1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 جولائی 2010۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    پھر تو اپنے جیسے ہوئے سو خوش آمدید
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    پھر کب آوں؟؟؟؟
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    جب دل نہ لگے دلدار پھر ہماری گلی آجانا
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    بعد میں یہ شعر نہ پڑھنا پڑے
    نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے تھے لیکن
    بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    آزمائش شرط ہے :warzish:
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    یعنی میرا اندازہ درست ہے۔
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    اب یہ اشعار نہ لکھنا کہ۔ ۔ ۔ ۔۔
    آزمانے کی بات کرتے ہو
    بھول جانے کی بات کرتے ہو
    ہم نے برسوں سے سچ نہیں بولا
    تم فسانے کی بات کرتے ہو
    ہم کو اپنے ہی لوگو مار گئے
    تم زمانے کی بات کرتے ہو
    ترک کر کے تعلقات سبھی
    آنے جانے کی بات کرتے ہو
    اس نے وعدہ کبھی کِیا ہی نہیں
    تم نبھانے کی بات کرتے ہو
    ہم جو پینے سے ہو گئے تائب
    تم پلانے کی بات کرتے ہو
    اُس گلی میں دوبارہ جانا ہے
    چوٹ کھانے کی بات کرتے ہو
    آشیانے کی بات کرتے ہو
    تنکے لانے کی بات کرتے ہو
    میں بنانے کی بات کرتا ہوں
    تم جلانے کی بات کرتے ہو
    رانجھا، فرہاد، قیس کہ طاہر
    کس دِوانے کی بات کرتے ہو
     
  8. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    آج تو آپ دونوں بھائی

    مرزا غالب اور ابراہیم ذوق والی شاعرانہ گفتگو فرما رہے ہیں‌قبلہ
     
  9. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین


    میں سیاست سے اتنا ڈرتا ہوں

    جتنا لڑکیاں کاکروچ سے
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    اس سے بھی زیادہ :208:
     
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    اصل میں یہ اینٹی یعنی ضد سیاسی گفتگو ہے جو شاعرانہ سی لگتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔:172:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    [​IMG]

    اب پہچانیں تو جانوں
     
  13. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    پہچاننا کیا ہے انہیں ۔۔۔۔۔ کلینک میں مریضوں سے معافی مانگ رہے ہیں ۔ جعلی ادویات پیچھے الماری میں دھری ہیں ۔:201::201::201::201::201::201::201::201::201:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ہاہاہاہاہاہا
    بزم بھائی سچ جانیں ہنس ہنس کے پیٹ‌میں‌بل پڑگئے ہیں یعنی موروں کو چور پئے گئے ہیں‌ویسے میرا خیال تھا (بزم کا نہیں( یہ سلوتری صاحب ہیں
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    اور میں اس جاسوس کیمرہ مین کی تلاش میں ہوں ۔۔۔۔ جو یہ تصاویر فراہم کر رہا ہے ۔
     
  16. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    بہت خوب ۔ ۔ ۔ہا ۔ ۔ہا۔ ۔ ۔ہا
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  18. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    آپ کے حکم کی تعمیل کی گئی ہے جناب ۔ ۔ ۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    یہ پہچانیں کہ کون ہے جو آفس ٹائم میں ہماری اردو پر میسج کرتا ہوا افسر کے ہاتھوں‌پٹائی کھا رہا ہے۔

    [​IMG]
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    :201::201::201::201: منظر تو کسی ہوٹل کا لگتا ہے
    اور شکر ہے میرا کوئی افسر نہیں ہے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    گوجرانوالے کا نہیں لگتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  22. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    میں تو نہیں ہوں ۔ ۔ ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    چشمے سے تو مشکوک شصخیت لگتے ہیں مگر وہ بھی بن باس ہیں :201:
     
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ارے نعیم بھائی آپ بھی ھارون بھائی کے ساتھ مل گیے ۔ :208:گوجرانوالہ کے اس لیے نہیں ہیں کہ ان کے ہاتھ میں‌ قلم ہے اور گوجرانوالہ کے لوگوں کے ہاتھ میں ڈانگ ہوتی ہے جب بھی ہو۔:horse:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ہمارے کہنہ مشق فنکار اور ہر دل عزیز محبت کرنے والے جن کے خیالات سے پورا فوم متاثرین میں شامل ہے

    اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے

































    [​IMG]
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ یہ مرغی بھی ہمارے فورم کی ممبر ہے؟
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    اگر مرغی کی جگہ چڑا ہوتا تو مجھے فورا سمجھ آجاتی کہ یہ کونسے صارف ہیں
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ارے فلسفیو یہ بزم خیال صاحب ہیں مرغی چوری کرنے کا لائیو مظاہرہ کرتے پڑے ہیں :hathora::hathora::hathora::hathora:
     
  29. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ہاہاہاہاہا بہت خوب تصاویر ہیں۔ یہ کھینچی کس نے ہیں؟؟؟؟
    اور ملک بلال جی آپ کس خوشی میں گوجرانوالہ کے لوگوں کے ہاتھوں میں ڈانگ پکڑا رہے ہیں۔ لگتا ہے آپ ڈانگ کے متاثرین میں سے ہیں۔ ورنہ تو گوجرانوالہ کے لوگوں کے ہاتھوں میں بھی قلم ہوتا ہے جیسا کہ میرے ہاتھ میں اس وقت بھی ہے۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    میڈم جی ۔ آپکے اوتار سے تو میں آپکو بھولی بھالی سمجھا تھا۔ لیکن آپ تو ۔۔۔۔۔ :mashallah:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں