1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    شیرافضل بھائی ایک سکول لائف کا شعر دماغ میں آگیا۔
    زاہرا جی سے پیشگی معذرت کے ساتھ عرض ہے

    یہ اُڑی اُڑی سی رنگت ، یہ کھلے کھلے سے گیسو
    تیری صبح کہہ رہی ہے تیری رات کا فسانہ​
     
  2. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضری لگائیں جناب
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لبیک یا ماشتریا

    ماشتر کدھر گئی آ​
     
  4. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ماشٹر جی میری حاضری لگائیں ۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لبیک یا ماشتریا​
     
  6. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    پریزنٹ سر!
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لبیک یا ماشتریا
     
  8. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اوئے ۔ آج آپ کی زبان ٹھیک کیسے ہوگئی ۔ پہلے تو ماشٹڑ جی میڑی حاجڑی لگا لیں کہتے تھے :twisted:
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    بڑا ہو گیا ہوں :lol:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اچھا پھڑ آپ سے دڑخواست ہے کہ اب ہماڑی اڑدو کی اس کلاس میں تشڑیف نہ لائیے گا کیونکہ ہم ننھے منھے بھولے بھالے پیالے پیالے بچوں میں کوئی بڑا “ کھوچل“ اچھا نہیں لگتا :p

    اوئے ماشٹر جی میڑی حاجڑی تو رہ ہی گئی

    لبیک یا ماشتریا​
     
  12. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کافی دن سے تمام خواتین / لڑکیاں غیر حاضر ہیں شاید اسی لئے نعیم صاحب نے بچوں جیسی حرکات شروع کر دی ہیں ، جونہی کوئی لڑکی یا خاتون حاضر ہوئی فوراً نعیم صاحب جوانوں والی نہیں بلکہ کھوچلوں والی باتیں شروع کر دیں گے ۔ کچھ دن قبل ان میں سےایک قربانی کی بکری بننے کے لئے تیار ہو گئی تھی پھر نہ جانے کہاں گم ہو گئی اگر کسی کو نعیم صاحب کی بکری معاف کیجئے گا قربانی کی بکری کی خبر ہو تو اطلاع کر کے نعیم صاحب سے انعام ملے نہ ملے ،ثواب دارین حاصل کریں ۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    شیرافضل بھائی ۔ یہ ہماری اردو کا فورم ہے۔ کسی پِنڈ کی مسجد نہیں کہ محلے کی کُکڑی (مرغی) بھی چوری ہوجائے تو اعلان مسجد میں‌ہی کیا جاتا ہے :twisted:

    اب آ ہی گیا ہوں تو حاضری بھی لگواتا چلوں۔

    لبیک یا ماشتریا​
     
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری بھی حاضری لگا لیں۔ کافی دنوں‌بعد آنا ہوا ہے۔
     
  15. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    پریزنٹ!صر
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری بھی حاضری لگا دین
     
  17. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بھی حاضر ہوں لیکن یہاں پر حاضری لاحاصل ہے ۔
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب
    یہ حاضری کب تک چلے گی حضور
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    زاہرا جی لکھتی ہیں۔
    تو کافی دنوں کے بعد نہ آیا کریں نا جی ۔ روزانہ آیا کریں پلیز
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    حاضر جناب

    حاضر جناب
    آج کلاس میں بہت کم لوگ ھیں، کیا باہر بارش ھو رھی ھے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں تو ادھر ہی ہوں جی ۔ چاہے برفباری ہی کیوں نہ ہو۔


    لبیک یا ماشتریا
     
  22. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری بھی حاضری لگوا لیا کریں ۔
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    شیرافضل بھائی ۔ حاضری اور بزّتی اپنی اپنی ہی اچھی ہوتی ہے۔ :p



    لبیک یا ماشتریا​
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب
     
  25. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ماشٹر جی حاضر جناب !
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری بھی 2 اپڑیل کی حاضڑی لگائیں جی ۔


    لبیک یا ماشتریا​



    شیرافضل بھائی ۔ اب آپ نہیں کہتے کہ میری بھی لگوا دینا ؟؟؟ :wink:
     
  27. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ خود ایک دن کی تاخیر سے حاضری لگوا رہے ہیں ۔ غور فرمائیے آپ 3 اپریل کو آکر 2 اپڑیل کی حاضری لگا نے کے لیے کہہ رہے ہیں ۔ میں نے غیر حاضری تو نہیں لگوانی ۔؛ :wink:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سوڑی یاڑ ( اب اس سوڑی سے مراد “تنگ“ نہ لے لیا جائے :wink: )

    کمپیوٹڑ بھی عجیب چیز ہے۔ میڑی سکڑین پہ ٹایم کچھ بتاتا ہے اوڑ پیغام اڑسال کڑ دینے کے بعد کچھ اوڑ بتا دیتا ہے
     
  29. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں حاضر ہوں
    یہاں سب کی ر اڑنے کیوں لگی ہے؟ :?
     
  30. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لاحاصل جی اچھا کیا، آپ کے کے آنے سے مجھے بھی حاضری لگوانے کی یاد آئی ورنہ آج کی تو غیر حاضری ہی لگنے والی تھی ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں