1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یقین کیجئے ! زندگی صرف لڑکیوں کی ہے ( نئی لڑی )

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کی ہے بشرطیکہ ایک دوسرے کا حق کا پاس رہے۔۔۔۔
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ! آپ کسی مجبوری کے سبب سچ نہیں بول سکتے ۔
    کوئی بات نہیں ۔
    مجھے تو کوئی مجبوری نہیں ، میں تو کُھل کر سچ کہہ سکتا ہوں ۔
    اور سچی آواز ایک بھی ہو ، اپنی گونج کے سبب باقی رہتی ہے ۔
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا مطلب ہے کہ یعنی زندگی زندہ دلی کا نام ہے :tfy:
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی!
    زندگی لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کی ہے جو اسے خوشی (زندہ دلی) سےگزارناچاہیں۔۔۔
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آصف بھائی مان گئے :wink:
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو معصوم سا ہوں
    آپ لوگوں کی چکر مکر کیا جانو
    میں تو صرف یہ جانتا ہوں کہ !
    زندگی صرف لڑکیوں کی ہے ۔
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی نصر اللہ بھائی ہمارے معصوم سے بھی قدرے اس حقیقت کے حامی ہیں کہ زندگی نا صرف لڑکوں کی ہے بلکہ اس میں لڑکیوں کا بھی بہت حصہ ہے۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی ! نارک مُنی تو یونہی بدنام ہے ۔ بے چارہ
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی ان کا ووٹ بھی اثبات میں ہے ۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی ماننا تو پڑے گا ہی۔ اگر نہیں مانیں گے تو بات آگے کیسے بڑھے گی :84:
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم سے جو ٹھہرے۔۔
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن پردہ کس لئے کیا ہوا ہے آج انہوں نے
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شاید تالا نہیں مل رہا انھیں۔۔۔۔۔
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آصف بھائی کہیں تو میں تالا لگوانے میں مدد کروں :wink:
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نیک کام انھی کے ہاتھوں انجام پائے تو بہتر رہے گا۔۔۔ کیونکہ معصوم سے ہیں۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ! زندگی تو صرف لڑکیوں کی ہے ۔
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی تو صرف لڑکوں کی ہے ۔

    لیکن کچھ لوگ آج بھی یہی کہتے ہیں کہ

    زندگی تو صرف لڑکیوں کی ہے ۔

    ایسے میں مجھے پی پی پی والے یاد آگئے جو 5 برس حکومت کرنے کے بعد بھی یہ کہتے ہیں کہ ہمیں کچھ کرنے کا موقع ہی نہیں ملا ۔۔۔۔۔۔
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    قسم سے میں نے ایسا کچھ نہیں کہا
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آپ دونوں نے یہ تو کہا ہے کہ "زندگی لڑکوں کے ساتھ ساتھ لڑکیوں کی بھی ہے"
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ! زندگی تو صرف لڑکیوں کی ہے ۔
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر یہ زندگی خدا نخواستہ صرف لڑکیوں کی ہے تو ہم جیسے لڑکے کہاں جائیں۔۔۔۔۔
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی اپنی ڈیوٹی کریں۔ اور کہاں جائیں گے بھلا
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکیاں بھی تو ہم سے زیادہ کام سرانجام دیتی ہیں۔۔۔۔۔۔
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن آصف بھائی کے نزدیک زندگی صرف لڑکیوں کی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ان کے لئے زیادہ آسودگی ہے
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شاید ان کو روٹی پکانا پڑتی ہوگی ۔۔۔۔۔
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال مین آصف بھائی کو روٹی پکانا آسان لگتا ہوگا اسی لئے تو ہر وقت کہتے رہتے ہیں کہ دن بھر روٹی پکانا تو ہوتا ہے خواتین کا۔ اور وہ بھی اتنا آسان کام
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے آصف بھائی ایک دن کسی بچے کو سنبھالنے کی ذمہ داری لے سکتے ہیں کیا؟
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اب اس کا جواب تو آصف بھائی ہی دیں گے۔ :chp:
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ! زندگی تو صرف لڑکیوں کی ہے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں