1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 جولائی 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    DSCN2600_resize.jpg

    @پاکستانی55 بھائی یہ ٹھیک رہے گی
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ھارون بھائی ۔ یہ فوٹو تو میرے پاس نہیں ہے۔ @آصف حسین بھائی کے کیمرے کا کمال تو نہیں ؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا اندازہ درست ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاید یہ بھی آپ کے پاس نہ ہو
    [​IMG]
     
    نعیم، ملک بلال، ھارون رشید اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کون کہتا ہے کہ آپ کالے ہیں
    [​IMG]
     
    ھارون رشید، محبوب خان اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پرویز بھائی آپ نے تو ھارون بھائی کو الملک الشاہی والاردو بھائی شیخ ھارون الرشید الصحیح ولدرست خیرہ کل بندا دیا۔ یعنی ریاض کے شاہی خاندان کا بندہ خاص۔:t:۔۔کیونکہ سعودی جھنڈا پس منظر میں موجود ہے۔۔۔۔۔اور عبا بھی سعودی طرز کا ہے۔۔۔یا ھارون بھائی۔۔:wink:۔۔۔ ما ھذا؟ لا خوف؟ یا شیخ نسخہ نیا یا انداز جدید۔ :84:
     
    نعیم, ملک بلال, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو پسند آئے میرے لئے یہ بہت بڑی بات ہے ،جتنے فوٹو مجھے ملے میری کوشش ہے سب کو ایسے لباس پہنا دوں بہت شکریہ
     
    محبوب خان اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی کو ٹلی ماردی ہے انہوں نے ہفتے اتوار کا ٹائم دیا اور @ارشین بخاری آپاں جی کو بھی میں نے کہا ہے کہ کھانا تو ہر روز بناتی ہیں ہفتے میں ایک آدھ دن فورم پر بھی آجایا کریں
     
    نعیم، محبوب خان اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا ترجمہ بھی کردیں:ida:
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ کے پڑھنے والا نہیں ہے ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا بات ہے جی ، @الکرم جی مبارک ہو
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ، چشم بدور ، دولہا بننے پربھی ایک بار ایسا ہی روپ آئے گا
     
    غوری، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ یہاں تو بہار عرب ہے۔ آہو۔ ۔۔۔۔ بہار عرب:wink:
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے حق بات یہ ہے کہ اب ھارون بھائی 4 کے حقدار بنتے ہیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی کام پورا نہیں ہوا محبوب بھائی ابھی تو بہت کام باقی ہے ۔ہماری اردو پراردو عربستان یعنی سب عربی لباس میں نظر آئیں گے ۔
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے 4+ بھی کہیں تو سچ بات ہے ،سعودی خاندان میں تو کوئی 99 کے اسکور تک پہنچا ہے
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس










    کریں
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو کچھ نہیں کہا
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیخ بنتے ہی کنجوس ہوگئے ؟
     
    آصف احمد بھٹی اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب ہمارے ھارون بھائی کو ان اسلام دشمن (الا ماشاءاللہ) آلِ سعود کے ساتھ تو نہ ملائیں جناب۔
    4 کی اجازت تو اسلام نے دی ہے۔ اس لیے ھارون بھائی بلکہ شیخ ھارون الرشیدیہ الاوکاڑویہ کا 4 تک حق بنتا ہے
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جس طرح آپ نے بات کہہ دی اس کے جواب میں میں نے بھی کہہ دیا ہے میں یہ کیسے کر سکتا ہوں کہ ان کو سعودی خاندان سے ملاؤں۔اللہ معافی دے
     
    Last edited: ‏6 ستمبر 2013
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @پاکستانی55 بھائی آپ نے تو شیخوں کی لائنیں لگا دی ہیں۔
    ہماری اردو اب دبئی سے تو آپریٹ نہیں کررہی ؟؟؟؟ :cfd:
     
    محبوب خان، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پگ اتروا کر یہ پہنا دیا ؟؟؟ :soch:
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں کیسے جرات کر سکتا ہوں ایسی نعیم بھائی۔توبہ۔کوشش تو کی تھی کہ آپ کے سوٹ والے فوٹو پر پہناؤں مگر جچ نہیں رہی تھی اس لئے یہ فوٹو سلیکٹ کیا تھا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں