1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 جولائی 2010۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    [BLINK]
    اب پتا چلا کہ حسن بھائی کے ناک پر چوٹ کیسے لگی ہے :p_point:

    [​IMG]
    [/BLINK]
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ہاہاہاہاہ نعیم بھائی کی طرح آپ کا بھی کوئی حل کرنا ہی ہڑے گا
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    [BLINK]چاچا اور بھتیجا ذرا مستی کے موڈ میں ہیں :86:[/BLINK]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ہارون بھائی ۔سچ بات یہ ہے کہ چڑوں کا چسکہ آپکو بلال بھائی کے خلاف بولنے سے روک لیتا ہے۔

    جبھی تو آجا کے سارا غصہ بھولے بھالے پر اتاردیتے ہیں آپ۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    بلال بھائی کچھ پریشان ہیں





    [​IMG]

    ان کی پریشانی کی وجہ


































    [​IMG]
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    بہتر حل یہ ہے کہ نوٹ بک کو سلوتری صاحب کے ہسپتال داخل کروا دیں۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    حسن رضا کی نیٹ‌کیفے سے واپسی













    [​IMG]
     
  8. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    واہ سواری اچھی ھے
    نہ پٹرول کا خرچہ نہ گیس کا خرچہ
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    لیکن سعید بھائی ۔۔ اس سواری کے خرچے بھی کچھ کم نہیں ۔ :doh:
     
  10. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    اور نخرے اس سے بھی بڑھ کر ہیں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    استاد جی آپ کو بھی گفٹ کردیتے ہیں :1-announce::p_bananadance::p_bananadance:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    سانا سسٹر کچھ پریشانی کے عالم میں


















    [​IMG]
     
  13. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    کون جی دنیا کی جدید ترین گاڑی کی نمائش کر رہا ہے






















    [​IMG]
     
  14. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    عابد ہمدرد صاحب گرتے ہیں شاہسوار ہی میدان جنگ میں


































    [​IMG]
     
  15. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    چلو پارٹی انجوائے کریں
















    [​IMG]
     
  16. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    پاکستان میں حفاظتی امور پر کھڑی نگرانی ۔خبردار کسی کو بھی بخشا نہ جائے ۔صدر زور داری



















    [​IMG]
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    بوجھو تو جانیں ۔





    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہا
    آصف آپ بھی جو بھی کرتے ہیں کمال کرتے ہیں
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    شکریہ چاچا جی ۔
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    وکی لیکس نے ایک پرانی ویڈیو ریلیز کی ہے جس میں ھارون بھائی موٹر سائیکل چلانا سیکھ رہے ہیں۔ آپ بھی دیکھیں۔

    [fv]109168735842820[/fv]​
     
  21. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    مسافر الغربی بھائی بھی اپنے کمپیوٹر میں کچھ تبدیلیاں کر رہا ہے ۔امید ہے نئی window انسٹال کرنے پر مسافر بھائی کا سسٹم تیز ہو جائے



















    [​IMG]
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    شکر ہے مجھے عربی بولنا آگئی ہے اب میں‌کویت جاسکتا ہوں :warzish:
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    اور پھر کویت والے کہاں جائینگے ؟
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    اللہ انہیں مدینے لے جائے اور وہ ساتھ مجھے بھی لیتے جائیں
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    آمین ثمہ آمین ۔ چاچا جی اللہ آپ کی زبان مبارک کرے ۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ہماری اردو کے "--------- آلا "
    جن کو گھوڑی چڑھانے کے لیے انکے والد صاحب سمیت ہر دوست کمرکسے (ہارون بھائی استثنائی صورت میں "کمرہ کسے") بیٹھے ہیں۔
    پچھلے دنوں چوری چھپے گھوڑی چڑھنے کی پریکٹس کرتے ہوئے انکی تصویر اتار لی گئی ۔
    یہ تاکیں ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    [​IMG]
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    نعیم بھائی یہ چِیٹنگ ہے آپ شادی سے پہلے دولہا دکھا رہے ہیں ان کا حسن ماند پڑ جائیگا
     
  28. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    نعیم جی اب میں آپ سے کیا کہوں ؟
    مُجھے دُلہا پہ نہیں گھوڑا دِکھانے پہ اعتراض ہے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔ اعتراض نہ دولہے کو ہے نہ گھوڑے کو۔۔ کیونکہ دونوں پرسکون نظر آرہے ہیں۔ :139:

    ویسے

    لگتا ہے دولہا میاں تو اس تصویر کو دیکھ کر کہیں‌چھپ کر شرما رہے ہیں۔ اسی لیے یہاں کوئی تبصرہ فرمانے نہیں آئے۔
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ویسے سوچن ایبل بات ہے کہ اگر دولہا میاں نے اپنے لیے یہ سواری پسند کی ہے تو باقی باراتیوں کے پاس کون سی سواریاں ہوں گی۔ ظاہری بات ہے دولہا کی سواری باقیوں‌کی سواری سے خوبصورت ہوتی ہے۔ اس لحاظ سے ۔۔۔۔۔۔!!!!!! :y_rofl:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں