1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں نے بھی تو یہی کہا ہے نا جی۔ ایسی عمر قید تو ہر کوئی خوشی خوشی قبول کرے گا۔


    ادھر نکلا ہمارا دم ، ادھر مرے غمخوار آئے
    یہی ہوتی ہے اگر موت تو الہی بار بار آئے​
     
  2. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کون سی خوش قسمتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یہ تو وہ ہی شریف آدمی بتا سکے گا :84:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کم از کم آپ کا اور شیرافضل صاحب کا امکان تو کلیتاً ختم ہوگیا کیونکہ آپ دونوں “ شریف “ نہ ہونے کا اعلان فرما چکے ہیں۔

    اب کوئی بھولا بھالا شریف آدمی ہی باقی رہ جاتا ہے :oops:
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کاش آپ بھولے یا شریف ہوتے۔ :D
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کیا اب حاضری کا سلسلہ ختم ھوگیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  7. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ہم دونوں نام کے شریف نہیں ہیں لیکن ہمارے قول و فعل سے شرافت ظاہر ہوتی ہے ۔امکان ہونے کے لئے کوشش کرنا لازم ہے ، میں نےاور ہارون صاحب نے کبھی بھی اس فورم کی کسی خاتون صارف سے اس طرح کی کوئی خواہش ظاہر نہیں کی اور نہ ہی اپنی شادی شدہ ہونے کی بات خفیہ رکھنے کی کوشش کی ۔ یہ اس امر کا ثبوت ہے کہ ہم اپنی موجودہ ازدواجی زندگی سے بہت خوش اور مطمئن ہیں ۔ اس لئے ہمیں اس طرح کی کسی گفتگو کا حصہ نہ بنایا جائے ۔ ہماری طرف سے تمام امکانات بھولے بھالوں اور شریفوں کو مبارک ہوں ۔اور نعیم صاحب تو شرافت سے بھی دستبرداری کا باقاعدہ اعلان کر چکے ہیں ۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اچھی بات ہے نہ۔ جب چیز بھائیوں کے لیے پسند نہیں کی وہ خود کیوں کروں ؟؟؟

    یہی تو اصولِ اخوت و مساوات ہے :p

    اور ہاں عبدالرحمن بھائی ۔ آپ حاضری لگواتے رہا کریں۔ صحت کے لیے اچھا ہوتا ہے۔

    جیسے میں لگواتا ہوں


    لبیک یا ماشتڑیا​
     
  9. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    حاضر جناب

    حاضر جناب
     
  11. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    غیر حاضر جناب ۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    شیڑ افضل بھائی اگڑ میں سچی مچی کا ماشٹڑ ہوٹا تو آپ کی غیڑ حاضڑی قبول کڑکے آپ کو ایسا لمّا پاتا کہ ہمیشہ یاڈ رکھٹے :twisted:

    ماشٹر جی میڑی حاضڑی تو لگائیں جی

    لبیک یا ماشتڑیا​
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    حاضر جناب

    شیر افضل صاحب حاضر بھی ھیں اور غیر حاضر بھی، کیا مطلب؟
    ویسے ہیڈ ماسٹر کون صاحب ھیں؟

    مگر میری حاضری تو ضرور لگالیں، شکریہ
     
  14. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یہی تو کمال ہے اس لڑی کا ۔ یہاں غیر حاضری لگوائیں پھر بھی حاضری لگا دی جاتی ہے ۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اوئے یاڑ کہیں یہ لڑی مکتبِ عشق کی تو نہیں ؟؟؟

    جہاں ہر کام الٹا ہوتا ہے۔ یعنی سبق یاد نہ کریں توچھٹی

    اور اگر یاد کر لیا تو پھر کبھی چھٹی نہیں ملتی ۔۔۔۔

    یہ معاملہ بھی ویسا ہی تو نہیں ؟؟
     
  16. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ہماری پیاری اردو پر ہماری پہلی حاضری لگائی جاوے :wink:
     
  17. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر ہیں حاضر ہیں حاضر ہیں ہم
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جو صاحب یہاں حاضری لگاتے ہین وہ میری بی حاضری لگا دین پلیز
     
  19. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بھی حاضر ہوں‌جناب !!

    حاضری لگانی ہیں تو لگائیں۔ ورنہ میں یہیں کلاس میں “ ھاجری “ لگا دوں گا
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ھاجری کے لیے جگہ مخصوص ہوتی ہے۔ پلیز وہاں جا کر لگا آئیں۔

    یہاں تو صرف حاضری لگتی ہے۔

    لبیک یا ماشتڑیا
     
  21. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آج کی حاضری لگا دیں

    اور نعیم بھائی آپ حاجری کی وضاحت کر دیں
     
  22. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر ماسٹر جی
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یہ اسم مصدرِو ماخذِ کاملہ و اکملہ تحت للفظ میں “ حاجت “ سے مشتق و متخذذ ہے۔ بردیریں وجوہات و شنوائیات لفظ “ قضا “ بھی اگر ہمرائے مصدر بطور سابقہ مستعمل ہوجائے تو “ قضائے حاجت “ کا فائدہ دے کر اصولِ گرامر میں نئی اصطلاحات کے اضافے کا موجب بنتا ہے۔

    سمجھ آ گئی یا کچھ اور وضاحت کر دوں ؟؟؟ :p
     
  24. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    صرف مون ہی کیا اردو کے استادوں کی بھی تسلی ہوگئی ہے ۔ویسے اگر پہار ہولا نہ ہوگیا ہو تو لکھنے پر پابندی بھی کوئی نہیں ۔
     
  25. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آج سب سے پہلے میں حاضر ہوں
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری 14 کی لالبیک

    اور 15 کی


    لبیک یا ماشتڑیا​
     
  27. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نعیم بھائی دو دن کی کیوں
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    14 کی لالبیک تھی نا۔۔۔ یعنی حاضر نہیں تھا :wink:
     
  29. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر ہیں ہم 8)
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لاحاصل جی کے ساتھ ہی ہم بھی حاضر ہونا چاہتے تھے لیکن لیٹ ہو گئے۔ اس لیے


    لبیک یا ماشتڑیا​
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں