1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 جولائی 2010۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ہماری اردو کے بڑے ۔۔ بلکہ بہت بڑے ۔۔ صارف ۔۔ گوجرانوالہ سے ڈیڑھ سو چڑے کھا کر نیند کررہے ہیں

    [​IMG]

    تسی سمجھ تے گئے ہوو گے؟
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    میں نہیں سمجھا پلیز ذرا وضاحت کر دیں۔:176:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    وضاحت کرنے والے ۔۔ بڑے بلکہ بہت بڑے ۔۔ بھائی آنے ہی والے ہیں۔ جنہیں آپ ڈیڑھ ڈیڑھ سو چڑے کھلاتے ہیں
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    :208:اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ، ھارون بھائی اتنا بھی نہیں کھاتے۔ چیٹنگ کر کے تعداد مت بڑھائیں۔:207:
    150 چڑے نہیں تھے۔۔۔۔
































    75 چڑے تھے۔ :113:
    اور 74 بٹیرے۔۔۔۔۔
    ٹوٹل بھی کر لیں تو 149 بنتے ہیں
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ بیرون ملک جاکر انسان کو کتنا کام کرنا پڑتا ہے اور آرام کا وقت بڑی مشکل سے ملتا ہے اور اب بھولے بھائی تو بھولے ہی ہیں آئیے دیکھیں وہ آرام کیسے کرتے ہیں
























    [​IMG]

























    اور دفتر سے واپسی پر





















    [​IMG]
     
  6. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    بہت خوب ۔ ۔ ہا ہا ہا
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ہارووووووووووووووون بھائی ۔۔۔۔ پہلے اپنی فوٹو پر تبصرہ کریں ۔ :139:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین


    سوہنا تے گبھرو جوان :86::86:
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ھارون بھائی احمد بھائی کے ساتھ "ہارونی میکڈونلڈ" کی کسی نئی پراڈکٹ پر ڈسکس کرتے ہوئے۔

    [​IMG]
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔ بہت خوب فوٹو کھینچ ڈالی ہے ۔ :201:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ہماری اردو کی اہم صارفہ ہارونی میکڈونلڈ سے بگ (بلکہ بہت ہی بگ بگ)میگ اور ڈائیٹ کولا کے ساتھ
    (کولا ڈائیٹ اس لیے کہ فٹ نس کا خیال رکھتی ہیں)
    اب بوجھیں‌کہ یہ کونسی صارفہ ہیں ؟


    [​IMG]
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    :172: احمد تو مجھے سے بھی بڑا ہے اور مجھے پتا ہی نہیں چلا
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    یہ زوہراں آپاں تو نہیں ہماری اردو کی صارفین کی دعوت کا بستو بند کرتے ہوئے :172:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    بوجھنے کا کام اسی لیے میں نے صارفین پر چھوڑ دیا ہے۔ میں کسی کا نام لگا دوں تو کوئی میڈم ایویں مجھ بھولے بھالے پہ غصہ نہ ہوجائیں۔
     
  15. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    اوو بلال بھائی اگر میرے بال سفید ہوگئے تو آپ کا کیا حال ہوگا
    اور میری اس کام میں ہارون بھائی کے ساتھ پاٹنر شپ کب کی ہوگئی؟؟
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    آپ نے غور نہیں کیا بلال بھائی دوسری طرف منھ کرکے کھڑے ہیں
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    چاچا جی ! آپ نے اپنی فوٹو یہاں کیوں لگا دی ؟
    آپ نے تو مجھ سے کہا تھا کہ صرف باقی لوگوں کی لگائینگے ؟ اب سب آپ کو محمود البرادی کا بڑا بھائی سمجھیں گے ۔
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ہیں یہ کیا جب آخری ملاقات ہوئی تھی تو انکے سر پر بال تو تھے
     
  19. خبردار
    آف لائن

    خبردار ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2011
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    بلال صاحب لگتا ہے زیادہ چڑے کھاکر غلط حساب کرتے ہیں :a191:


    75 جمع 76 برابر 149 واہ جی واہ کیا بات ہے :dilphool:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    کویت سے ہمارے ایک صارف "عربی شیخ " کاروپ دھارے
    " ڈائیٹ خوراک " سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔


    [​IMG]
     
  21. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    پہچانیے


    [​IMG]
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    میرا نکما بھتیجا کیسے چن چاڑھ رہا ہے :176::201::201::201:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    کویت سے ہمارے 1صارف لمبے لمبے پیغامات ارسال کررہے ہیں۔

    [​IMG]
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ہماری اردو کےسلیمی چوک کے اولیں صارفین میں سے ایک "سموکر" ہوتے تھے۔
    انکے بچپن کی تصویر مل گئی ۔


    [​IMG]
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    میڈم زہرا خان ہماری اردو سے ریٹائرمنٹ کے بعد

    [​IMG]
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    سائیں عبدالجبار (سابق منتظم اعلی)‌کے اس ابتدائی دور کی تصویر
    جب وہ سلیمی چوک کے بچے گھیر گھیر کر ہماری اردو پر لاتے تھے


    [​IMG]
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    انہوں نے ریٹائر منٹ لی کیوں‌ہے اور یہ سائیڈ‌بزنس بھی شائد انہیں کا ہے

    [​IMG]
     
  28. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    کویت سے ہماری اردو کے صارف اونٹ کی کل سیدھی کرتے ہوئے

    [​IMG][/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    اونٹ نے تو کل کلیان پادی ہوگی
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    دوران مسافرت حضرت روحانی بابا صاحب کا بھی اتا پتا کرنے کی کوشش کریں ان کا ٹھکانہ تو ڈھونڈ لیا مگر وہ خود نہیں‌ملے
































    [​IMG]
    By pyodine at 2011-04-15
     

اس صفحے کو مشتہر کریں