1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    شیڑ افضل بھائی ۔ غیڑ حاجڑی لگ بھی جاٹی ٹو کونسا قیامٹ آجاٹی ؟؟



    لبیک یا ماشتڑیا​
     
  2. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نعیم بھائی دراصل مجھے پہلے ہی حاضری کے سلسلے میں کافی خسارہ ہو چکا ہے ۔ کبھی کبھی ماشٹر صاحب میری حاضری ایویں ہی ختم (Delete) کر دیتے ہیں ۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یاڑ شیڑ افضل بھائی !‌ یہ تو بہت خطڑناک خبڑ سنا دی آپ نے۔ آپ نے ماشٹڑ جی سے پوچھنا تھا کہ وہ ایسا کیوں کڑتے ہیں ؟؟؟
     
  4. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مجھے لگتا ہے کہ میرے خلاف (مشرف حکومت کی طرح) سازش ہو رہی ہے اور اس میں غیر ملکی ہاتھ ہونے کے خدشے کو رد نہیں کیا جاسکتا ہے ۔اس لئے بے چارے ماشٹر جی سے کیا پوچھنا ۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    تو آپ بھی ق لیگ کی طرح چند غدارلوٹے حمایت کے لیے اور چند غیر متحدہ بے عمل مولوی اپوزیشن کے لیے ڈھونڈ لیں نا۔
     
  6. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کوئی مجھے یہ تو بتاؤ ماشٹر کون ہے ۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اچھا تو یہ بات تھی۔ شیرافضل بھائی اگر عبدالجبار بھائی نے معذرت کر دی تھی۔ اور آپ نے قبول کر لی تھی۔

    تو اب یہ مشہوری کیسی ؟؟؟

    اور میرے ننھے منھے عبدالجبار بھائی ۔ پلیز رونا بند کریں۔ آپ کو لولی پوپ لے کر دوں گا۔
     
  8. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نعیم بھائی آپ میرے دوست ہیں یا دشمن؟ :twisted:
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    شیر افضل بھائی! میں نے آپ سے معذرت بھی کی تھی، لیکن آپ نے پھر بھی سب کے سامنے بھانڈا پھوڑ دیا۔ آپ کو پتا ہے اس بات پر مجھے ہیڈ ماشٹر (ایڈمن) صاحب بھاری جُرمانہ بھی کر سکتے ہیں۔ :cry:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اچھا تو یہ بات تھی۔ شیرافضل بھائی اگر عبدالجبار بھائی نے معذرت کر دی تھی۔ اور آپ نے قبول کر لی تھی۔

    تو اب یہ مشہوری کیسی ؟؟؟

    اور میرے ننھے منھے عبدالجبار بھائی ۔ پلیز رونا بند کریں۔ آپ کو لولی پوپ لے کر دوں گا۔
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اچھا پھر ایک نہیں 2 لے کر دینا :cry:

    ایک میرے، لئے ایک ۔۔۔۔۔۔۔ :oops:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    شیرافضل بھائی نے لکھا

    “ المومن مراء ۃ المومن (او کما قال )“ (الحدیث)

    حضور نبی اکرم :saw: نے فرمایا ہے “مومن ، دوسرے مومن کے لیے (مثلِ) آئینہ ہوتا ہے“

    سمجھ آ گئی؟؟
     
  13. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اچھا تو آپ ہیں وہ ماشٹر ۔
    یہ تو چور کی داڑھی میں تنکے والی بات ہوگئی ۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نہیں۔ مجھے اُن کا پتہ ہے وہ درجن بھر لولی پوپ کھاتی ہیں۔ :twisted:

    اس لیے صرف آپ کو ملے گی۔ وہ بھی 1

    اگر زیادہ کی ڈیمانڈ کی تو پھر لولی کی بجائے “ لالا پوپ“ لے کر دے دوں گا :twisted:
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لالا پوپ کیا ہُوا بھالا؟ :84:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وہ عیسائیوں کا سب سے بڑا “ لالا “ ہے نا جو “ پوپ“ بن کر اٹلی میں رہتا ہے ۔

    اسکی بات کر رہا تھا :twisted:
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :shock: معذرت چاہوں گا۔ آپ مجھے ایک لالی پاپ ہی دے دیں۔ :?
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یہ حاضری کی لڑی ہے۔ اپنی اپنی حاضری لگوائیں اور چلتے بنیں۔

    شکریہ
     
  19. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری حاجری لگائیں جی
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب
     
  21. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بھی حاضر ہوں ۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضڑی تو میں نے بھی لگوانی ہے۔ اس لیے


    لبیک یا ماشتڑیا​
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    حاضر جناب

    خدمت میں حاضر جناب
     
  24. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر ہیں حاضر ہیں ہم حاضر ہیں
     
  25. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اتنی مصروف ہوں کہ بتا نہین سکتی
    اسی لئے اتنے دنوں بعد ائی ہوں
    امید ہے جرمانہ نہیں ہو گا :cry:
    حاضر جناب
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مصروفیت کی وجہ بتا دیں۔

    جرمانہ ؟؟؟؟؟ کاش جرمانہ کیا جا سکتا :wink:



    لبیک یا ماشتڑیا​
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کون کر سکتا ہے ہمیں جرمانہ؟ :twisted:
    ہمارے تعلقات اوپر تک ہیں :twisted:
    حاضر جناب
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    عاشی جی کی بات ہوہی تھی جی۔

    آپ تو جس سے تعلقات بنا لیں گی ۔ اسکو بذاتِ خود “عمر قید“ کا جرمانہ ہوجائے گا :p
     
  29. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جس سے ہم ہمیشہ والا تعلق بنائیں گے وہ دنیا کا خوش قسمت ترین انسان ہو گا اچھا جی :angle:
    اور عاشی میری بیسٹ فرینڈ ہے میرے ہوتے ہوئے اسے کوئی جرمانہ کر کے تو دکھائے :twisted:
    اب منتظم اعلی ساحب نہ آ جائیں :84:
     
  30. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بھی حاضر ہوں ، ماشٹر جی حاضر جناب ۔
    اور ہاں یہ جرمانے والی بات ٹھیک ہے ، عمر قید کا نام لیں مجھے تو اب عمر قید سے بھی بڑی سزا ہوسکتی ہے ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں