1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یقین کیجئے ! زندگی صرف لڑکیوں کی ہے ( نئی لڑی )

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم سا کہتا ہے
    یقین کیجئے ! زندگی صرف لڑکیوں کی ہے
    [​IMG]
    آپ اس بارے کیا کہتے ہیں ۔
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم سا ہے نا بے چارا۔۔۔اس لیے نہیں جانتا کہ زندگی صرف لڑکیوں کی نہیں ہے۔۔۔۔​
    [​IMG]
     
    حاتم اسفرازی مدھوبنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس تصویر کو غور سے دیکھیں سبھی کہہ رہے ہیں ہاں کہ زندگی ہم سب کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
    [​IMG]
     
    حاتم اسفرازی مدھوبنی اور محسن وقار علی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ معصوم سے کو یہ تصویر نظر نہیں آ رہی ، اس لیے معصوم سے کی رائے ہے کہ

    زندگی صرف لڑکیوں کی ہی ہے ۔
     
    حاتم اسفرازی مدھوبنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی بات کو مان لیا جائے؟
     
    آصف احمد بھٹی اور حاتم اسفرازی مدھوبنی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم سے کو چاہیئے عینک لگا کر دیکھ لے کہ زندگی تو سبھی کی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہے زندگی لڑکوں کی
    [​IMG]
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں معصوم سے جو ہیں انھیں یہ چیک کروانا چاہیے کہ کتنی دہائیوں میں وہ معصوم سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے۔۔۔۔۔۔ معصوم بنیں گے۔۔۔
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    محدب عدسہ کس کے پاس ہے؟؟؟؟؟
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    غوری بھائی !
    اس تصویر کو غور سے دیکھیں ، اور پھر خود کہیں ۔
    تینوں معصوم سے لڑکے بیچارے کتنے ڈرے ڈرے سے ہیں ۔
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    یہ زندگی نہیں ہے ان کے اپنے کرتوتوں کا بدلہ ہے۔۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی، غوری اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    یہ معصوم بیچارے کیا کرتوت کریں گے، آپ بھی روائتی استاد کی طرز نہ اپنائیں
     
    حاتم اسفرازی مدھوبنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کہ یہ لڑی بھی بغیر نتیجے کے ہی اختتام پذیر ہوگی۔
    لڑکے کہتے رہیں گے کہ زندگی صرف لڑکیوں کی ہے اور لڑکیاں کہتی رہیں گی کہ زندگی لڑکوں کی ہے
    ہونا تو یوں چاہیے کہ اس لڑی میں لڑکے اور لڑکیاں ایسے مستند شواہد پیش کریں جس سے ثابت ہو کہ واقعی زندگی لڑکیوں کی یا لڑکوں کی ہے
     
    حاتم اسفرازی مدھوبنی اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ بھی مانتے ہیں کہ
    زندگی صرف لڑکیوں کی ہے
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی میں بھی مانتا ہوں کہ زندگی زندہ دل والوں کی ہی ہے
     
    حریم خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نصراللہ بھائی۔۔ہماری حمایت کرنے کا:t:
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا ! اسی لیے میں کہتا ہوں ۔
    زندگی صرف لڑکیوں کی ہے ۔
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آصف بھائی میری بات سے اتفاق کرتے ہیں تو زندگی دونوں کی ہے :)
    اور اگر انکار کرتے ہیں تو پھر اس کا مطلب ہے کہ لڑکے مردہ دل ہوتے ہوں گے :ida:
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل اسے ڈرنا نہیں کہتے بلکہ یہی پہچان ہے باہمی سمجھوتہ کرکے اچھی زندگی گزارنے والے لڑکوں کی!
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تو میں کہہ رہا ہوں ۔ بے چارے سمجھوتا کر کے جی رہے ہیں ورنہ زندگی توصرف لڑکیوں کی ہے ۔
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی خوب کہا ہے۔۔۔۔۔۔۔
    کاش ہماری بھابھی صاحبہ بھی یہ پوسٹ پڑھ لیں تو ہمارے لئے اس لڑی کو آگےبڑھانا آسان ہوجائے۔۔۔۔۔۔۔
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ارے معصوم سا تو اپنی بیگم سے اتنا ڈرتا ہے کہ جتنا بیگم چوہے سے ۔
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ کام ہوگیا ۔۔۔
    اب تو آپ بھی کہیں گے کہ زندگی دونوں کی ہے۔۔۔۔۔۔
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو ! ڈرنے والوں کی بھی کوئی زندگی ہوتی ہے


    زندگی تو صرف لڑکیوں کی ہے ۔
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیا کریں؟
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اس بات پر مکمل یقین کہ
    زندگی تو صرف لڑکیوں کی ہے ۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ممکن نہیں ہے کیونکہ یہ لڑکیاں شادی سے پہلے اپنی چھوٹی چھوٹی سے خواہشوں کیلئے اپنے بھائیوں یا والد کے موڈ کا انتظار کرتی ہیں اور بڑے ہونے پر انھیں اپنے ان کے موڈ کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ اس لحاظ سے آپ والا بیان کلی طور پر منطبق نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    گویا زندگی صرف لڑکیوں کی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    حریم خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ کا ڈرا ڈرا سا اقبالی بیان ہے کہ زبانِ حال سے خود چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ

    زندگی صرف لڑکیوں کی ہے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں