1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یقین کیجئے ! زندگی صرف لڑکیوں کی ہے ( نئی لڑی )

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    چابی کی بات کی ہے انہوں نے یعنی کہ ایسی چابی جو ہر تالے کو فٹا فٹ کھول دے :(
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن یہاں تولیور لاک کی بات ہی نہیں ہورہی۔۔۔ بس تالا وہ بھی پکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پکے تالے کے لئے تو پھر آصف بھائی کو قائل کرنا پڑے گا کہ
    زندگی زندہ دل والوں کی ہے
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آصف بھائی تو ماشاءاللہ قائل ہوچکے ہیں۔ آج کا دن بہت مبارک ہے۔۔
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر تالا بھی انہیں کے ہاتھوں سے ہی لگواتے ہیں پھر ماشااللہ سے
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی صرف اور صرف لڑکیوں کی ہے ۔
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پھر لگایئے تالا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تہہ دل سے مانتے ہیں کہ زندگی صرف لڑکیوں نہیں ہے۔۔۔۔۔۔
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کہ سچ یہی ہے۔۔۔۔۔۔
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سیاہ ست نہ کریں ۔
    سچی بات کریں ۔
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے نزدیک سچی بات کیا ہے؟
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہی جو آپ بھی دل سے تسلیم کرتے ہیں ، مگر سیاست کر رہے ہیں
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آصف بھائی اگرچہ سیاسی موسم ہے اور ہرطرف مرد حضرات اپنی زندگی کی تمکنت کو برقرار رکھنے اور حصول کیلئے کوشاں ہیں جبکہ لڑکیاں صرف ووٹر کی حیثیت سے انھیں کامیاب کرنے میں ان کی معاونت فرمارہی ہیں جس سے واضح طور پر ثابت ہوجاتا ہے کہ یہ زندگی صرف اور صرف لڑکوں کی ہے۔۔۔۔
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    واہ رے سیاست ، تیرے رنگ
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جیتے گا بھئ جیتے گا ۔۔۔۔۔۔عمران خان عمران خان
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر یہاں پر تو لڑکیوں یا لڑکوں میں سے کسی ایک نے جیتنا ہے؟
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سیاست نہ کریں ، ہمت کر کے سچ بولیں ۔
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    1۔ زندگی صرف لڑکوں کی ہے اگر معاشی مشکلات کا سامنا نہ ہو
    2۔ بصورت دیگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    3۔ زندگی دونوں کی ہے۔۔۔۔
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی ساری کوششوں کا لب لباب یہی ہے کہ
    زندگی صرف اور صرف لڑکیوں کی ہے ۔
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ چاہتے ہیں ہم آپ کی بات بلا اعتراض مان لیں گویا؟
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اعتراض لگا کر ہی مان لیں
    اور اگر نہیں ماننی تو بھی کم از کم
    سچ تو بولنے کی ہمت کریں ۔
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں توسچ ہی سچ بولاہے اور سچ کے سوا کوئی گنجائش بھی نہیں۔۔۔۔۔۔
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو ! آپ نے " سچ " کس شے کا نام رکھا ہوا ہے ؟
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دو جمع دو سچ ہی کی ایک شکل ہے۔۔۔۔۔۔
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بہت سے ماہرین ، دو جمع دو پانچ بھی کر دیتے ہیں ۔
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    وہ لوگ لوڈ شیڈنگ کا ناجائز فائدہ اٹھانے والے ہوں گے۔۔۔
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ! آپ سیاہ ست ہی کرتے رہینگے سچ نہیں بولینگے
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر میں اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے بات کروں تو یقین کیجئے
    زندگی صرف لڑکیوں کی ہے
    مگر اتفاق اور باہمی انڈرسٹینڈنگ قائم ہوجائے تو پھر زندگی لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کی ہے۔۔۔۔
    اور کیاسچ بولوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کسی حوالے کے بغیر آفاقی سچ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں