1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 جولائی 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    اس تصویر کو دیکھ کر پریشان نہیں ہونا کیونکہ یہ منظر سلیمی تروک والوں کیلئے دیکھا بھالا ہے حالات خراب ہونے کی وجہ سے حسن رضا اپنا سامان ہر روز گھر لے جاتے ہیں اور پھر صبح واپس لاتے ہیں اب کیا کریں بے چارے سائیں جی نے ڈیوٹی ہی بڑی سخت دیدی ہے :91:























    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ان کے بارے میں‌تو آپ جانتے ہی ہیں ناں اگر نہیں تو تصویر دیکھ کر اندازا لگائیں پھر میں بتاتا ہوں




























    [​IMG]

























    آپ شاید غلط سمجھے ہیں یہ خوشی بہن نہیں‌ہیں یہ زاہرا آپاں ہیں منتظم اعلیٰ کی پوسٹ‌ملنے کے بعد ہماری اردو کا تیا پانچا کرتے ہوئے :happy:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ہر دل عزیر ہنس مکھ کھلنڈرے اور محنتی ہونے کیساتھ معلومات کا بے بہا خزانہ رکھنےو الے بلال بھائی کے ہر وقت آن لائین رہنے گا راز









    [​IMG]

    [​IMG]
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ان کو کون نہیں جانتا میرے خیال میں فورم کے سب سے زیادہ چاہے جانے والے دوست ، جس میں عاجزی اور ادب شاید کُوٹ کُوٹ کر بھرا ہوا ہے ، فرید سے بہت پیار کرتے ہیں‌، کیونکہ فرید ہمیں‌بھی بہت پیارا ہے ۔ ان کا فرید کے ساتھ محبت بھرا انداز- یعنی کہ احمد کھوکھر








































    [​IMG]
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    آگیا وہ شاہکار جس کا تھا سب کو انتظار نعیم بھائی ۔ ہماری اردو کی ترقی میں ان کا بہت ہاتھ ہے بڑی محنت سے انہوں نے خوش آمدید اور گپ شپ والی لڑیوں کا نیا انداز دیا جس کی وجہ سےبہت سے صارفین میسر ہوئے اب خود غائب ہیں کمپنی نے کام ہی بہت سخت دیدیا ہے۔
    یہ لیں‌جی ڈیوٹی پر پہنچنے کے بعد کمپنی کی مشہوری کیلئے سٹال لگائے ہوئے ہیں





















    [​IMG]
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    اس تصویر کا عنوان آپ خود دے لیں‌کیوں کہ مجھے ہتھوڑی سے بہت ڈر لگتا ہے

























    [​IMG]
     
  7. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ہائے او ربا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کمال کر دتا ھارون بھائی تسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیٹھے بیٹھے ہی سب صارفین سے ملوا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بات ہے آپکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زبردست شئیرنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن خود کو کیوں بھول گئے آپ :176:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    میرا تعارف نعیم بھائی کرواچکے ہیں
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    واہ زبردست بہت خوب اچھا لگا واقعی بہت کمال کی شئیرنگ کی ھے

    ویسے شکر کریں استری کپڑے پہ ہی ھے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    غلط -
    [​IMG] کی جگہ استعمال ہورہی ہے
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    لیپ ٹاپ کی ماؤس لیپ ٹاپ کے اندر ہی ہوتی ھے:139:
     
  12. باباتاجا
    آف لائن

    باباتاجا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    174
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    میری تصویر کہاں‌ہے جاؤ میں‌نہیں کھیلتا
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,119
    موصول پسندیدگیاں:
    7,362
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ھارون بھائی بہت زبردست ۔ کہاں سے حاصل کیں یہ تصاویر؟ کیا کسی "پاپارازی" کا کام ہے ؟ ویسے آپس کی بات ہے تھوڑی چیٹنگ نہیں کر گئے ؟ باقی دوستوں کی تصاویر کب آ رہی ہیں ؟ ویسے کیا خیال ہے اصل تصاویر کی بھی کوئی لڑی نہ بنائی جائے ؟
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    تلاش جاری ہے آجائیں گی اور اصلی تصاویر کی آپ ابتدا کریں‌میں آپ کیساتھ ہوں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    یہ لیں جی پہچان لیں

















    [​IMG]
    سید بھائی خوشگوار موڈ میں
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    اور یہ بھی حاضر ہیں





















    [​IMG]
    یعنی کہ بابا تاجا
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,119
    موصول پسندیدگیاں:
    7,362
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    آپ نے کوئی منتظم اعلیٰ دیکھا ہے نہیں‌دیکھا تو میرا منھ کیا دیکھ رہے ہیں‌







    یہ دیکھیں










    سلیمی تروک سے ہمارے سائیں عبدالجبار

    [​IMG]
     
  19. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    بڑی :201: ہوئی باقی کے چند بزرگوں سے مل کر ۔ بڑی اِِچھا تھی دل میں‌ کہ کھبی ان ہستی ہوئی ہستیوں کا دیدار ہو ۔ شکریہ ھارون بھائی آپ نے جیتے جی ہمارا سپنا پورا کر دیا :hands:
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ہارون بھائی بہت ہی خوب زبردست :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:

    باقی صارفین کا بھی بتائیں :a191:
     
  21. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    حسن جی کی سفارش میں‌ کیے دیتا ہوں ، اگلی باری ان کی ہونی چاہیے :mashallah:
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    میری تو سب سے پہلے لگائی ہے :( اب آپ کی باری ہے لگتا ہے ہارون بھائی آپ کی فوٹو ڈھونڈنے گئے ہیں
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    کوشش تو یہی ہے
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    بہت خوب ہی خوب ھارون بھائی، کیا بات ہے صارفین کا تعارف بمعہ تصویروں کے،!!!!!!
     
  25. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ھارون بھائی مل جائے تو مجھے ذاتی پیغام میں سینڈ کر دیجیے گا ۔ مگر خداراہ ادھر پوسٹ نہیں‌ کرنی :hathora:
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    فکر نہ کریں میں بھی ڈھونڈ رہا ہوں،!!!!!!
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ھاھاھاھاھاھاااااااااااا سید بھائی جلدی کریں میں آج ذرا مصروف ہوں اسلئے ڈھونڈ نہیں‌پا رہا
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    کوئی ڈھنک کی مل نہیں رہی، جمیل صاحب کے سایان سان بھی تو ہونی چاہئے،!!!!!
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    یہ لیں جی پریشان کیوں‌ہوتے ہیں‌




















    [​IMG]
    ہمارے بہت ہی پیارے جمیل اختر
     
  30. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ھاھاھاھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے میل کر دی ہے انتظامیہ کو ، اس فوٹو کو جلدی حذف کیا جائے :133:
    کوئی حال نہیں ھارون بھائی آپ کا بھی :takar:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں