1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین

Discussion in 'مزاحیہ تصاویر' started by ھارون رشید, Jul 22, 2010.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لباس پہن کر کوئی شیخ ہو جاتا ہے اسکا تو مجھے پتہ نہیں جناب مجھے اچھا لگا تھا اس لئے باری باری سب کو پہنا رہا ہوں جو رہ گے ہیں ان کو بھی پہنادوں گا ان شاء اللہ اور اسکے بعد کوئی اور لباس سلیکٹ کریں گے۔اور ہماری اردو تو پوری دنیا ہے
     
    محبوب خان likes this.
  2. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    واہ پرویز بھائی مکسنگ کا کمال دکھا دیا آپ نے
     
  3. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    اب جوابی کاروائی کے لیے تیار رہیں کیونکہ بلال بھائی اور واصف اس معاملے میں بہت ماہر ہیں
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن انہیں فرصت ہی کہاں ہماری اردو کے لیے جناب ۔
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جو آئے گا سر آنکھوں پر جناب لیکن ابھی بہت کام باقی ہے جو جو تصویریں مل رہی ہیں وہ وہ بنا رہا ہوں اور ابھی تو کام شروع ہوا ہے ۔
     
    محبوب خان likes this.
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لبھ لیں میں اوکھا سوکھا ہو لوں گا
     
    محبوب خان and نعیم like this.
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے آرام اور سکھ آپ کو اچھا نہیں لگتا
     
    محبوب خان likes this.
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    @مناپہلوان جی ڈاکٹر @آصف حسین بھائی کے شفاخانہ حیوانات میں بل فائٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔

     
    پاکستانی55 likes this.
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    منے پہلوان کا وفادار کتا کیسے پہلوان جی کی مدد کو آیا ۔ واہ
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ہی ٹکر میں میچ ختم ہو گیا
     
    محبوب خان and نعیم like this.
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آخری شیخ کی گھوووری بڑی سخت ہے ۔ :cfd:
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نئے نئے بھرتی ہوئے ہیں جلد ٹھیک ہو جائیں گے ۔بقیہ حضرات کے فوٹو درکار ہیں تاکہ ان کو بھی ممبر شپ دے دوں ۔ویسے ایک چیز کی طرف آپ کی توجہ دلاؤں بلال بھائی کو یہ لباس پہنے ہوئےکتنے دن ہوئے ہیں ۔آپ سب اس لباس کا کمال دیکھ لیں ۔
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو کوئی سہرے اور شیروانی کا انتظام کریں۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو ان شاء اللہ ہو جائے گا
     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    Last edited: Sep 9, 2013
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ صارف اگر کسی سے نہ پہچانا جائے تو وہ فورا ماہرِ امراضِ چشم سے رجوع کرے۔ :D:

    sarfeen.jpg
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہچان لیا ہے اب کس سے رابطہ کرنا ہے :zuban:
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  24. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بس اس قدر کہو کہ۔۔۔۔۔سبحان تیری قدرت :t:
     
    پاکستانی55 likes this.
  25. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    چلو اچھا ہے۔۔۔۔۔زیادہ صاف نہیں ہے۔۔۔۔ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:06:
     
    پاکستانی55 likes this.
  26. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی صرف فوٹو ہی بھیجا کریں۔۔۔۔یہاں تو آپ نے مکمل تصویر ارسال کردی۔۔۔۔۔۔جی جی۔۔۔۔میں کہنا لگا تھا کہ ۔۔۔۔سبحان تیری قدرت :wink:
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @نعیم بھائی یہ تصویر میں نے آپ کی بھرجائی کو دکھائی ہے اس نے کہا ہے "میری اوہدی گھر والی نال گل کرا میں الاہما دینا اے " اب بتائیں کب
    بات کرواؤں
     
    پاکستانی55 likes this.
  28. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پیارے چاچو بلال بھائی کی منگنی کی خوشی میں ڈی جے پر
    [​IMG]
     
  29. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھ تے گئے او
    [​IMG]

    چند ماہ بعد کی تصویر ہے
     
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page