دِیا نہ رہے
    کف بہ کف بانٹ دو اُجالےسب
    ایک سائل بھی نارسا نہ رہے
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: عام کر دو میرے صحیفوں کو

    خواجہ صاحب! ہم آپ کو “ہماری اُردو - پیاری اُردو“ کی کلاس پہلی حاضری لگوانے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ :)
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کیا بات ہے جی آج تو استانی جی پڑھائیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    استانی جی میں بھی حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    واہ جی۔۔ اب تو استانی جی بھی آنے لگیں۔۔ دیکھا مریم کا کمال۔۔ میری حاضری بھی لگا دیں جی۔۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عام کر دو میرے صحیفوں کو

    طہٰ عامر نظامی بھائی ۔ آپ کو بہت بہت خوش آمدید
    آپ کا قطعہ بہت پسند آیا۔

    ایک گذارش ہے کہ کیا براہ کرم اپنے دستخط میں ثبت فارسی زبان میں فرمانِ محبوب الہی :ra: کا معنی بتلائیں گے؟
     
  6. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جی استاد جی
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر سائیں
     
  8. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سلام سلام میں آگیا
    لیا کسی نے نہیں میرا نام
    پھر بھی آگیا
     
  9. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں ہوں ناں
     
  10. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جی استاد جی
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سر۔۔ میں بھی پریزنٹ ہوں
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی میں‌بھی حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بھی حاضر ہوں۔۔۔ لیکن کلاس کی تعداد بہت تھوڑی لگ رہی ہے
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استانی جی آپ پلیز میری حاضری لگالیں اور یہ غیر حاضر رہنے والے سٹوڈنٹس کے خلاف ایکشن بھی لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استانی جی کے اپنے ایکشن ختم ہوں تو کسی کے خلاف ایکشن لیں۔۔ :176: ۔۔ سوری استانی جی۔۔ :pagal: کل کی غیر حاضری کے لئے سوری۔۔ جمہ تھا نا۔۔ ابو گھر پر تھے۔۔ آنٹی لوگ بھی آئے تھے۔۔ اس لئے نہیں آ سکی۔۔ آج کی حاضری لگا دیں۔۔ حاضر جناب۔۔ :139:
     
  16. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم ۔
    اگر حاضری لگوانی ضروری ہے تو میں بھی حاضر ہوں۔
    ویسے میں اکثر آتا ہوں اور حاضری لگوائے بغیر ہی چلا جاتا ہوں۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عام کر دو میرے صحیفوں کو

    طہٰ عامر نظامی بھائی ۔ آپ کو بہت بہت خوش آمدید
    آپ کا قطعہ بہت پسند آیا۔

    ایک گذارش ہے کہ کیا براہ کرم اپنے دستخط میں ثبت فارسی زبان میں فرمانِ محبوب الہی :ra: کا معنی بتلائیں گے؟[/quote:eek:5wlbqji]
    ہر قوم راست کردہ دینے وَ قبلہ گاہے
    من قبلہ راست کردم بہ سمت کج کلاہے
    یہ حضرت امیر خسرو :ra: کا شعر ہے وہ فرماتے ہیں کہ ہر قوم اپنا دین اور قبلہ ہے
    مگر جس قبلہ کی طرف میرا چہرہ ہے وہ حضرت نظام الدین اولیاء :ra: ہیں ۔
    (اگر اس میں کچھ غلطی ہو تو جس دوست کو پتہ ہو وہ اصلاح فرمادیں شکریہ)
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی میں‌ بھی حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  19. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر ہوں ۔۔۔۔
     
  20. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سلام جی۔
    استانی جی ذرا ادھر اکیلے ہوکر میری حاضر لگائیں۔
    (ماسٹر کو پتہ نہ لگے)
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :176: ۔۔ کیڑا جی آپ بھی بڑے ہشیار ہیں۔۔ :soch: ۔۔ ماسٹر اور ماسٹرنی جی میری حاضری بھی لگا دیں۔۔ :a172:
     
  22. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ نے کیا سمجھا ۔۔ ہشیاری کا ٹھیکہ صرف آپ لوگوں‌ہی کے پاس ہے ؟ :khudahafiz:
     
  23. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب :a191:
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی میں‌بھی حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  25. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اور میں بھی آ گئی۔۔ :car:
     
  26. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ماسٹر جی ۔۔۔ آپ ماسٹرنی کو لے کے کہاں چھپے رہتے ہیں۔

    میری حاضری لگائیں۔
     
  27. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مجھے پتہ ہے بتا دوں کیا؟؟؟؟؟؟ غار میں
     
  28. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نیک کام میں دیر کس بات کی۔
    لیکن چپکے سے بتانا ۔۔ کہیں ماسٹر یا ماسٹرنی ناراض ہی نہ ہوجائیں کہ راز کھول دیا :suno:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر سائیں
     
  30. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    شکر ہے آپ نے اس سائیں کو بھی آدھا نہیں کر دیا :horse:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں