1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یقین کیجئے ! زندگی صرف لڑکیوں کی ہے ( نئی لڑی )

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ صرف لڑکوں کو سائیڈ لے رہے ہیں۔ :eek:
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو ابھی تالا لگا دیجیے اس لڑی کو ۔۔۔صارفین کی تعداد کے اعتبار سےزندگی توصرف لڑکوں کی ہوگئی۔۔۔:chp:
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ایسا ہوجائے تو میں شکر ادا کروں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الحمد للہ
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    ثبوت ! لیجئے ۔
    اپنے قریبی قربستان میں جا کر دیکھ لیں ، ہر سو میں سے صرف دس قبریں خواتین کی ہونگی ، حتی کے بچپن میں کسی بھی سبب فوت ہو جانے والوں بچوں کی شرح دیکھ لیں ، وہ بھی کم و بیش یہی ملے گی ، جنگ میں ہلاک ہونے والوں میں ہزار میں ایک خاتون ہوتی ہیں ، حتی کے پرانے زمانے میں جبکہ اکثر جنگیں ہی خواتین کی وجہ سے ہوتی رہیں ہیں آپ کو یہ تناسب اس سے کئی گنا زیادہ ملے گا ، دہشت گردی کا شکار 100 میں سے ایک خاتون یا اس سے بھی کم ، ایک عام گھر کے اخراجات دیکھ لیں ، مردوں کے مقابلے میں خواتین کے ذاتی اخراجات زیادہ ہیں ، ہر روز شام کو جب بے چارے مرد حضرات گھر پہنچتے ہیں تو گھر میں موجود خواتین میں سے کسی نہ کسی کے سر میں درد ، کمر میں درد ، یا کوئی اور بیماری اُسے اُنہیں ہسپتال یا کلینک لے جانے پر مجبور کر دیتی ہے ، مہینے میں دو تین بار کھانا کھلانے ، شاپنگ کروانے یا سسرال لے جانے کے بعد بھی مرد بے چارہ "تمہیں میرا بلکل بھی خیال نہیں " یا پھر "میاں تم تو بلکل ہی جورو کے غلام ہو گئے ہو " کے الزامات کی زد میں رہتا ہے ، گھر پہنچنے میں ذرا تاخیر ہو جائے تو پورا سوال نامہ اور کبھی کبھی تو ۔ ۔ ۔ ۔ بھی تیار ہوتا ہے ، اور جب تک گھر نہیں پہنچ جاتا ، ہر پانچ منت کے بعد اُس کے موبائل کی گھنٹی اُسے کسی کی موجودگی کا احساس دلاتی رہتی ہے ، اور اگر کھبی دوستوں میں کچھ دیر بیٹھ جائے تو دوستوں کو نت نئے القاب ملتے رہتے ہیں ۔
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    تعداد میں کیا رکھا ہے ، سچ تو سچ ہے ۔ یعنی
    زندگی صرف اور صرف لڑکیوں کی ہے ۔
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی صرف لڑکوں کی ہے کیونکہ ہر ماں باپ (شادی شدہ) لڑکے کی ہی خواہش کرتے ہیں۔۔۔۔
     
    حریم خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    شاباش۔۔۔گل ہی مک گئی۔۔۔:tfy:
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھتے ہیں معصوم سے کیا کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔اس سچائی کے باوجود!
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم سے لوگوں کو کیا پتا۔۔۔کہ۔۔۔۔زندگی تو سبھی کی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    ہزاروں خواہشیں ایسی ۔ ۔ ۔ ۔

    ( ہر اچھی شے کی مانگ زیادہ اور دستیابی کم ہی ہوتی ہے )

    جناب ! آج بھی 45 اور 55 کا شرح تناسب ہے ، 45 فیصد مرد اور 55 فیصد خواتین ۔
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا مطلب زندگی صرف لڑکوں کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    آپ نے تو اپنے پہلے پیغام سے ہی گل مکا دی تھی ۔

    مگر ! سچ تو یہی ہے کہ ۔

    زندگی صرف لڑکیوں کی ہے ۔
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    اور یہ "سبھی " صرف اور صرف خوتین ہیں :(
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم سے لوگ نہیں جانتے کہ سبھی میں خواتین و حضرات لڑکے اور لڑکیاں سب شامل ہیں
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آصف بھائی ایک بار سچ سچ بتادیں زندگی کن دونوں کی ہے!
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکیاں اور خواتین
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:


    یعنی خواتین سے لڑکیوں تک :)
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    اور جو ان دونوں کے درمیان لکھا ہے۔۔۔۔وہ کون پڑھے گا:beating:
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جو بیچ میں ہیں ، وہ بے چارے کس گنتی میں ہیں ، پسی پسائے ، ہائے ہائے
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی بات اگر یہی حال رہا تو دنیا میں مرد حضرات کی تعداد خواتین کی تعداد سے آدھی سے بھی کم ہوگی۔
    دوسری بات گھر تو ہوتا ہی خواتین کا ہے۔ وہی اس کی وزیراعظم ہوتی ہیں۔ صدر تو بے چارہ ایک سائیڈ پر ہی رہتا ہے اکثر گھروں میں
    جبکہ مرد حضرات دنیا پر حکمرانی کر کے اپنی کسر نکالتے ہیں۔ اگر زیادہ ہی غصہ آ جائے تو کسی اور ملک پر اپنا غصہ نکال دیتے ہیں
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی ، دوسری ، تیسری یعنی !
    زندگی صرف لڑکیوں کی ہی ہے ۔
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اور لڑکے بے چاروں کا کیا قصور؟
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بات قصور یا بے گناہی کی نہیں ہو رہی

    بات ہو رہی ہے زندگی کی

    اور جو کہ صرف اور صرف لڑکیوں کی ہے ۔
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گویا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ لڑکے بس مزدوری کرتے ہیں فقط؟
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں
    میں تو بس یہ کہہ رہا ہوں کہ
    زندگی صرف لڑکیوں کی ہے ۔
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا مطلب زندگی صرف لڑکیوں کی ہے اورلڑکے بھی زندگی اچھی گزارتے ہیں؟
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی زندہ دل والوں کی ہی ہے :dnc:
    مردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیں
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے ! زندگی تو صرف اور صرف لڑکیوں کی ہے
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ان کی زندگی بھی مرد حضرات کے مرہون منت ہے۔
    چاہے وہ باپ ہو، بیٹا ہو، بھائی ہو یا شوہر ہو۔
    یعنی اگر مرد نہیں تو خواتین بھی نہیں
    اس حساب سے تو زندگی مردوں کی بنتی ہے۔

    لیکن اس کے باوجود بھی میں یہی کہوں گا کہ زندگی زندہ دل والوں کی ہے
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں آصف بھائی کی بات کو یوں دیکھتے ہیں کہ
    زندگی صرف لڑکیوں کی نہیں بلکہ لڑکے بھی برابر کے حقدار ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں